SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
توبہ توبہ ، اب تو کلمہ پڑھ کر ن لیگ والوں کی اپنی گواہیاں آ رہی ہیں کہ مریم نواز کے دور میں بزدار دور سے زیادہ کرپشن ہو رہی ہے
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
قومی اسمبلی میں اپوزیشن بات کرنے کے لئے مائک پر بسم اللہ بعد میں پڑھتی ہے اور پی ٹی وی سے تقریر پہلے کٹ ہو جاتی ہے لیکن ایک پرائیوٹ ڈیجیٹل میڈیا مالک کی ٹاک لائیو دکھائی جاتی ہے
سر آئینہ میرا عکس ہے
پس آئینہ کوئی اور ہے
آزاد والے مطلب کہ ہر طرح سے اور ہر طرف سے آزاد۔۔۔
اور بیغیرت اتنے کہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنی پڑی۔۔
ان شاءاللہ ان سے ہر تھوکا ہوا واپس چٹوا کر رہینگے
#قائد_حریت_مولانا
#ذخائر_کے_مالک_عوام
#پالشی_بچونگڑے
#معدنیات_سمگلنگ_مافیا
#امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
16
جے یوآئی کے دوست احباب متوجہ ہو !!!
آپ نے نہ فیس بُک نہ ٹویٹر نہ دیگر سوشل میڈیا ایپس پر مولانا فضل الرحمن صاحب اور نہ ہی جے یوآئی کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے والی ویڈیو یا پوسٹ پر نہ لائک دینا ہے نہ کمنٹ کرنا ہے
خاموشی سے بس رپورٹ کریں کے آگے بڑھیں
اس طرح انکی ریچ بھی گرے گی مزید پوسٹ نہیں کرپائیں گے
17
صحيح conclude کیا آپ نے۔۔۔ آگے پھیلانا چاہئیے۔
#قائد_حریت_مولانا
#پالشی_بچونگڑے
#معدنیات_سمگلنگ_مافیا
مولانا فضل الرحمن نے گزشتہ روز تقریر میں دس گنا آگے جا کر گولہ باری کی ہے لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی مکمل خاموش ہیں۔ اگر کہیں سے آواز نکلے گی بھی تو خواجہ آصف اور محترم نقوی صاحب کی۔۔۔ اس کا مطلب ہے نجم سیٹھی صاحب نے درست ہی کہا تھا یہ ن اور پی پی والے مولانا کی باتیں سن کر اندر اندر خوش ہوتے ہیں اور کہتے ہیں مولانا کم چک کے رکھو
1
14
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مسلمانوں کو ایذا نہ دیا کرو۔ان کو عار نہ دلایا کرو۔
انکے ذاتی نجی معاملات کو مت ٹٹولا کرو۔اگر تم اپنے مسلمان بھائی کے نجی معاملات کو ٹٹولنے کی طرف جاؤ گے تو پھر اللہ تمہارے معاملات کو بھی ٹٹولے گا۔تمہیں اپنے گھروں کے صحن کے اندر تمہیں رسوا کر کے رکھ دے گا۔مولانا فضل الرحمن
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
الحمدللہ! ازبکستان کا دورہ بہت خوشگوار انداز میں جاری ہے۔ اس دوران سمرقند، تاشقند اور بخارا کے تاریخی شہروں میں حاضری کا موقع ملا، جہاں محبت، خلوص اور اپنائیت سے بھرپور استقبال ہوا۔ سمرقند میں جلیل القدر صحابیِ رسول حضرت قثم بن عباس رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری کا شرف بھی حاصل ہوا۔ انشاء اللہ یہ بابرکت سفر 7 نومبر تک جاری رہے گا۔ اللہ تعالیٰ اس سفر کو خیر و برکت اور دعوتِ دین کا ذریعہ بنائیں۔ آمین۔
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
Starting the Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan. These people support unconstitutional acts and fascism in Pakistan.
1) Suhail Warraich
He threatened Imran Khan of Bhutto’s Fate, practically a death threat. Shame on him!
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو۔۔
نبی پاک کریم ﷺ کا آخری خطبہ ان بد بختوں کو یاد ہوتا تو اس وقت غیر سیاسی ، بے ضرر ، پردے دار عورتیں بربریت کا شکار نہ ہو رہی ہوتیں ۔ یہ کتنے بد بخت ہیں
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
۲۹ اکتوبر ۲۰۲۳ء آج میرے بیٹے عاصم کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال گزر گئے، لیکن اس کی جدائی کا غم آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہے۔
جوان اولاد کی موت کا دکھ وہی سمجھ سکتا ہے جس پر یہ حادثہ گزرا ہو۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر اولاد کی جدائی کا درد کبھی کم نہیں ہوتا
اللہ میرے بیٹے کی مغفرت فرمائے، اس کی قبر کو اپنے نور اور رحمت سے بھر دے، اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
# asimjamil
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔۔۔
خواجہ کو کیا پتہ یہ کیا ہوتی ہے۔۔۔
ایک بیوہ کی سیٹ چوری کر کے۔۔۔
پارلیمنٹ میں بیٹھ کر اور ذلالت کیا ہوتی ہے۔۔۔
@KhawajaMAsif
#مولاناکی_للکار
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
12
SaYed SalMan ZaiB 🗣️ retweeted
مولانا فضل الرحمن نے ایوان میں فرعون سے متعلق آیات کا ذکر کردیا
ایسی ماں پہ تھو جو قوم کو آپس میں لڑاتی ہے
مولانا فضل الرحمن
سوات میں دریا کے کنارے امیر مقام کا ہوٹل ہے جو عین دریا پر بنا ہے اگر تم جو کہہ رہی ہو یہ ہمیں تب حقیقت لگے گی جب وہ گرایا جائے ورنہ تمہاری باتوں کو ہم بکواس قرار دیتے ہے جہاں تک مفتی محمود مرکز کی بات ہے تو اس کا نقشہ پی ڈی اے سے اپرووڈ ہے۔ @SamarHBilour
تجاوزات کے خلاف آپریشن، جمعیت علمائے اسلام کا مفتی محمود مرکز گرے گا یا نہیں؟ صحافی کے سوال پر سنیے ثمر ہارون بلور، مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا کا جواب
@SamarHBilour
15




















