Pinned Tweet
🎋🍃🍀برائیاں بھی ہیں
ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں.....مجھ میں
ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ!
ﺗُﻮ ﺳﻮﭺ ، ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ🍀🍃🎋
🌿🌿
کامیاب ہونے کے لیے
تین کارخانے لگا لیں :
برف کا : دماغ میں (ٹھنڈا رکھنے کے لیے)
چینی کا : مُنہ میں (میٹھا بولنے کے لیے)
لوہے کا: دل میں ( حوصلے اور سب کُچھ برداشت کرنے کے لیے)
2
96
🌿🌿
🌺 ڈر / خوف 🌺
ہم سب ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں
لیکن اس کا اظہار نہیں ہونے دیتے
کبھی اس خوف اس ڈر کو
🌱محبت 🌱
کبھی
🌱خلوص 🌱
اور کبھی
🌱احترام 🌱
کا نام دے دیتے ہیں !
1
1
26
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
.
.
🌿🌿
دور میرے توں جا نئیں سکدی
ہور کسے نوں چاہ نئیں سکدی
وچھڑن پیچھے کوئی گل ضروری ہووے گی
اوس کُڑی دی وی کوئی مجبوری ہووے گی
17
🌿🌿
ہماری ذات کا مطلب نہیں سمجھتا ہے
ابھی وہ مات کا مطلب نہیں سمجھتا ہے
ہمارےدل کےسبھی راستوں پہ قابِض شخص
تجاوِزات کامطلب نہیں سمجھتا ہے
وہ ایک شخص مری کائنات ہےصاحب
توُ کائنات کا مطلب نہیں سمجھتا ہے
وہ دُزدِ شہر جواہرمیں تولتاہے اُسے
وہ سومنات کا مطلب نہیں سمجھتا ہے
44
🌿🌿
بینائی تو وہ لے گیا میری جاتے جاتے
اب تو آنکھیں ہیں اک بوجھ سا چہرے پر
This quoted post is unavailable.
🌿🌿
شادی دیر سے ہونے کی وجہ :
لڑکی:
میری شادی پڑھائی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی
لڑکا:
میں صدقہ بہت کثرت سے کرتا تھا
اور صدقہ ہر بلا کو ٹالتا ہے
جہاں مُجھ سے صدقہ کرنے میں غفلت ہوئی
وہیں میری شادی طے پا گئی !
37
🌿🌿
ساری زندگی باپ سے مار کھائی
ماں سے جُتے چپلیں کھائیں
مجال ہے گھر یا باہر کسی نے ایک لفظ بھی بولا ہو
🌺کل بیوی نے دو تھپڑ کیا مار دیے 🌺
پورے محلے میں تھُو تھُو ہوئی پڑی ہے
کیا یہ کھُلا تضاد نہیں ؟
کیا دو قومی نظریہ اسی کو کہتے ہیں 🤔
🌿🌿
جب تک میری شادی نہیں ہوئی تھی تو میں ایسے گانے سُنتا تھا :
🍀ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا جیسے ۔۔
اب شادی کے بعد ایسے گانے سُنتا ہوں :
🌺 دُشمن کو بھی نہ ایسی سزا پیار کی ملے ۔۔




