Kanwer Noman Ali retweeted
عمران خان کے بارے میں الفاظ سنیں, اپکو اپنے انتخاب پر رشک آجائیں
پاکستان کے 77 سالہ تاریخ میں لیڈر صرف ایک ہے, لیڈر عمران خان ہیں✊
Kanwer Noman Ali retweeted
یہ پشاور نہیں بلکہ برطانیہ کی سڑکیں ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
Kanwer Noman Ali retweeted
[ عوامی سروے ]
کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں !!
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Kanwer Noman Ali retweeted
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Kanwer Noman Ali retweeted
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں !
ابھی پتا چل جائے گا، کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ؟؟
Kanwer Noman Ali retweeted
[ پبلک سروے ]
پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں --
#خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے
Kanwer Noman Ali retweeted
علیمہ آپا نے خان صاحب @ImranKhanPTI سے فوری ملاقات کے لیے لکھا ہے
جسے بغیر کسی ڈرامے بازی کے منظور کیا جانا چاہیے
۔۔
“خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے”
FreeImranKhan
Kanwer Noman Ali retweeted
❗جن جوکروں کیلئے آپ نے قوم کی نفرت سمیٹی، 17 سیٹوں کے باوجود اقتدار پر مسلط کیا، ان کی خاموشی اس وقت آپکے گلے پڑ جائے گی جس وقت خدانخواستہ یہ جنگ آپکے گھروں تک بھی پہنچ گئی۔
صورتحال کو سمجھیں اور ملک کو متحد کریں۔
#FreeKhanRightNow
Kanwer Noman Ali retweeted
آج ہم پاکستانی ائیرفورس کی بہادری کی تعریف کر رہے ہیں۔
آج ہم سوشل میڈیا کی تعریف کر رہے ہیں۔
آج ہم پاکستان کی جانب سے بھارت کو بھرپور جوابی کارروائی کی ستائش کر رہے ہیں۔
یہ قومی یکجہتی کا بہترین موقع ہے کہ پاکستان کے مقبول لیڈر عمران خان کو رہا کیا جائے، پھر دیکھیں کہ پوری دنیا آپ کی تعریف کرتی ہے یا نہیں۔
پارلیمانی لیڈر زرتاج گل
Kanwer Noman Ali retweeted
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا وارئیرز ملیٹری قید میں بے گناہ کارکن اپ کو پکار رہی ہے۔ ان کو نہ بھولنا۔ ان پر ایک ایک دن ایک ایک سال گزر رہا ہے
Kanwer Noman Ali retweeted
ٹویٹر واسیوں
تین دن بعد میری سرجری ہے کینسر کی
تو اس بیچ آفلائن ہوں تو یہ نہ سمجھنا کمپنی والے لے گئے
اور دعاؤں میں یاد رکھنا
بس میری خواہش ہے سرجری کے بعد جب ٹویٹر دیکھوں تو عمران خان اور سارے PTI کے لوگوں کو قید سے رہا دیکھوں
آمین
Kanwer Noman Ali retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
سب اس ٹرینڈ #ReleaseImranKhanNow کے ذریعے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
اس وقت خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
Kanwer Noman Ali retweeted
وہ علاقے جہاں پاکستان نے انڈیا پر حملہ کیا 🚨
#بنیان_المرصوص
#OperationBunyanulMarsoos
Kanwer Noman Ali retweeted
آج ہم پاکستانی ائیرفورس کی بہادری کی تعریف کر رہے ہیں۔ آج ہم سوشل میڈیا کی تعریف کر رہے ہیں۔ آج ہم پاکستان کی جانب سے بھارت کو بھرپور جوابی کارروائی کی ستائش کر رہے ہیں۔ یہ قومی یکجہتی کا بہترین موقع ہے کہ پاکستان کے مقبول لیڈر عمران خان کو رہا کیا جائے،
#FreeImranKhan
Kanwer Noman Ali retweeted
عوامی سروے 🔥
انڈیا کو منہ توڑ جواب کون دے سکتا ہے؟
#نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا


























