SANI🍂 (@sani_write75) header
SANI🍂 (@sani_write75) profile picture

If you want to cry, use a tissue, not My tweets 😎

Islamabad, Pakistan
Joined July 2022
Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)Photo by SANI🍂 (@sani_write75)
جو لوگ آپ کا مان تک نہیں رکھ سکتے ان کو رکھ کر کیا کرنا ہے ؟ لوگوں کے دل جنت تو نہیں کے ان میں رہنے کے لئے خود کو تھکایا جائے ❤️‍🩹
4
September ending 😞 اور یہ ستمبر کے آخری دن۔ بدلتا ہوا موسم اور بہت ساری یادیں
22
کچھ خساروں پر چاہ کر بھی صبر نہیں آتا 💔🥀
12
کسی کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے اپنی ذات کا ایک ٹکڑا توڑ کر اسے دکھانا ہوتا ہے۔۔۔۔✨
12
ہم جہاں ٹوٹے، وہیں سے معتبر ہوئے۔
13
سب کچھ خدا کے حوالے کرنے کے بعد کافی دیر بیٹھ کر میں نے اپنی خالی ہتھیلیاں دیکھی ۔!!❤️‍🩹🫠🥀
15
کبھی کبھی سکون صرف یہ جان لینے میں ہوتا ہے کہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ 🤍
12
سب کچھ بھول جانے کا ہنر نہیں ہے میرے پاس چہرے دیکھتے ہی، حادثے یاد آنے لگتے ہیں مجھے
16
چند گھنٹوں کا ہوا کرتا ہے خوابوں کا سفر آنکھ کھلتی ہے تو صدیوں کی تھکن ہوتی ہے❤️‍🩹
16
مجھے ایک ایسی دوست ملی ہے جس نے صرف دوستی نہیں نبھائی بلکہ مجھے میری اہمیت محسوس کروائی ہے کہ میں بھی کسی کے لیے ضروری ہوں، خاص ہو اور میری موجودگی کسی کی خوشی کی وجہ بن سکتی ایسے دوست قسمت والوں کو ملتے ہیں۔"
16
سب کو سب نہیں ملتا 🍃🍃
17
fr kia Ho Ga ?
1
2
23