اگر تم سانس لے سکتے ہو، تو تمہیں ہار ماننے کا کوئی حق نہیں۔۔ھر جاتی ھو سانس بھی نئی سانس کی امید دے جاتی ھے
س ح ر
،،،،🖤
قسمے کدے کدے دل کرتا ایسی سب ٹویٹ ماری جائے کے ٹھاہ کرکے لگے
جیسے کے دنیا گول ھے گھوم پھر کے پھر وھی آجاتی ھیں چیزیں کہا ھے اب جو سمجھو😜😜😜😜😜😜😜آگے کج اور بھی لگا سکتے ھیں🤭🤭🤭🤭🤧🤧🤧🤧
بندہ پہلے ھی ۔۔۔۔اھو🙊🙊🙊
،،،،🖤
معاشرے کے بدلتے معیار اور لوگوں کی رائے
کبھی ختم نہیں ہوتی ,,,
مگر آپ کی روح کی سکونت سب سے قیمتی ھے
اس لیے کسی منفی جملے یا رائے پہ اپنا سکون
برباد مت کریں
،،،،،🖤
"
وہی آبلے میرے پاؤں کے
وہی الجھنیں دلِ زار کی
وہی جسم و جاں کی اذیتیں
سرِ بزمِ شوق ہیں جلوہ گر
انھی صورتوں کی شباہتیں
وہی کربِ ذات کے سلسلے
،،،،🖤








