I just activated my creator coin on @Zora
Check it out $sameersame
zora.co/@sameersame
7
Sameer retweeted
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے، اس سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی 🔥
Sameer retweeted
بھائیوں کی طرح مل جل کر رہیں، شیعہ اور سنی کے اختلافات کی باتوں سے کیوں دشمن کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔
Sameer retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے آمریکہ والی ویڈیؤ جاری کردی, جب عاصم منیر امریکہ موجود ہے۔
اسکو پھیلائیں 🛑 عسکرانڈو کو آگ لگاؤ۔
Sameer retweeted
🚨جس بھائی نے یہ ویڈیو بنائی ہے میں سمجھتی ہوں آسکر ایوارڈ انکے سامنے بہت معمولی ہے میری طرف سے خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
اس ویڈیو کو ری پوسٹ دے کر ویڈیو بنانے والے کا شکریہ ادا کریں
شوکت خانم قوم کی اصل ماں اپنے بیٹے امت مسلمہ لیڈر کے ساتھ جیل میں پیار دیتے ہوئے 💔
Sameer retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
عمران خان نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا کہ آگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے
Sameer retweeted
ڈیجیٹل دہشتگرد کہا جاتا رہا آج انہی لوگوں نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا انڈیا کے خلاف اور پاکستان کا بیانیہ پرموٹ کیا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد ۔











