Salman Haider (@SalmanHydr) header
Salman Haider (@SalmanHydr) profile picture
Toronto, Ontario
Joined March 2013
Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)Photo by Salman Haider (@SalmanHydr)
پاکستان سکیورٹی ڈائیلاگ سکیورٹی مسائل کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔۔۔
1
3
1
23
2,116
Salman Haider retweeted
At Rs.458/litre, Pakistan now has the 2nd most unaffordable petrol on earth relative to income. Only Ethiopia — with a $1.50 daily wage and $1.30/litre fuel — ranks worse. Every other country, including the poorest in Asia and Africa, is behind Pakistan on this measure.
60
1,552
56
4,308
116,195
Salman Haider retweeted
My year in solitary confinement has not broken me. My peaceful fight for Baloch rights in Pakistan goes on I’ve reflected on why our peaceful protests are treated as a threat, when nonviolent political engagement is the very foundation of a democratic society. Resistance is often the path to justice, and such movements should not be suppressed. When a state turns its power against human rights groups and peaceful political actors, it reveals not strength, but weakness. Our peaceful resistance has allowed the message to reach far and wide. People of conscience are aware of atrocities in Balochistan, yet greater global attention is needed to end the genocide. theguardian.com/global-devel…
48
646
54
1,458
142,625
Salman Haider retweeted
ما جبین نسرین حانی و حیرنساء کے بعد آج صبح حب چوکی سے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ایک اور بلوچ عورت، فاطمہ زوجہ نوروز اسلام کو ان کے گھر واقع اکرم کالونی سے حراست میں لے کر جبری طور پر حراست میں لیکر گمشدہ کیا گیا، فاطمہ وہی عورت ہیں جو چند ماہ قبل اپنے جبری طور پر لاپتہ شوہر کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر بیٹھی احتجاج کر رہی تھیں، اور آج خود اسی جبری گمشدگیوں کے منظم پالیسی کا شکار بنا دی گئی ہیں۔ #SaveBalochWomen
حب چوکی سے پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک اور بلوچ خاتون فاطمہ زوجہ نوروز اسلام سکنہ پنجگور کو ان کے گھر اکرم کالونی سے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا جانا ریاستی جبر کی ایک اور سنگین مثال ہے۔ بلوچ وائس فار جسٹس اس غیر قانونی اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے بلوچ خواتین کو منظم انداز میں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جو نہ صرف بنیادی انسانی حقوق بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی صریح خلاف ورزی ہے۔ اس سے بھی زیادہ تشویشناک امر انسانی حقوق کی مقامی و عالمی تنظیموں کی مسلسل خاموشی ہے۔ یہ خاموشی مظلوموں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے اور اس تاثر کو تقویت دیتی ہے کہ انسانی حقوق کی یہ تنظیمیں صرف بیانات اور رپورٹوں تک محدود ہو چکی ہیں۔ اگر بلوچ خواتین کے ساتھ ہونے والے اس ظلم پر آواز بلند نہیں کی جاتی تو ان اداروں کی غیر جانبداری اور ساکھ پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فاطمہ کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے اور جبری گمشدگیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔ #SaveBalochWomen #EndEnforcedDisappearances
38
450
19
852
30,800
ملا نصیر الدین نے کسی ہمسائے سے مانگے ہوئے برتن واپس کیے تو وہ ٹوٹے ہوئے تھے۔ شکایت پر ملا نے کہا کہ اول تو میں نے تم سے برتن لیے نہیں دوسرے جب برتن لیے تبھی وہ ٹوٹے ہوئے تھے اور تیسرے جب میں نے واپس کیے تو وہ صحیح سلامت تھے۔
This quoted post is unavailable.
5
1,419
ہر لڑائی حق اور باطل کا معرکہ نہیں ہوتی چھوٹے بڑے چول بھی آپس میں لڑ پڑتے ہیں۔
1
2
11
1,113
ایک۔صاحب نے کہا کہ جو لوگ بہت جمہوریت جمہوریت کرتے تھے اب کیوں نہیں بولتے تو بتایا کہ یوسفی صاحب کے ایک کردار نے ایسی ہی صورتحال میں کہا تھا کہ پی ڈبلیو ڈی کے کام ہم نے بھی کیے ہیں لیکن جہنم کہ ائرکنڈیشننگ کا ٹھیکہ نہیں لے سکتے۔۔۔
2
9
1,023
نیٹ فلکس اپنے سب سے بڑے حریف ایچ بی او کو خرید رہا ہے۔ یعنی ہیری پوٹر، گیم آف تھرونز جیسے شاہکار نیٹ فلکس پر آجائیں گے۔ وارنر برادرز اور ایم جی ایم کی سو سالہ لائبریری بھی اسے مل جائے گی، جس میں کاسابلانکا، گون ود دا ونڈ، بونی اینڈ کلائیڈ اور وزرڈ آف اوز جیسی فلمیں شامل ہیں۔ باقی سب اسٹریمنگ سروسز کا کیا بنے گا؟ nytimes.com/2025/12/05/busin…
31
55
3
513
52,207
Salman Haider retweeted
Before Aurat March could utter a word about the disappearance of Baloch women and underage girls, Sindh Police locked down Karachi Press Club and charged at the crowd. If a veteran artist like Sheema Kermani can be openly assaulted, one can only imagine what could be happening to Mahjabeen and Nasreena Baloch in the state’s torture cells.
19
128
19
401
57,362
انجمن ستائش باہمی کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اپنی رکنیت کا اعزاز بخشا اور ایک مرنجاں مرنج صاحب بصیرت رازدار فطرت انسانی اور خود شناس فرد ہی دوسرے کی خوبیاں دیکھ سکتا ہے۔
#انجمن_ستائش_باہمی کے تاحال واحد سیلیبریٹی رکن، ہمارا فخر، ہماری شان، غالب دوران، فلاسفر مغربیان، حکیم النفس والجان جناب سلمان @SalmanHydr کی توجہ اور یاد دہانی کیلیے اپنی ہی ٹویٹ کو قوٹ کر رہا ہوں۔
1
7
1,816
Salman Haider retweeted
#انجمن_ستائش_باہمی کے تاحال واحد سیلیبریٹی رکن، ہمارا فخر، ہماری شان، غالب دوران، فلاسفر مغربیان، حکیم النفس والجان جناب سلمان @SalmanHydr کی توجہ اور یاد دہانی کیلیے اپنی ہی ٹویٹ کو قوٹ کر رہا ہوں۔
Replying to @SalmanHydr
آپ کی آفر سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔ کیونکہ آج تک میری شان میں کسی نے نظم تو کجا ایک آدھا مصرعہ بھی نہیں کہا۔ انجمن کے رکن بننے کی واحد شرط یہی ہے کہ آپ نے تمام ارکان کی اور تمام ارکان نے آپ کی بلا جھجک، بلا تردد، بغیر کسی وجہ اور بغیر شرمائے تعریف کرنی ہے۔ آپ تو ماشاءاللہ پہلے سے ہی سیلیبریٹی ہیں، لیکن ہم سب بھی ایک دوسرے کی مدد سے انشاءاللہ ایک دن سیلیبریٹی بننے کی جانب گامزن ہیں۔ #انجمن_ستائش_باہمی
1
1
3
2,603
ہو سکتا ہے نوٹیفکیشن ہو چکا ہو اور ہم آپ کو نہ بتا رہے ہوں اور ہو سکتا ہے کہ نوٹیفیکیشن نہ ہوا ہو اور ہمیں بھی نہ پتا ہو۔
8
1,533
شہر خالی کرنے کا حکم۔۔۔
1
13
59
9,869
ستائیسویں ترمیم کے مطابق فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت کے خرچ پر 72 حوریں بھی دی جائیں گی۔
1
5
1,161
ہر لڑائی حق اور باطل کی جنگ نہیں ہوتی۔ چھوٹے بڑے چول بھی اکثر لڑ پڑتے ہیں۔۔۔
1
9
983
The Endless suffering and profound animosity are the consequence of forced disappearance. #ReleaseMumtazBaloch @Faridakhankakar @odysseuslahori @SalmanHydr
4
6
1,225
My son, Yousaf Ali, was abducted yesterday in Karachi by security forces. This is not the first tragedy my family has endured , 15 years ago, three of my sons and over 30 relatives were abducted from Tootak. None of them ever returned. Today, I am forced to relive the same nightmare. No father should suffer the loss of four sons to enforced disappearances. I appeal to the media, human rights defenders, and every voice of conscience: stand with us, and raise your voice for my children and for all the disappeared. #EndEnforcedDisappearances #ReleaseYousafAliQalandrani #justiceForQalandraniBrothers
17
247
48
537
54,995
کچھ دن پہلے تک اس پروفیسر کی گمشدگی کہ خبر نہیں چلا رہی تھی۔ مین سٹریم میڈیا میں نہ اتنی ہمت ہے کہ وہ بلوچ مسنگ پرسنز کے بارے خبر چلائے نہ اتنی عقل کہ جو خبر نہیں چلائی اس کہ تردید بھی نہ چلائے۔۔۔
کچھ دن پہلے تک اس پروفیسر کی جبری گمشدگی کی خبریں چل رہی تھیں
1
8
23
2,791
اس کی وجہ یہ ہے بلوچوں کی جدوجہد محرومی کی وجہ سے نہیں محکومی کے خلاف ہے۔ اس کی وجہ یہ فوج بلوچوں کی نسل کشی کر رہی ہے اور بلوچ اپنے حق خودارادیت کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے مزاحمت کسی ایک طبقے تک محدود نہیں رہی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کا دہشت گرد بلوچ کا ہیرو ہے۔
یہ تربت کا ہے (بلوچستان میں شرح خواندگی میں ٹاپ پر) قائد اعظم یونیورسٹی میں پڑھا (پبلک سیکٹر کی ٹاپ کی یونیورسٹی) PhD کرنے کے بعد میاں بیوی سرکاری نوکری میں تھے (بیروزگار بھی نہیں) پھر بھی دہشتگردوں کا سہولتکار بنا، کوئی ماہر سماجیات وجہ بتا سکتا ہے؟
8
12
1
69
7,124
Resistance is life ❤️ 32 days today since these brave Baloch women and girls have been protesting in Islamabad to demand #ReleaseBYCLeaders #EndEnforcedDisappearances
60
205
34
828
47,768