Muhammad Salahuddin (@salahary) profile picture

Deputy Bureau Chief ARY News Karachi. To share a story drop me an email at salahuddin.ary@gmail.com

karachi Pakistan
Joined May 2010
جرمنی کے دارلحکومت برلن میں وئیٹ سن کارنیول اف کلچرز کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر کارنیول آف کلچرز میں پاکستانی کلچر وثقافت کو پیش کیاگیا کارنیول میں پاکستان کے چاروں صوبوں کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا نوجونواں نے دھمال ڈالا کر کارنیول میلے کو لوٹ لیا۔۔۔
1
57
*پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ*
1
29
کراچی میں قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 8303 حادثے کوچھ برس بیت گئے ،حادثے میں عملے کے 8 ارکان سمیت97 افراد جاں بحق ہوئے تھے،2 مسافرخوش قسمت رہے،ائیربس320ساختہ طیارے نے نےلاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےکراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لیے ٹیک آف کیا تھا
34
𝗙𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁: 𝗣𝗔𝟮𝟬𝟴. 𝗞𝗛𝗜 𝗧𝗼 𝗜𝗦𝗕 𝗔𝗶𝗿𝗰𝗿𝗮𝗳𝘁: 𝗔𝗶𝗿𝗯𝘂𝘀 𝗔𝟯𝟮𝟬𝗔𝗳𝘁𝗲𝗿 𝗧𝗵𝗲 𝗔𝗶𝗿𝗰𝗿𝗮𝗳𝘁 𝗥𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗱𝗱 𝗧𝗮𝗸𝗲 𝗢𝗳𝗳 𝗣𝗼𝗶𝗻𝘁 𝗢𝗳 𝟮𝟱𝗟 𝗢𝗳 𝗞𝗛𝗜.𝗣𝗶𝗹𝗼𝘁 𝗢𝗳 𝗧𝗵𝗲 𝗦𝗮𝗶𝗱 𝗙𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁.𝗗𝗢𝗚 𝗠𝗢𝗩𝗘𝗠𝗘𝗡𝗧 𝗢𝗻 𝟮𝟱𝗟،
87
وزیراعلی سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے 2 پائلٹس، 1 اسسٹنٹ کی بھرتی امیدواروں کیلئے عمر کی حد 57 سال، فلائنگ تجربہ 4500 گھنٹے لازمی ہے۔ ۔
1
39
سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی واپس لے لی. 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت بحال کر دی گئی۔ 15 سال سے کم عمر عازمین پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ پی اے اے سابقہ پالیسی بحال، 12 سال یا زائد عمر کے عازمین حج کے اہل قرار۔
35
پاکستان کے لئے اعزاز انٹرنیشنل فیڈریشن آف ائر ٹریفک کنٹرولرز ایسوسی ایشنز کا وزیر دفاع کو تہنیتی خط ۔مشرق وسطی کی جنگ میں پاکستانی ائر ٹریفک کنٹرولز کے پیشہ وارانہ امور کی بہترین ادائیگی کا اعتراف خط فیڈریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر برائے ایشیا پیسفک ریجن چیری چین نے تحریر کیا
2
39
امریکی نائب صدر کی آمد سے پہلے ایڈوانس پارٹی کی آمد سی-17 کارگو طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کر گیا۔ذرائع
1
41
کراچی میں طوفانی بارش، ایئرپورٹ انتظامات کی قلعی کھل گئی
1
32
سول ایوی ایشن اور پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز کو اسلام آباد منتقلی کے معاملے میں اہم پیش رفت اسلام آباد میں ایوی ایشن کمپلیکس تعمیر کرنے کے لیے کمپنیوں سے درخواست طلب
3
103
16 مارچ کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر صبح ساڑھے 8 تا ساڑھے 10 بجے پروازوں کا آپریشن معمول کے مطابق ہوگا، لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں فضائی حدود کی عارضی پابندی کا نوٹم منسوخ کردیا ہے۔
1
57
خطے میں جاری کشیدگی کے باعث جیٹ فیول اے ون کی سپلائی بھی متاثر ائرلائنزکوپاکستان سے کم سے کم جیٹ فیول کےساتھ پروازکی ہدایت پی اے اےنے نوٹم۔۔۔نوٹس ٹو ائیر مین جاری۔مقامی ائرلائنزکو بیرون ملک سے زیادہ جیٹ فیول لینے کی بھی ہدایت نوٹم 31 مارچ تک نافذ العمل ہو گا
3
53
نئے گورنر سندھ شاہد نقاہت کا شکار تھے ، یا انھیں سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا لکھوں یا پھر سوچا ہوگا انگریزی میری اتنی ہارڈ ہے کہ شاہد کوئی سمجھے نہ تو انھوں نے عافیت جانی اور اپنے پیچھے کھڑے بندے کو کہا کہ میری جگہ تم تاثرات لکھ دو ، یہ ہے نظام !!!
4
3
180
23 مارچ کے لیے فلائی پاسٹ کی مشق لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے بند رہیں گےفلائی پاسٹ کی مشقیں آج صبح 10 تا دوپہر ایک بجے کے دوران ہونگی اس دوران کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹیک آف اور لینڈنگ بند رہے گی
1
35
ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے باعث ایئرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا ڈومیسٹک پروازوں پر 2800 سے 5 ہزار روپے فی ٹکٹ تک کا اضافہ کردیا، ذرائع ایئرلائن بین الاقوامی پروازوں کے لیے 10 سے 28 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا ،ایرلائن زرائع
49
پانچ سال بعد پی آئی اے کے بوئینگ 777 طیارے کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر لینڈنگ کا حسین نظارہ
38
راولپنڈی کی تحصیل گجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ، طیارہ راولپنڈی فلائنگ کلب کا ہے جس میں مرد اور خاتون سوار تھے تربیتی طیارے میں فنی خرابی ہوئی جس پر کریش لینڈنگ کی گئی تربیتی طیارے کو پائلٹ نے مہارت سے کھیتوں میں اتار لیا، پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ معمولی چوٹیں آئیں
58
*15 سال سے نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم کو کراچی ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیاملزم کامران احمد خان یوگینڈا سے کراچی ائرپورٹ پہنچا تھا ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا
29
members of Saudi Business Delegation, lead by H.E. Nawaf Saeed Al-Malkiy, Saudi Ambassador to Pakistan, arrived Karachi from Islamabad by PIA flight No. PK-369. Further moved to city via old airport Terminal 01.
73