lonely drive (@saju124) header
lonely drive (@saju124) profile picture

Adventures, traveller, Food lover

Manchester, England
Joined May 2010
Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)Photo by lonely drive (@saju124)
lonely drive retweeted
کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں کشمیریوں نے ووٹ نہیں ڈالا بلکہ مکمل بائیکاٹ کیا ہے۔ یہ ایک بوگس الیکشن ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ۔
33
3,750
28
8,635
46,374
lonely drive retweeted
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
137
1,846
56
3,569
139,552
lonely drive retweeted
1
2
17
⛔️The Indian Betrayal ‼️ ⛔️ India invited Iran to participate In MILAN 2026, Iran honored this invitation and sent 200 sailors. ⛔️They were still there when the war broke out between Iran and US/Israel ⛔️It was returning from India with over 200 sailors on board when India tipped the United States that Iran was in their backyard, moment later the U.S navy arrived and sank it with several torpedos in the Indian Ocean. ⛔️More than 80 sailors have been confirmed dead with over 120 still Unaccounted for. ⛔️This is a dirty low level betrayal of the highest order😡😡.
1,500
10,006
730
27,377
2,650,843
جواد صاحب آپکی صحت کو لے کر مجھ سے فینز میں باقاعدہ تشویس پائی جاتی ہے۔ اللہ آپکو صحت دے ۔۔ اور آپ اچیاں مجاجاں آلی جیسے مزید گانے بنا سکیں۔ آمین
497
2,069
103
7,622
270,519
بھائی واہ۔ مریم نواز چھا گئیں۔ گوجرانوالہ میں پچھلے ڈیڑھ سال سے قائم لنگر جو کوئی اور چلا رہا تھا، اس پر "اپنے" نام کی تختی لگا کر اسے "وزیر اعلٰی رمضان دسترخوان" بنا ڈالا حکومت کی یہ حرکت دیکھ کر اصل ڈونر جو یہ لنگر چلا رہا ہے، اس نےبھانڈا پھوڑ دیا۔ 😂🤦
157
4,651
92
9,863
147,284
یہ بغیرت اڈیالہ جیل کے باہر عوام کے سمندر سے ڈر کے ایک کونے میں کھرا رہتا ہے اور شام کو کہتا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت ختم ہو گئی ہے🤣
124
3,128
43
10,524
163,410
ظلم کی انتہا 🚨 اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں خاتون پر تشدد xitter.cf/khurram143/status/1992…
179
1,879
62
3,039
64,327
کراچی ساحل سمندر سی ویو پر خواتین کو حراساں کرنے کا پوائنٹ، فیملی کے ساتھ لڑکی پر گھوڑا دوڑا دیا کوئی پوچھنے والا نہیں کوئی ان کو پکڑنے والا نہیں کوئی ٹریک نہیں کہ گھوڑا اس ٹریک پر چلے!!
39
285
10
991
139,721
ان کی نشاندہی کر رہے ہیں تاکہ ان کو سزا مل سکے وزیر پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اس واقعہ کا نوٹس لیں
68
878
41
1,105
97,937
یہ کون فرعون ھے؟
76
1,191
33
1,635
119,822
lonely drive retweeted
Replying to @iamqadirkhawaja
Tujhe jaisa ghatiya bikaao journalist ki advise sunta kaun hai. 💩 💩 💩
1
2
44
lonely drive retweeted
Replying to @iamqadirkhawaja
Budget Airline m isski fakhta 🦅 travel karti hai, maza isko business class ✈️ ka chahiya . Laantiya 🖐
1
1
54
lonely drive retweeted
Replying to @iamqadirkhawaja
Y r u crying n complaining 😢 on foreign airlines. Nobody bothered to reply u coz u r nobody. @MohsinnaqviC42 Yeh aapki foreign investment ko band karwaye ga phir sa maafi mangwao iss Jahil sa 🖐🖐🖐
1
2
150
lonely drive retweeted
Replying to @sajidusmani787
پیارا سا جملہ لعنت 🖐
1
1
18
😂😂😂
میں کل اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے گیا تھا میں ان بچوں سے انٹرویو کیا انہوں نے بتایا کہ ہمیں پیسے دے کر یہ شرٹس پہنائی گئی ہیں اور فیصل آباد کے لوگوں نے جگتیں لگا لگا کر ان بچوں کا جینا حرام کیا ہوا تھا....
19
32
2
337
41,548
یہ کیا ہو گیا اقرارالحسن کے آنے سے عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگ گے
23
2,655
22
10,351
66,306
مانسہرہ: ریٹائرڈ ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کا غازیکوٹ میں غریب درزی پر تشدد مانسہرہ کے علاقے غازیکوٹ میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کی جانب سے ایک غریب درزی پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ پولیس افسر نے درزی سے مفت میں کپڑے سلوانے کا مطالبہ کیا، اور انکار پر دکان میں گھس کر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ بیچ بچاؤ کے لیے آنے والے شہریوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ علاقہ مکینوں نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مانسہرہ پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے اور انصاف فراہم کرے۔
34
471
23
789
41,586
lonely drive retweeted
پیرا فورس کی گاڑیوں میں آفسران کی فیملیز اور مہمانوں کے لیے استعمال کیا جارہاہے!! پنجاب میں عوامی پیسوں کو فل اڑایا جا رہا ہے!
18
708
3
1,755
32,126