Saima zardari (@saimaazardari) header
Saima zardari (@saimaazardari) profile picture

#PPP-Digital

Joined June 2022
Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)Photo by Saima zardari (@saimaazardari)
کن فیکون کی طاقت صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں ہے! #BilawalBhuttoZardari @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @asmashirazi
3
5
278
Saima zardari retweeted
میری دعا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ملک کے پہلے وزیراعظم ہوں جو اپنی آئینی مدت مکمل کریں۔ میں یہ اس لیے چاہتا ہوں کہ آنے والے وقت میں پاکستان کو جن معاشی اور سیاسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، وہ میرے لیے باعثِ تشویش ہیں۔ بدقسمتی سے آج عوامی مسائل پر وہ توجہ نظر نہیں آتی جس کی ضرورت ہے۔ ایک صوبہ بنے یا ہزار صوبے، عام پاکستانی کی بنیادی فکر انتظامی تقسیم نہیں بلکہ دو وقت کی روٹی ہے، اصل ضرورت عوام کے ان مسائل کو حل کرنے کی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard
8
121
1
192
13,019
Saima zardari retweeted
بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کو ریلیف اور سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ گھروں کی تعمیر کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کرنا سندھ حکومت کے عوام دوست اقدامات کا ثبوت ہے۔👇 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
10
9
167
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔ آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔ اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔ گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
121
622
38
1,025
35,271
Saima zardari retweeted
38 سال قبل 16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لیکر پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔ #SMBB @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
1
29
51
770
Saima zardari retweeted
آج میرے والد محترم کی پہلی برسی ہے۔ ایک سال گزر گیا، مگر آپ کی یادیں، آپ کی محبت، آپ کی شفقت اور آپ کی نصیحتیں آج بھی میرے دل میں زندہ ہیں۔ آپ کی کمی زندگی کے ہر موڑ پر محسوس ہوتی ہے۔ کچھ رشتے کبھی ختم نہیں ہوتے، وہ دعاؤں، یادوں اور دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ میرے والد محترم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
54
161
12
274
3,252
2022 کے سیلاب نے سندھ میں جن سوا کروڑ لوگوں سے ان کی چھت چھین لی تھی، آج ان میں سے تقریباً نصف کے لیے اپنے گھر کا انتظار ختم ہوچکا ہے، صرف تین سال نو ماہ میں، 10 لاکھ 7 ہزار 111 گھروں کی تعمیر مکمل ہونے کی خوشی میں ان خاندانوں کے ساتھ شریک ہونا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ سندھ حکومت کے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے میں خواتین کو زمین کے مالکانہ حقوق مل رہے ہیں، لاکھوں بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مالی وسائل ان کے اپنے ہاتھوں تک پہنچے ہیں اور لاکھوں افراد کو ان گھروں کی تعمیر سے روزگار ملا ہے، کسی نے اپنا گھر بنتے دیکھا، کسی نے گھر بنانے کی مزدوری سے اپنے بچوں کا پیٹ پالا اور کسی عورت نے پہلی بار اپنی زمین کے کاغذات اپنے ہاتھ میں لیے، جن ماؤں کو پہلے سر پر چھت کی فکر رہتی تھی، وہ اب اپنے بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے خواب دیکھ رہی ہیں، ہر نئے گھر کے ساتھ کسی ماں کی فکر کم ہورہی ہے اور کسی بچے کے آگے بڑھنے کی راہ کھل رہی ہے۔ ریکارڈ مدت میں 10 لاکھ سے زائد گھروں کی تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سندھ حکومت نے جو کہا، وہ کرکے دکھایا، SPHF کا منصوبہ دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے بھی ایک قابلِ تقلید مثال ہے، آج اپنے گھروں میں آباد خاندانوں کی خوشی ہمارے لیے فخر ہے اور اب منتظر خاندانوں کو ان کی چھت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری! ہم 21 لاکھ گھروں کا ہدف بھی پورا کریں گے-
167
737
54
1,140
23,507
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !​ نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر​ ​ خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو​ سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر​ ​ #IqbalDay
1
19
41
427
Saima zardari retweeted
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !​ نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر​ ​ خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو​ سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر​ ​ #IqbalDay
6
10
231
Saima zardari retweeted
#sisters 🫶🏻
19
21
1
112
2,276
نوجوانوں کے لیے روزگار کی تلاش کو آسان منظم اور مؤثر بنانے کی جانب اہم قدم ایک ہی پلیٹ فارم پر ملازمت کے مواقع رہنمائی اور کیریئر سے متعلق سہولیات دستیاب ہیں مقصد واضح ہے سندھ کے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے بہتر مواقع فراہم کرنا۔ @BBhuttoZardari @sharjeelinam #IWorkForSindh
6
7
93
سندھ کے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا، سندھ کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے. #IWorkForSindh
7
9
110
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !​ نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر​ ​ خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو​ سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر​ ​#IqbalDay2026 #IqbalDay
3
4
85
آج دیوالی پر اپنے ہندو بہن بھائیوں کے گھروں میں روشن دیوں کو دیکھ کر یہی احساس ہوتا ہے کہ اس وطن کی روشنی میں ہم سب کا حصہ ہے، دھرتی کی آزادی کے لئے روپلو کولہی کی مزاحمت، عدلیہ میں جسٹس رانا بھگوان داس کی خدمات، کرکٹ کے میدان میں انیل دلپت کی نمائندگی اور وطن کی حفاظت کرتے ہوئے کوئٹہ میں جان نچھاور کرنے والے سپاہی سچن کمار میگھواڑ کی قربانی کے تذکرے پاکستان کی شان دار تاریخ کا حصہ ہیں، میرے ہندو بہن بھائیوں کے آنگن آباد رہیں، آپ کے بچے خوش اور آپ کے خواب روشن رہیں، پاکستان اور دنیا بھر میں دیوالی منانے والوں کو دل سے مبارک باد
133
604
39
1,195
38,978
♥️🖤💚
Prime Minister Zulfikar Ali Bhutto established Abbasi Shaheed Hospital in 1974. After 52 years, a new hospital block with a covered area of 200,000 sq ft stands completed under Chairman Bilawal’s leadership. We will start OPD services from the coming week inshallah #KarachiWorks
42
255
4
481
27,564
Saima zardari retweeted
گلگت بلتستان کے عوام کی جرات، قربانیاں اور پاکستان سے الحاق کا فیصلہ ہماری مشترکہ تاریخ کا اہم حصہ ہیں ، عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح رہنی چاہیے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کا گلگت بلتستان کے 79ویں یومِ آزادی پر پیغام
1
25
36
498
Saima zardari retweeted
تمام اہلیان گلگت بلتستان کو جشن آزادی مبارک❤️ #GilgitBaltistan #gbindependenceday
1
17
43
600