Afghanistan reach to the semifinal is totally base less only gives 2 points to south Africa.
#irfanpathan #Afghanistancricketboard
6
1
190
عین ممکن ہے کہ جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم،
یہاں پر ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ
#sageerspeaks
1
130
Who is the most popular leader of Pakistan?
0%Nawaz sharif
92%Imran Khan
8%Asif Ali zardari
13 votes • Final results 2
کسی اَنا پرست کے لیے اِس سے زیادہ اذیت کی بات کیا ہو سکتی ہے کہ اُسے مُحبت ہو جائے
(واصف علی واصف)
#شب_بخئر
شکریہ اٹک!
آج جس طرح اٹک کی عوام نے اپنے کپتان کی کال پر ریسپانس دیا ہے وہ یقیناً قابل تعریف ہے، اٹک والو کمال کر دیا.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور – at Dubai, United Arab Emirates
1
قوم کا بچہ بچہ فیصلہ کر چکا ہے کہ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور اور اب غلامی نہیں چلے گی۔
#AttockJalsa – at Dubai, United Arab Emirates
Ch Sageer Afzal retweeted
میں نے خان کے ساتھ سیلفی لینی ہے ( ڈی ایس پی جہلم )
آپ معطل ہو جاؤ گے (صحافی)
کوئی پرواہ نہیں ( ڈی ایس پی جہلم )😮
یہ جذبہ____❤️
















