Pinned Tweet
Irfan Malik retweeted
پاکستان کےلئےجنگیں لڑنےوالوں کےلئے جان حاضر، پاکستان کی پاک فوج کے سربراہ کامقام ہماری پلکیں۔لیکن مارشل لاء، آئین شکنی، منتخب حکومتوں کو بیک جنبشِ اَبرو گھربھیجنےاورپاک فوج جیسےبے مثال ادارےپر دس دس سال مسلط رہ کر کئی شاندار افسران کی ترقی کا راستہ روکنے کے عمل کو روکنا ہو گا۔1/3
Irfan Malik retweeted
ٹیکس کے وزیر حماد اظہر صاحب شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور موصوف کے ٹیکس ریٹرن ہیں ، 6ہزار ،8 ہزار اور بیس ہزار ۔ایک غریب کیمرہ مین اس سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے ۔اور اب ایسے ٹیکس چور ملک میں ٹیکس ریفارمز لائیں گے اور غریب عوام کو بھاشن دیں گے ۔
Irfan Malik retweeted
The Horny Diplomat- by Rafia Zakaria thebaffler.com/alienated/all…
Irfan Malik retweeted
They threw off the shackles, gained freedom, and didn’t get into an arms race. Voila!
This Post is from a suspended account. Learn more
Irfan Malik retweeted
Replying to @nayadaurpk_urdu
The Truth of the Agencies is always Twisted. It’s an effort to show how efficient is the Accountability system of the Army.
Irfan Malik retweeted
Here I am in the @guardianreview ( thank you to the very thoughtful friend who sent this...I’d never actually seen any of my writing in the print version...I owe you )
Irfan Malik retweeted
We should be calling for an immediate restoration of communication; respect for human rights, democratic norms, and religious freedom; and de-escalation in Kashmir.
International organizations should be allowed to fully document what is happening on the ground.
Irfan Malik retweeted
کشمیری عورتوں کی عزتیں لوٹی جا رہی ہیں اور عرب مسلمان عورتوں کے لٹیرے کو ایوارڈ دے رہے
پھر میں یہ کیسے یقین کر لوں کہ محمد بن قاسم کسی مسلمان عورت کی پکار پر سندھ میں حملہ آور ہوا
وہ بھی صرف سندھ کو لوٹنے اور برباد کرنے کے لیے داخل ہوا ہو گا
Irfan Malik retweeted
“پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں بھی کسی جرنیل کو ایکسٹینشن نہیں ملی۔ قانون توڑ کر آپ ادارے تباہ کرتے ہیں۔” عمران خان نے آج ۴۵۶۷۹۲ واں یو ٹرن لے لیا ۔ قانون توڑ دیا۔ ادارہ اپنی ذات کی خاطر تباہ کر دیا
Irfan Malik retweeted
میرے لیے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کوئی اچھنبےکی بات نہیں ۔ اپنا تھوکا ہوا چاٹنا سلیکٹڈ کی عادت ہے۔
سلیکٹر کی مدت ملازمت میں توسیع سے سلیکٹڈ کی مدت ملازمت میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا۔
Irfan Malik retweeted
“استاد نصرت فتح علی خان حقیقی معنوں میں پاکستان کے بہترین سفیر تھے کہ جہاں لفظ پاکستان سے لوگ ناواقف تھے وہاں پاکستان کو ایک عظیم ملک کے طور پر متعارف کرایا...شہنشاہِ قوّالی 16 اگست 1997 کو دنیائے فانی سے کوچ کرگئے لیکن ان کے گائے گئے گیت امر ہوگئے۔”
استاد نصرت فتح علی خان حقیقی معنوں میں پاکستان کے بہترین سفیر تھے کہ جہاں لفظ پاکستان سے لوگ ناواقف تھے وہاں پاکستان کو ایک عظیم ملک کے طور پر متعارف کرایا۔۔۔ عمران خان سے نصرت فتح علی خان کا کیا تعلق تھا؟ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں
nayadaur.tv/urdu/19124/
@MirzaYasir17

















