No body.

Islamabad, Pakistan
Joined May 2012
Saeed ur Rehman retweeted
یہ سال 1995 کی بات ہے جب سخت سردیوں کے دن چل رہے تھے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مقامی لوگوں نے ایک سفید کار دیکھی۔۔ کار بہت تیزی میں آئی رکی۔۔اور کچھ پھینک کر تیزی کے ساتھ نکل گئی۔ گاؤں والے تجسس میں دوڑتے ہوئے وہاں پہنچے۔۔یہ دیکھنے کے لئے کہ کار والے نے کیا پھیکا ہوگا۔۔!! جب موقع پر پہنچتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں۔۔۔ سانسیں لیتی ہوئی نیلے رنگ کی فراک میں ملبوس حضرت حوا کی ایک بیٹی۔۔۔ جسکی عمر تقریبا دو سال تک تھی۔۔بھیڑ میں سے ایک نیک دل انسان نے بچی کو اٹھاکر ہر طرف سے دیکھا خیریت دریافت کی اور گلے سے لگاکر کار کی طرف دیکھ کر پیچھا کرنے کا سوچا لیکن تب تک کار اپنی تیزی سے اٹھنے والی دھول میں گم نظروں سے اوجھل ہوگئی تھی۔ سو منہ اور سو باتیں ہورہی تھیں۔۔۔لیکن وہ نیک دل انسان بچی اپنے گھر لایا۔۔اسکی اچھی پرورش کی۔۔اس گھر میں جوان ہوئی اور گھر بس گیا۔۔ پرورش کرنے والے بہت ساری نیکیاں لیکر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اب بنت حوا کا امتحان شروع ہوا۔ پرورش کرنے والے والدین دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔اپنے ماں باپ کون تھے کیسے تھے؟ابھی کہاں کس حال میں ہونگے؟ بہن بھائی کیسے ہونگے؟ یہ سوالات اندر سے کھائے جارہے تھے۔ دوسری طرف بات بات پر گندے خون اور لاوارث جیسے الفاظ کے طعنے بھی ملنا شروع ہوگئے اللہ اس بہن پر رحم فرمائے۔ ہمیں یہ اسٹوری سن کر غالب گمان ہے کہ یہ اغ*واء کا کیس ہوگا۔ کسی نے کہیں سے اٹھاکر راستے میں بچی کو پھینک دیا ہوگا۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی اس بہن کے دکھ درد کا احساس کرتے ہوئے اس پوسٹ کو دنیا بھر میں خوب عام کریں۔ بچی کی جو تصویر دی گئی ہے یہ اس کے ملنے کے کچھ عرصے بعد کی ہے گھر والے دیکھ کر ضرور پہچانیں لیں گے۔ آپکا ایک شئیر ایک لاچار بہن کو اپنوں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ خوب زیادہ شئیر کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 یہ پوسٹ 16 اکتوبر 2026 کو بوقت صبح حرم مکی میں بیٹھ کر لکھی ہے۔خاندان ملنے کی دعا کے ساتھ ساتھ آپ سب کے لئے بھی بہت ساری دعائیں۔ #waliullahmaroof
35
1,271
9
1,592
52,747
Saeed ur Rehman retweeted
یہ نیچے بس کا نمبر نوٹ کریں اور نیکی سمجھ کر پوسٹ شئیر کریں تاکہ اس بس کے مالک تک خبر پہنچے یہ بس ساھیوال سے پشاور جاتی ھے اور تقریباً رات 10 بجے بنگلہ گوگیرہ پہنچتی ھے میں وھاں سے اس بس پر پشاور جانے کیلئے بیٹھا میں اس وقت اسی بس میں سفر کر رہا ہوں۔ نماز فجر کا وقت ہو گیا، کئی مسافروں نے ڈرائیور سے درخواست کی گاڑی روک دے تاکہ ہم فرض نماز ادا کر لیں، لیکن اس بدبخت منحوس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے صاف انکار کر دیا اور کہا بس نہیں رکے گی۔ افسوس! جس ملک کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی، وہاں روٹی، چائے اور سگریٹ کے لیے تو بسیں آدھا گھنٹہ رک جاتی ہیں، لیکن جس نماز کے لیے اللہ نے ہمیں پیدا کیا، اس کے لیے 5 منٹ نہیں ملتے؟ ڈرائیور صاحب اور بس کمپنی کے مالکان سے گزارش ہے: یہ سواریاں آپ کے رزق کا ذریعہ ہیں۔ اگر یہی مسافر آپ کی گاڑی میں اللہ کو ناراض کر کے سفر کریں گے تو اس سفر میں برکت کیسے آئے گی؟ حادثات کیسے رکیں گے؟ میرا مطالبہ ہے: 1. تمام ٹرانسپورٹ کمپنیاں اپنے ڈرائیوروں کو پابند کریں کہ نماز کے وقت گاڑی ضرور روکی جائے۔ 2. ہر بس میں نماز کا وقفہ قانون کا حصہ بنایا جائے۔ اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز ان مالکان تک پہنچے۔ *نماز پہلے، سفر بعد میں!* #نماز_کا_احترام_کرو
87
435
11
733
55,685
Saeed ur Rehman retweeted
لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے فزکس میں بی ایس کیا اور گولڈ میڈل لیا، والدین کے ساتھ کرائے کے فلیٹ میں رہتی تھی۔ باپ موٹر سائیکل پر دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا۔ فراڈیے نے ہاورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دلوانے کے لیے ستر لاکھ روپے خرچ بتایا، باپ نے پلاٹ بیچا، 21 لاکھ ایجنٹ کو دیے۔ باقی رقم کے لیے ماں نے زیور بنک میں رکھوایا ، بیٹی نے جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب کچھ جعلی نکلا۔ پیسے کھانے کیلئے ایجنٹ نے خود کو بچی کا سپانسر ظاہر کیا، بھائی کو سرکاری ملازمت دلوانے کا بھی وعدہ کیا اور سرکاری ملازمت دلوانے کے الگ سے 5لاکھ روپے لیے فراڈیا خود کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں اکاؤنٹس افسر بتاتا رہا، طالبہ دلبرداشتہ ہو گئی۔ مرنے سے پہلے ماموں کو میسج کیا کہ ابو کو اس فراڈ کا پتہ نہ چلے، وہ مر جائیں گے۔ اہل خانہ کا بیان طالبہ کی کل اسلام آباد میں پ ھ ن د ا لگی ل ا ش ملی تھی۔ یہ خ و د ک ش ی نہیں قتل ہے۔ اسے ان حالات پر لانے والے ظالم اور بے حس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔ اگر ملک میں ہونے والے فراڈ کے خلاف ازالے کے لیے کوئی مؤثر فورم ہو تو لوگ اس طرح مایوس نہ ہوں۔ ہمارے ریاستی ادارے اور قانون بنانے والے بھی اس ق ت ل کے ذمہ دار ہیں
105
805
54
2,051
184,665
وزیراعظم صاحب۔لائبہ کےخواب لوٹنے والوں کونشانِ عبرت بنائیں۔غریب باپ کی عمر بھر کی کمائی ہڑپ کرنے والے فراڈیے آزاد کیوں ہیں؟بیرونِ ملک تعلیم کے نام پر فراڈ کرنے والے کنسلٹنٹس پر فوری پابندی لگائیں،ورنہ مزید کتنے لائبہ جیسےاپنے خوابوں سمیت دفن ہوں گے۔@CMShehbaz
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔 میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔ اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔ اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
38
393
13
816
23,383
Saeed ur Rehman retweeted
ننھی سی بچی، جس کا نام عائلہ دختر عاصم ہے، کس کی ہے؟ 8 فروری 2022 کو بھٹی گیٹ لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ عائلہ اپنی شناخت اور اپنے گھر کا پتہ بتانے سے مکمل طور پر قاصر ہے، یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے تاحال ورثاء کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ اگر آپ عائلہ کو جانتے ہیں یا اس کے اہل خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر سیف سٹی "میرا پیارا" ٹیم کو اطلاع دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد عائلہ کی زندگی بدل سکتی ہے اور اسے اس کے پیاروں کے قریب لے جا سکتی ہے۔
7
398
1
435
6,733
⛔️Israeli war criminals from the IDF killed a 14-year-old Palestinian boy. We need this video to go viral. Share it please ‼️
502
4,802
158
4,703
89,526
خالو،پھپھا،بہنوئی،نندوئی جیسے رشتوں سے اسلام فاصلے کا حکم دیتا ہے،اب لگاتار ایسے شرمناک واقعات خود بتاتے ہیں کہ یہ حکم کیوں ضروری ہے،ہوس کے مارے غلیظ لوگ،شادی کے بعد بھی دوسری بچیوں کو اپنی گندی نظروں میں رکھنے والے شرعی سزاؤں کے مستحق ہیں
پاکستان بچیوں کیلئے انتہائی غیرمحفوظ معاشرہ ہے۔ راولپنڈی میں خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد قتل کردیا
5
42
1,359
Saeed ur Rehman retweeted
Don't stay silent, at least share!!
345
5,309
118
8,453
156,804
Saeed ur Rehman retweeted
کیا لکھوں اس معصوم ننھے فرشتے کے لئیے اتنا تشدد اف خدایا یہ کیسا ظلم ہے
294
987
59
1,229
101,106
Saeed ur Rehman retweeted
کوشش کرے کوئٹہ ہوٹل وغیرہ پر ہرگز چائے نہ پئیے ہماری ڈیری کی RND ٹیم نے ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ اٹھانوے فیصد کوئٹہ ہوٹل ایران سے اسمگل شدہ گھٹیا ملک پاوڈر استعمال کررہے ہیں ساتھ ساتھ پتی بھی جعلی کلر سے تیار کردہ ہوتی یے
83
136
9
438
12,754
Saeed ur Rehman retweeted
جب تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو تو احسان عظیم کرکے بمشکل 10 فیصد اضافہ کیا جاتا ہے، لیکن ٹیکس فائلر کی لیٹ فیس بڑھانے کی باری آئے تو یکدم 2,400 فیصد یا 24 گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ اگر یہ عوام دوست حکومت کے عوامی اقدامات نہیں تو پھر اور کیا ہیں؟ 😏
27
131
4
422
5,017
Saeed ur Rehman retweeted
Will NAB please wake up
میاں غازی نامی کمپنی، جس میں مینا خان شراکت دار ہیں، اس کمپنی کو گزشتہ پانچ ماہ کے دوران ڈھائی ارب روپے کے ٹھیکے ملے ہیں۔ وزیر اپنے ہی محکمے کے ٹھیکے خود کو دے رہا ہے۔ ثمر ہارون بلور #Dailyqudrat #Qudratnews @SamarHBilour @SohailAfridiISF
20
222
3
509
7,008
Saeed ur Rehman retweeted
یہ سکرین شاٹس مبینہ طور پر ضلع رحیم یار خان خواجہ فریدؒ یونیورسٹی میں پڑھتی ایک طالبہ کی طرف سے سوشل میڈیا فیس بک کے ایک گروپ میں شئیر کئے گئے ہیں. جس نے شاید خوف کے مارے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی. اس میں ایک استاد اس کو نمبرز/ گریڈز کا خوف لالچ دے کر جنسی تعلق چاہتا ہے. اس کی فی الفور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے میں اور اگر یہ سچ ہے تو بیغیرت انسان کو قرار واقعی سزا ہونی چاہیے. باقی یہ حقیقت بھی ڈھکی چھپی نہیں کہ آج کل یونیورسٹیوں میں پڑھانے والے اکثر اساتذہ طلباء کو اس طرح بلیک میل کرتے ہیں لیکن بچیاں ہِمّت نہیں کرپاتی سماج کے دباؤ والدین کے خوف اور بدنامی کی وجہ سے اگر کوئی کردے تو ادارہ بھی سو فیصد اپنی ساکھ بچانے کے لئے ایسے عناصر کو بچاتا ہے.
47
308
11
488
29,119
Saeed ur Rehman retweeted
یہ انگریزی کے پروفیسر عبدالوحید چانڈیو صاحب ہیں جو 14 ستمبر کو SPSC کا CCE25 میں لیا گیا the English Précis & Composition کے امتحان میں انگریزی کی غلطیاں نکالتے ہوئے حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ جس امتحان سے نوجوانوں کے مستقبل جڑے ہیں کم از کم اس پرچے کو بنانے کیلئے کسی ایکسپرٹ کی ہی خدمات لے لیتے۔ انہں بے ضابطگیوں پر SPSC کے دفتر کے باہر تقریبا دو مہینے سے طلبہ کا دھرنا آج بھی جاری ہے، لیکن کسی حکومتی حکام نے ان بچوں کی بات نہ سنی۔ یاد رہے کہ ان طلبہ نے ناموں کے ساتھ نشاندہی کئ تھی کہ عام عوام کی جگہ کن کن سیاستدانوں کے قریبی ان امتحانات میں پاس ہوتے رہے ہیں۔
6
198
7
340
13,022
Saeed ur Rehman retweeted
3 مہینوں سے ایک 15 سالا بچی کی عزت لوٹی جاری ہے، پولیس والے رشوت پر رشوت مانگ رہے ہیں ۔ پنجاب میں ایک ماں کی فریاد
74
2,241
67
2,901
73,686
Saeed ur Rehman retweeted
رُکنا نہیں چائیے ، محسن نقوی سخت تکلیف میں ہے ، اس نے ، یہ بھی رپورٹ کرنا شروع کردیا ہے #PakistanStandsWithSaudi
11
172
3
407
2,108
Saeed ur Rehman retweeted
یہ قوم کرنی بے حس ہے ۔ چند دن شور کرتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔ آیت نور کیلئے بھی شور ڈالا گیا پھر مستقل خاموشی ہے ۔ جبکہ پولیس نے سارا کیس ایک 11 سال 11 ماہ کے بچے حسن خان سدوزئی پر ڈال دیا ۔ جبکہ تین دیگر بڑی عمر کے ملزمان بے قصور قرار دئے جارہے ہیں
5
397
720
10,497
😂😂😂😂
21
146
6
471
8,056
Saeed ur Rehman retweeted
صبح جب دیکھا تو یہ ٹرینڈ غائب تھا اس کے بعد آپ سے درخواست کی اور آپ سب نے اسے دوبارہ ٹاپ پر پہنچا دیا اس وقت یہ ٹاپ پر ہے مسلسل رپوٹنگ سے یہ پینل سے غائب ہوتا مگر مسلسل ٹویٹ سے واپس آ جاتا یہ آرگینک ٹرینڈ اس لئے کل سے ٹاپ پر بار بار پہنچ رہا ہے کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہی عام لوگوں نے بنایا اور اٹھایا ہوا ہے آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اتنی محنت کرتے ہیں رکنا نہی جھکنا نہی یہ علم اٹھائے رکھنا ہے #PakistaniStandsWithSaudi
38
406
14
836
5,385