ruby ruby retweeted
کبھی سوچا ہے کہ جس لباس کے برانڈ پر آپ سب سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں، وہاں کے "ٹرائی رومز" (Changing Rooms) آپ کی عزت کے ساتھ کھیلنے کا گھناؤنا ذریعہ بن سکتے ہیں؟ حال ہی میں نامور برانڈز کی برانچز سے ایسے ہولناک واقعات سامنے آئے ہیں جہاں ٹرائی رومز میں چھپے ہوئے کیمروں اور موبائل فونز کے ذریعے خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنائی گئیں اور انہیں بلیک میل کیا گیا۔ یہ صرف چند افراد کا جرم نہیں، بلکہ ہماری معاشرتی اقدار اور ہر ماں، بہن اور بیٹی کی عزتِ نفس پر ایک کاری ضرب ہے۔
ہمیں اپنی عزت کی حفاظت خود کرنی ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ کون کس روپ میں بھیڑیے کا روپ دھار لے اور آپ کو نوچ کر کھا جائے۔ خدارا! بہت زیادہ احتیاط کریں۔"
برانڈز کے ٹرائی رومز میں کپڑے تبدیل کرنے سے مکمل گریز کریں۔
شاپنگ کرتے وقت کوشش کریں کہ کپڑے دیکھ کر پسند کر لیں اور انہیں گھر جا کر پہن کر چیک کریں۔
اگر سائز کا مسئلہ ہو تو کپڑے واپس تبدیل کروائے جا سکتے ہیں، لیکن اپنی عزت کو داؤ پر نہ لگائیں۔
اگر مجبوری کے تحت ٹرائی روم استعمال کرنا ہی پڑے، تو اپنے جسم کو مکمل طور پر کور کرنے والے مناسب کپڑے، بنیان یا شمیز اندر پہن کر جائیں۔
یہ مت سوچیں کہ آپ ٹیکنالوجی ایکسپرٹ ہیں اور چھپے ہوئے کیمرے فوراً ڈھونڈ لیں گی؛ آج کے دور میں یہ ممکن نہیں رہا۔ احتیاط ہی سب سے بڑا دفاع ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ ٹرائی رومز اور فٹنگ رومز کے نام پر خواتین کی پرائیویسی کی پامالی کو روکنے کے لیے فوری طور پر سخت ترین قوانین بنائے۔ ان برانڈز، ان کے مینیجرز اور عملے کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے جو اس مکروہ دھندے میں ملوث ہیں، اور ایسے مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی کسی کی عزت کو نیلام کرنے کی جرات نہ کر سکے۔
خواتین کا تحفظ صرف ان کا ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ پورے معاشرے کی بقا کا سوال ہے۔ اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر گھر کی بیٹی تک یہ آگاہی پہنچ سکے
#StopHiddenCameras #WomenSafety #TryRoomAwareness
ruby ruby retweeted
ضلع خیبر میں عوام نکل ائے🚨🚨
اور پولیس انہیں لاٹھیاں دکھا رہے ہیں
انشاءاللہ یہ لاٹھیاں ونس فرال واپس کریں گے
ruby ruby retweeted
”خیبر پختونخوا کے عوام سے ہزاروں ووٹ لیکر بیٹھنے والی صوبائی کابینہ کو ہٹا کر ان لوگوں کو مسلط کر دیا جنہیں کوئی جانتا تک نہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے حوالے پورا صوبہ کر دیا جو 2008ء سے تمام انتخابات میں عوام سے مسترد ہوتا آیا ہے۔ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی فوج تعینات ہو گئی، اب باقی 2 صوبوں میں بھی فوج لگا دیں تا کہ عوام کو پتا تو ہو کہ پورا نظام چلا کون رہا ہے۔ دہشتگردی کا صرف بہانہ بنایا گیا ورنہ اصل مقصد تحریک انصاف کی حکومت ختم کرکے خود قابض ہونا تھا۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
#گورنر_راج_نامنظور
ruby ruby retweeted
Replying to @InsafPK
یہ زرداری تو خود مغوی لگ رہا ہے ..اگلی باری اس کی باری ..باری باری سب کی باری ......😂
ruby ruby retweeted
Replying to @InsafPK
آستین چڑھا کر صدر پاکستان سے دستخط کروائے جا رہے ہیں۔ باقی سب خود سمجھدار ہیں
ruby ruby retweeted
کے پی کے غیور عوام نکل رہے ہیں ۔۔
جاگو پنجابیو سندھیو بلوچیو گلگتیو اب تمہاری بھی ذمہ داری ہے
ruby ruby retweeted
5 کروڑ آبادی کے صوبے میں شب خون مارا گیا ہے پشتونوں کے حق ہر ڈاکہ مارا گیا ہے ان کو پشتونوں کی تاریخ نہیں پتہ ہے، پشتون نہ ہار مانتے ہیں اور نہ ہی کبھی غلامی قبول کی ہے، 50 سال بھی گزر جائیں تو پشتون اپنا بدلہ لینا نہیں بھولتا ہے، آمر عاصم منیر اور حواریوں نے پشتونوں سے پنگا لے لیا ہے، قیام پاکستان سے پشتون اس ملک کی سالمیت کے لیے لڑتے رہے ہیں، 1948 میں یہی پشتون قبائل خیبر پختونخوا کے پہاڑوں سے اتر کر کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑے تھے، پشتونوں نے اس ملک کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں ہمیشہ فرنٹ لائن پر کھڑے ہو کر لڑے ہیں اور آج انہی پشتونوں کے حق پر ڈاکہ مارا گیا ہے، سہیل خان آفریدی بھی ایک قبائلی ہے اور وہ آخری وقت تک کہتا رہا کہ میں اپنے ہاتھ اپنے ہی پشتونوں کے خون سے نہیں رنگوں گا اور آرمی اسٹیبلشمنٹ و وفاق کو ڈرون حملوں کی اجازت نہیں دوں گا نہ ہی کسی فوجی آپریشن کی اجازت دوں گا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ruby ruby retweeted
خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے اعظم نزیر تارڑ مغربی میڈیا کو نیا چورن بیچ رہے ہیں
ruby ruby retweeted
ایمرجنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاؤ یہ ناجائز حکومت ہے یہ دھاندلی کی پیداوار ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے عملدرآمد کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے یہ بھی دہشتگردی کے خلاف ناکام ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔
ruby ruby retweeted
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
۔۔۔۔۔۔۔
ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں
———
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
ruby ruby retweeted
یہ بھی بہت عجیب ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے آپ کو جمہوریت کی بہت بڑی چیمپئن کہتی ہے، جو اپنے آپ کو جمہوریت کا راگ الاپتے تھکتے نہیں ہیں،یعنی تیسرا گورنر راج پیپلز پارٹی کی مرہونِ منت بن گیا۔ اور پھر کہا گیا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 کا آئین دیا، اور آپ نے جس طرح اس آئین کو مسمار کیا، اس کی جو عوام کی توہین کی، یہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔
جھگڑا صرف یہ تھا کہ سہیل آفریدی آنکھیں نیچی اور زبان بند رکھ کر ہماری بیعت کیوں نہیں کرتا، آفریدی نے نقصان تو بہت اٹھا لیا لیکن شرمناک بیعت سے انکار کر دیا۔: امیر عباس
@ameerabbas84
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ruby ruby retweeted
مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑا ۰۰۰۰ ویر داخلہ محسن نقوی
مجبوری؟
جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا
سکتے تھے اور اس لئیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا
ruby ruby retweeted
سیاہ شکل والا وزیرقانون جس نے ہر غیرآئینی قدم کی من چاہی تشریحات کے ساتھ بیسیوں بار “آئین پاکستان” کا بلاتکار کروایا
وہ
آئین کی کتاب اٹھا کر 9 اکتوبر کو “یوم سیاہ” منانے کی بات کر رہا ہے
۔۔
“حکمراں بن گئے کیسے کیسے کنجر لوگ”
ruby ruby retweeted
مزاحمت جاری رہے گی، چند فیصد پاکستانی بھی نکل آئیں تو نظام بدل سکتا ہے، سلمان اکرم راجہ
تفصیلات: bbc.in/4hSoLuO






















