MANDAHAR NEWS (@rmtdsk) profile picture
Joined December 2023
Photo by MANDAHAR NEWS (@rmtdsk)Photo by MANDAHAR NEWS (@rmtdsk)
ملتان کے علاقے رائل آرچرڈ کالونی میں 13 سالہ وسیم کو گاڑی سے ک-چ-ل-نے کا واقعہ۔۔افسوسناک واقعہ کرکٹرز سمیر منہاس اور عرفات منہاس کے گھر کےپاس پیش آیا۔۔۔۔سمیر اور عرفات منہاس کے والد کاشف منہاس نے سارا واقعہ بیان کردیا۔ #SouthToday #MultanNews #RoyalOrchardMultan #WaseemCase #SameerMinhas #ArafatMinhas #BreakingNews
12
233
1
904
66,203
ملتان کے 15 سالہ مزدور وسیم عباس کے قتل کا وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب فوری نوٹس لیں، مقدمے کو تیز رفتار انجام تک پہنچائیں اور ملزم توقیر کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائیں۔ انصاف میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، مقتول وسیم عباس کو فوری انصاف دیا جائے!
4
8
23
587
MANDAHAR NEWS retweeted
عدالت کے باہر وکلا نے تھپڑوں کی بارش کر دی!
18
46
5
467
56,425
MANDAHAR NEWS retweeted
ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے 15 سال کے بچے کا قتل مظفر گڑھ میں وسیم کے اہلخانہ غم سے نڈھال #ARYNews
26
63
7
226
23,661
دماغ سُن ہو گیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں۔ ہم کیسے جانوروں میں گھرے ہیں۔ بچے سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اس سفاکیت سے اسے موت کے گھاٹ اتار دینا.... ملتان میں ہونے والی اس بربریت میں صرف ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ گاڑی سے دو درندے اترتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ ایک بھی اب تک زندہ کیوں ہے؟ بچہ یتیم اور لاوارث بتایا جا رہا ہے۔ خون رائیگاں ہی جائے گا۔
124
583
57
953
95,731
یتیم بچے کو کچلنے والے کو کمرہ عدالت میں بھی لعنتیں 👇
1
4
13
436
MANDAHAR NEWS retweeted
قوم آج اس معصوم یتیم بچے سے اظہار یکجہتی کے لیے معاشرتی رویوں، طبقاتی تقسیم، معاشی ناہمواری پر دل سے اظہار افسوس کے ساتھ دعا کرے اللّٰہ تعالیٰ قوم کو ایک مسیحا دے دیں جو قوم کی زندگی میں مساوات رواداری محبت اور درگزر کا شعور پیدا کر دے
2
5
34
347
MANDAHAR NEWS retweeted
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ آپ کی حکومت میں یتیم لاوارث بچے محفوظ نہیں ہیں، کائنڈلی نوٹس لیں اور سی سی ڈی سے تحقیقات کرائیں یہ جنسی حراسمنٹ کا معاملہ ہو سکتا ہے اس میں یتیم خانے کے عہدیدار کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @CCD_Punjab
6
7
3
22
449
MANDAHAR NEWS retweeted
گاڑی کی ٹکر سے مارے جانے والے یتیم لڑکے وسیم عباس سے متعلق مزید معلومات سامنے آ گئیں مزید پڑھیں: urdu.arynews.tv/multan-orpha… #ARYNEWS
3
7
38
4,229
MANDAHAR NEWS retweeted
کام میں تاخیر پر جھگڑا، کم عمر لڑکے کی جان چلی گئی، ملزمان پولیس کے حوالے! #Multan #WaseemAbbas #RoyalOrchard #JusticeForWaseem #PakistanNews #CrimeNews #ViolenceAgainstChildren #PoliceInvestigation #JusticeForVictims #PunjabNews #LatestNews #TrendingNews #Shorts #WhiteCollar
8
71
6
148
61,794
MANDAHAR NEWS retweeted
وسیم کی تدفین رات گئے کیوں کر دی گئی؟ #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #NewsUpdates #News
4
34
3
135
19,810
MANDAHAR NEWS retweeted
ملتان میں گاڑی کے ذریعے مبینہ "ٹارگٹ کلنگ" #ARYNews
18
110
9
352
59,456
MANDAHAR NEWS retweeted
ملتان میں وسیم کے قتل نے ایک خاندان کو اجاڑ دیا 💔 باپ پہلے ہی دنیا سے جا چکا تھا، اب بھائی بھی چھن گیا۔ بے سہارا بچوں اور غمزدہ بہن کو انصاف کون دے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ اس خاندان کو انصاف دلایا جائے۔ 🤲
3
6
315
ملتان کے یتیم بچے کی قبر کی مٹی سوکھنے سے پہلے اسکے ق ا ت ل کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
1
8
1
40
413
MANDAHAR NEWS retweeted
ملتان عدالت میں وکلا کی بچے کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش مزید پڑھیں: urdu.arynews.tv/waseem-abbas… #ARYNEWS
1
6
26
1,277
MANDAHAR NEWS retweeted
یتیم بچے کو اپنی گاڑی تلے کچل کر مارنے والے اس شقی القلب ٹھیکیدار کو سرعام پھانسی دیکر ایسی مثال قائم کی جائے کہ آئندہ کوئی ایسا ظلم اور بربریت کرنے کا سوچے بھی نہیں- @MaryamNSharif @OfficialDPRPP
40
167
5
320
3,740
MANDAHAR NEWS retweeted
ملتان میں گاڑی کے ذریعے ٹارگٹ کلنگ،کام سے انکار کی سزا #ARYNews
25
221
10
599
72,528
MANDAHAR NEWS retweeted
Waseem Abbas’s younger sister recounts the heartbreaking story of her 15-year-old brother. The three siblings lived, studied and played together at an orphanage. #SamaaTV
8
176
3
528
51,261
بل پہلے ہی ڈبل۔ اوپر سے مہنگا پٹرول۔ گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے۔ خواتین سب سے زیادہ پریشان ہیں Hafiz Naeem #پیٹرول_سستا_کرو
23
23
499
اگر پہلے سے پڑے سستے سٹاک پر آئل کمپنیوں نے 72 ارب کا نفع کمایا ہے تو اب 100 روپے کم کرنے پر انہیں موت نہیں پڑ جائے گی۔حکومت بلا خوف عوام کو ریلیف دے،عوام کی محافظ بنے نا کہ آئل کمپنیوں کی ۔
4
105
1
161
1,816