رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کریں
تیری عمر خدا اور بھی دراز کرے
سالگرہ مبارک عمران خان! 🎂
آپ صرف ایک نام نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں کے لیے امید، حوصلے اور جدوجہد کی علامت ہیں۔ زندگی کے نشیب و فراز میں جس ثابت قدمی کے ساتھ آپ نے اپنے مؤقف پر قائم رہنا سکھایا، وہ اپنی مثال آپ ہے۔ آپ کی محنت، عزم اور پاکستان کے لیے دیکھی گئی ایک بہتر مستقبل کی خواہش ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، عزت اور لمبی زندگی عطا فرمائے، آپ کی ہر مشکل آسان کرے اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲❤️
#HappyBirthdayImranKhan
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ،؛!
ہمارا کوئی نہیں ہے "حضور" دیکھیں ناں ،؛!!!؛،
ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا ،؛!
اب ان میں درد مکیں ہے "حضور" دیکھیں ناں ،؛!!!؛،
ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے ،؛!
اور اب تو تنگ زمیں ہے "حضور" دیکھیں ناں ،؛!!!؛،
#قومی_زبان
جب تعلقات اچھے رہیں ہوں تو انکے خراب ہونے پر خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ۔
ذاتی حملے کرنا کم ظرفی ھے 💯
#قومی_زبان
اللہ تمہیں ایسے نابینا لوگوں سے محفوظ رکھے ، جو دنیــا کو تو صاف دیکھ لیتے ہیں ، مگر تمہــاری آنکھـوں میں چھپی اداسی ،
تمہارے لہجے میں چھپــا درد ۔
اور تمہـْارے انـدر بجھتـی ہوئی روشـنـی کبھی محســوس نہ کــر سکیں۔ 🦢🖤
#قومی_زبان
سُورة النّاس" کے ہالے میں کھڑی ہوں گُم سُم...
میرے چاروں جانب شُور مچاتے "شَر" ہیں.......!
#قومی_زبان
یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روۓ
کئی راتیں نہیں سوئے
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کہ تم جو لوٹو گے
ہمیں تبدیل پاؤ گے
بہت مایوس ہوگے تم
اگر تم پوچھنا چاہوں
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لو غور سے جاناں
پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے...
#قومی_زبان
تلخ صدمات پہ ماتم کی بجائے میں نے
اتنا ہنسنا ہے کہ رونا ہےکئی لوگوں نے ...
#قومی_زبان
کسی کے دور جانے سے
تعلق ٹوٹ جانے سے
کسی کے مان جانے سے
کسی کے روٹھ جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو آزمانے سے
کسی کے آزمانے سے
کسی کو یاد رکھنے سے
کسی کو بھول جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو چھوڑ دینے سے
کسی کے چھوڑ جانے سے
نا شمع کو جلانے سے
نا شمع کو بجھانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
اکیلے مسکرانے سے
کبھی آنسو بہانے سے
نا اس سارے زمانے سے
حقیقت سے فسانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کی نارسائی سے
کسی کی پارسائی سے
کسی کی بے وفائی سے
کسی دکھ انتہائی سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
نا تو اس پار رہنے سے
نا تو اس پار رہنے سے
نا اپنی زندگانی سے
نا اک دن موت آنے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
#قومی_زبان
بے چینی کی آخری حد ہے، رات کا آخری لمحہ ہے
شعر کہوں یا تُجھ کو سوچوں، رقص کروں یا روؤں مَیں
#قومی_زبان
اب پسند نا پسند کا مدعا ہی نہیںۦۦ🥀
مسئلہ اب من کا ہے، اور اب من نہیںۦۦ!!!
#قومی_زبان
میرے علاوہ نہیں کوئی حریف میرا
میں خود کو تختہء مشقِ ستم بناتی ہوں __
کسی کسی پہ ہی ہوتی ہوں منکشف
میرا مزاج ہے میں دوست کم بناتی ہوں __!!🔥
#قومی_زبان
اس شہر تمنا میں کوئی مجھ سا مکیں ہے
آندھی میں چراغوں پہ جیسے پورا یقین ہے
تعبیر بھلے چھین لے آنکھوں کی بصارت
اک خواب حقیقت میں حقیقت سے حسیں ہے
بارش کی دعا" تو" ہے تو پھر قوس و قزح" میں "
گر تجھ سا نہیں کوئی تو مجھ سا بھی نہیں ہے ۔۔۔۔
#قومی_زبان
اب اگر بچھڑو گے تو بھلا دیے جاؤ گے
نہ تم یوسف ہو نا میری آنکھیں یعقوب جیسی
#قومی_زبان
Riya retweeted
اس کیفیت کو وہی سمجھ سکتا ہے جو اس بے بسی سے گزرا ہو ،، سامنے والے کو لگتا ہے کہ انسان ڈرامہ کررہا ہے لیکن اندر کا درد چیخوں کے ساتھ بھی باہر نہیں آتا ۔۔۔ بس دل کرتا ہے کہ کوئی ایسا ہو جو سب کچھ یکدم ٹھیک کر دے نہیں تو پھر اتنی تکلیف ہو کہ دم ہی نکل جائے۔
Riya retweeted
زخم کا جواب زخم سے دینا آسان ہے، مگر اپنی تکلیف کے باوجود کسی کو تکلیف نہ دینا ہی اصل عظیم کردار ہے۔
Riya retweeted
زمیں کے اندر آرام گاہوں میں،
سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی!
کہ بعد ان کے تمام منظر، سبھی تصور
ادھورے ہونگے
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہوگی...
جو تمہیں اپنی پناہ سمجھے،اس کے نصیب میں شفقت کا سایہ لکھوں،اذیت کے طوفان نہیں -؛؛؛
#قومی_زبان
1
1
217
Riya retweeted
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
#ملک_پرموشن
@1arshd @mahi_mllik
@01Mllik @01rshd
@11iasd
@guljnt @Fat9T @Znt31
@111mn1 @1sampti @Pir_80
@Haris_943
@Hfsa780 @2fzal @_02SD
@bndy44 @Khn134 @mmd_ik
@sjjad_04
@SairaPTII @Its_Iftii @2Qader
@Z2PTII @zainii_02 @Z_1Rani
@m3565jutt











