Muhammad Razaq Baloch (@razz317) header
Muhammad Razaq Baloch (@razz317) profile picture

countering negative propaganda against pakistan and islam

Kingdom of Saudi Arabia
Joined December 2013
Muhammad Razaq Baloch retweeted
دنیا کہاں سے کہاں چلی گئی، یہاں ڈخٹیٹر کو ابھی تک ریفرنڈم ہی سوجھ رہا ہے کیونکہ ہر طرف سے زیرو ہونے کے بعد اب یہ نیا شوشہ ضروری ہے۔۔۔ xitter.cf/mahparasafdar/status/2…
اقتدار کو طول دینے کے لیے ریفرینڈم اگر ملک میں اسلامی نظام چاہتے ہیں تو مجھے صدر بنا دیجئے ایک اسلامی ملک میں بھلا کون اس سوال کا جواب نفی میں دے سکتا تھا سرکاری خبروں کے مطابق 98 فیصد ووٹروں نے حق میں ووٹ دیا بی بی سی کے نامہ نگار نے رپورٹ دی صرف 10فیصد ووٹ پڑا جنرل صاحب نے حکم دیا نامہ نگار یہ رپورٹ واپس لے یا اسے ملک سے نکال دیا جائے بی بی سی کے ڈی جی نے کہا آپ ہمیں لکھ کر دے دیجئے کہ آپ کی رپورٹنگ صحیح اور ہماری غلط ہے تو ہم اپنی رپورٹ واپس لے لیں گے جنرل صاحب خاموش ہوگئے ،نامہ نگار کو نہیں نکالا 😂
1
6
25
3,089
Muhammad Razaq Baloch retweeted
چین نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کی تھی اور ہمالیہ سے اونچی شہد سے میٹھی دوستی والے قرض لینے میں سب سے آگے
16
266
6
931
29,141
Muhammad Razaq Baloch retweeted
بریکنگ نیوز 🚨معاملات خراب ہوگئے 🔥🔥 مولانا فضل الرحمان کے چھوٹےبھائی ضیاالرحمان کو کراچی ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔
15
228
3
1,220
38,014
Muhammad Razaq Baloch retweeted
ایمرجنسی الرٹ🚨🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ نے گوہر اور اسد قیصر کو مولانا فضل الرحمان سے مکمل دور رہنے کے احکامات جاری کر دیے--- باقاعدہ عمل درامد شروع دوسری جانب عمران خان نے اخری ملاقات میں سلمان اکرم راجہ کو کہا ہے کہ مولانا کو ساتھ لے کر چلے
9
140
758
40,119
Muhammad Razaq Baloch retweeted
انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے چیف والکر ترک کا عمران خان کے علاج اور رہائی کے لیے سب سے بڑا مطالبہ ۔۔۔ سی این این کرسٹین آمنپور کو انٹرویو میں صاف الفاظ میں کہہ دیا xitter.cf/amanpour/status/212348…
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
4
498
1
1,249
9,000
Muhammad Razaq Baloch retweeted
🚨بریکنگ نیوز اِسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥 چارسال کےطویل انتظارکےبعد بالآخر جیو نیوز پر عمران خان کا نام گونجا اور ان کے خط پرایک مکمل دستاویزی رپورٹ نشرکی گئی۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سچ اور عزم کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا۔ اس پیغام کو آگے بڑھائیں 🔥🔥
93
1,519
9
4,371
412,827
Muhammad Razaq Baloch retweeted
اندازہ کریں کیسے اس ملک میں لوٹ مار کی گئی ہے کہ عظمی بخاری کے خاوند کو سپیکر لگایا ہوا ہے یعنی کچھ بھی۔۔۔۔کسی کو بھی 😂 بچوں کو بھی شاہد اسی طرح سب سے بڑے عہدے دے دیے گیے ہونگیں۔
36
1,045
7
3,455
46,206
Muhammad Razaq Baloch retweeted
الله معافی دے کیا زندگی ہے ان لوگوں کی اپنی مرضی سے گفتگو بھی نہیں کر سکتے بس پیغامات ، دھمکیوں کے لیے رکھے گیے لوگ۔۔۔۔
بلاول بھٹو کی گفتگو سے سسٹم کے کان پر جو تک نہیں رینگے گی۔ منیب فاروق
6
46
1
283
6,004
Muhammad Razaq Baloch retweeted
عالمی دباؤ، اوورسیز امریکی پاکستانیوں کی مہم عروج پر۔۔ کانگریس میں ٹرمپ پارٹی بھی فیلڈ مارشل مخالف ۔ اپنی ہی کٹھ پتلیوں کے ہاتھوں بے بس۔۔۔ سینٹ کام چیف اسرائیل دورہ ایران جنگ کا فیصلہ آج چین میں youtu.be/2JLfpKsEh_8
8
64
4,026
Muhammad Razaq Baloch retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بلاؤل نے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ فیلڈ مارشل کے پلے کچھ نہیں چھوڑا ۔!!!!🔥🔥🛑🛑 فیلڈ مارشل کو اب سوچنا ہوگا,کہ استعفیٰ کب دینا ہے ۔ آج دینا ہے یا کل ۔ اگر فوج کے افسران کے اندر ذرا سا بھی ضمیر زندہ ہے ۔ تو انہیں فیلڈ مارشل سے سیدھا سوال کرنا چاہیے : جن لوگوں نے ترمیم کروائی, وہ کہہ رہے ہیں, کہ آپ نے یہ سب زبردستی کروایا ۔ پھر آپ کو استعفیٰ دینا چاہیے ۔ دوسراں جن ججز نے استعفے دیے تھے, انہیں واپس لانا چاہیے ۔ ججز کی منتقلی کا سسٹم بھی اسی ترمیم سے نکالا گیا تھا ۔ بلاول نے فیلڈ مارشل کے دفتر کو آگ لگا دی ہے ۔ ان کے پلے کچھ نہیں چھوڑا ۔ انہیں غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔ اب حالات ایسے ہیں کہ فیلڈ مارشل کو فوری استعفیٰ دے کر اس سسٹم سے الگ ہو جانا چاہیے ۔ اور ملک میں آزاد اور شفاف انتخابات ہونے چاہییں ۔ شہباز گل 🔥🚨🚨
3
288
1
985
25,387
Muhammad Razaq Baloch retweeted
یہ رہا لنک، دکھاؤ اپنی طاقت اور جتنے ڈرے سہمے بیٹھے لوگ ہیں وه کم از کم اپنی آواز اٹھاؤ. petitions.web.app/?campaign=… عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
56
299
6
644
61,229
Muhammad Razaq Baloch retweeted
امریکی نامزد مستقل سفیر کی حمزہ شہباز سے ملاقاتیں، پنجاب میں نیا سیٹ اپ لانے میں منظوری نظرآرہی ہے۔ مریم نواز کا پتہ کٹ رہا ہے۔
2
81
1
656
7,440
Muhammad Razaq Baloch retweeted
کراچی میں بول نیوز کے دفتر میں آگ لگ گئی۔۔ یہ اچانک کیا ہورہا ہے اب کراچی کی باری آگئی کیا؟
9
162
4
476
7,916
Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, writes he is in solitary up to 22 hours a day and 'may not return alive'; officials say doctors see him weekly. Independent medical access is a right. #HumanRights bbc.com/news/articles/cr894x…
107
2,747
40
5,601
46,418
Muhammad Razaq Baloch retweeted
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ بلاؤل نے استعفے کا مطالبہ کر دیا 🔥🔥 فیلڈ مارشل کو اب سوچنا ہوگا کہ استعفیٰ کب دینا ہے۔ آج دینا ہے یا کل۔ اگر فوج کے افسران کے اندر ذرا سا بھی ضمیر زندہ ہے تو انہیں فیلڈ مارشل سے سیدھا سوال کرنا چاہیے۔ جن لوگوں نے ترمیم کروائی وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ نے یہ سب زبردستی کروایا۔ پھر آپ کو استعفیٰ دینا چاہیے۔ دوسراں جن ججز نے استعفے دیے تھے انہیں واپس لانا چاہیے ۔ ججز کی منتقلی کا سسٹم بھی اسی ترمیم سے نکالا گیا تھا۔ بلاول نے فیلڈ مارشل کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔ ان کے پلے کچھ نہیں چھوڑا۔ انہیں غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اب حالات ایسے ہیں کہ فیلڈ مارشل کو فوری استعفیٰ دے کر اس سسٹم سے الگ ہو جانا چاہیے اور ملک میں آزاد اور شفاف انتخابات ہونے چاہییں۔
12
187
849
48,285
Muhammad Razaq Baloch retweeted
اڈیالہ میں ڈاکٹرز یا پیغام؟ مولانا نظر بند، سندھ میں گورنر راج کی دھمکی، نقوی شہباز زرداری کے در پر کیوں، شریف زرداری فیلڈ مارشل مائنس چال؟ شی جی پنگ کی چال سے ٹرمپ پھنس گیا، ایران یمن دنیا کا نیا نقشہ ترتیب youtu.be/0uaDLz6DiOI
2
12
57
4,436
Muhammad Razaq Baloch retweeted
گندی ویڈیوز پاک فوج بناتی ہے ، نازک جگہوں پر کرنٹ پاک فوج لگاتی ہے ، جھوٹی اے آئی ویڈیوز پاک فوج بناتی ہے ، عدت جیسے کیسے تبصرہ پاڑوں سے پاک فوج چلواتی ہے لیکن سیاست میں گند تحریک انصاف نے گولا۔
59
1,487
7
5,302
34,488
Muhammad Razaq Baloch retweeted
فیلڈ مارشل بڑا پیغام برطانیہ، 40دن مہلت، نظام کی ایکسپائری ڈیٹ 29دسمبر آگئی۔۔ چھوٹا کیانی بھی تیار، گرینڈاپوزیشن، بلاول کے بعد باغی کون؟ نیا ورلڈ آرڈر کمپنی کی چھٹی ہر طرف سے شروع۔۔۔ youtu.be/VHMkM-yT_lw
12
54
3,868
Muhammad Razaq Baloch retweeted
فیلڈ مارشل اقتدار بچاؤ خطرناک کارڈ جنیوا ملاقات۔۔۔ خان خط آفٹر شاکس اہم رابطے تیز ہوگیے، عالمی مہم، فیصلہ تیار۔۔۔۔بلاول ، مریم کے لیے 24گھنٹے اہم ہوگیے بلوچستان 14دن 44حملے ہلاکتیں سول وار ایران ورلڈ وائڈ حملہ؟ امریکہ یورپ مفلوج؟ ٹرمپ چین کے ترلے youtu.be/-GFJrKcwqaY
2
18
89
4,499
Muhammad Razaq Baloch retweeted
نوبل انعام نہیں دیتے تو فیلڈ مارشل ہی لگا دوکم از کم مجھے ظالموں۔۔۔ٹرمپ کی دہایئ 😂
4
86
408
6,986