اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے، وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنائے اور ترقی و خوشحالی سے مالا مال فرمائے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، کابینہ اور تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ریاستی جبر اور رکاوٹوں کے باعث لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے براہِ راست مخاطب نہ ہو سکا۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
13
ان شاء اللہ، ہم اپنی جدوجہد کو اس کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
14
ہم ابھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں، لیکن استقامت کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
23
جب ہم نے ان معاملات کو بے نقاب کیا تو ہمارے خلاف ریاستی قوت استعمال کی گئی۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ہم پاکستان کے وسائل کی لوٹ مار اور کسی ایک طاقتور طبقے کی اجارہ داری قبول نہیں کر سکتے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
2
38
پاکستان عوام کی ملکیت ہے، کسی ایک طاقتور ادارے کی ملکیت نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ایسے حالات میں بہادری، جرأت اور بے باکی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
پاکستان کے ہر شہری کو اس وقت اپنا قومی اور ملی فرض ادا کرنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
آج پاکستان کو قومی اور ملی وحدت کی اشد ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
قانون کی عملداری اور جمہوریت کی پاسداری کے لیے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
عوام اپنی حریت اور آزادی کا اظہار کریں اور آئین کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
میں عوام سے براہِ راست اپیل کرتا ہوں کہ سرگودھا کانفرنس کو کامیاب بنائیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
23
تمام رکاوٹوں کے باوجود ہم نے سرگودھا کانفرنس منعقد کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
21
کارکنوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے تاکہ وہ عوام سے رابطہ نہ کر سکیں اور کانفرنس کے لیے عوام کو منظم نہ کر سکیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
بھکر، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا میں کارکنوں اور تاجروں کی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
21
کارکنوں کے کاروبار بند، دکانیں سیل اور فلور ملز بند کی جا رہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
12
سرگودھا ڈویژن میں ہمارے کارکن ریاستی جبر کا نشانہ بنائے جا رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
نومبر میں جمعیت علمائے اسلام سرگودھا میں ایک بڑی عوامی کانفرنس منعقد کرنے جا رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن