🏰میرے لیے اللہ کافی
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم✈🚀🚗
ہاں کوفی پر بلاؤ تو دل و جان سے دستیاب ہیں ہم✨💙🏰NO👉DM
*🌹دوسروں کے الفاظ کو اپنی مرضی کا مفہوم دے کر بدگمان ہونا آسان ہے۔۔*💚
*🌹مگر ان الفاظ کے پیچھے چھپی اصل وجہ کو جان کر حقیقت تک پہنچنا بہت مشکل ہے۔۔*💚
*🌹اور آج کا انسان تو بس آسان راستوں پر چلنا چاہتا ہے۔۔*💚