Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326) profile picture
Joined April 2015
Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)Photo by Rameeza Shahid .L1X (@rameeza2326)
Rameeza Shahid .L1X retweeted
🔥 INSIGHT: The Binance hack was detectable. Asked whether it could have been prevented, @Blockaid_ co-founder Ido Ben-Natan says yes, pointing to transaction simulation and validation that can flag malicious transactions before they're signed. That layer should be standard for exchange wallets, whether they run MPC or multisig, he says on #CHAINREACTION.
72
21
3
96
42,784
Rameeza Shahid .L1X retweeted
🔥 INSIGHT: North Korea won't get quantum first. The first quantum computers will come out of US big tech like Google or Microsoft, says @Strive CEO @ColeMacro, and he doesn't see them draining $BTC or Satoshi's coins. Quantum would break the whole internet before it breaks Bitcoin, so the rollout will be handled carefully, he explains on #CHAINREACTION.
58
22
4
134
47,705
Rameeza Shahid .L1X retweeted
اگر آپ بیج کے بغیر انگور ، مالٹا ،ٹماٹر اور دیگر سبزیاں پھل استعمال کر رہے ہیں تو ... ایجنڈا 2030 کا نام تو سنا ہوگا جسے نیو ورلڈ آرڈر کا نام بھی دیا گیا اسی نظام کے تحت اس سال تک پوری دنیا کو صرف ایک طاقت کے کنٹرول میں کرنا ہے اور اسی طاقت کو کچھ اہل دانش دجالی نظام کے نام سے پہچانتے ہیں . بل گیٹس اور اسکے حواری اسی نظام کے تحت "جنٹیکلی موڈی فائیڈ آرگنزم " پر کام کر رہے ہیں تاکہ آنے والے چند سالوں میں تمام سبزیاں اور پھل " سیڈ لیس " مطلب بیج کے بغیر بنا دی جائیں . اسکی وجہہ دنیا کے اناج کا کنٹرول ایک ہی طاقت کے نیچے قائم رکھنا ہے. یہ چاہتے ہیں، بیج صرف انہیں کی لیب سے خریدا جائے گا ...دنیا کا کوئی کسان اپنا بیج حاصل ہی نہیں کر پائے گا . یہی ہوگی دجال کی طاقت نہ فصل ہوگی نہ خوراک ہوگی ...آسمان بارش نہیں برسائے گا اور لوگ خشک سالی اور قحط میں مبتلا ہونگے ، پھر دجالی نظام اعلان کرے گا کہ اسکی طاقت میں ہے کہ وہ اناج اگائے اور بارش برسائے ... مجبوری سب سے بڑی کمزوری بن جائے گی اور لوگ اسکی طرف مائل ہونگے . ذرا سوچیں ، جب کھائے جانے والی چیزوں کے DNA میں تبدیلی کرکے انہیں انسانوں کو کھلایا جائے تو کیا انکے DNA پر اثرات مرتب نہیں ہونگے ؟ آنے والی نسلیں اپنے اندر کیا تبدیلیاں لے کر پیدا ہونگی یا پھر اس نسل کی پیدائش پر بھی کنٹرول ہوگا جیسے پھلوں اور سبزیوں کی افزائش بھی اب لیب کے ہاتھوں میں ہے . مگر اہل ایمان کسی بھی مجبوری میں اپنے ایمان کا سودا نہیں کریں گے وہ دجال کے کنٹرول میں ہر سہولت سے منہ موڑ کر پہاڑوں کا رخ کریں گے جہاں دنیا کی آسائشیں بہت دور رہ جائیں گی اور پھر اپنے اصل رب کی عبادت کرکے اسے سے مدد مانگیں گے . الله کریم ہمیں اور ہماری نسلوں کو ان ایمان والوں کی صف میں کھڑا رکھے ...آمین #seedless #fruit #vegetarian #health #newworldorder
8
30
3
75
3,853
Rameeza Shahid .L1X retweeted
سردیاں آ رہی ہیں، کینو اور مالٹے کے چھلکوں کے یہ فائدے جان لیں، شاید آپ انہیں پھینکنے کے بجائے سنبھال کر رکھنا شروع کر دیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ جس چیز کو آپ کچرا سمجھ کر کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں، وہ دراصل آپ کے جگر کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں؟ ہم سب کینو اور مالٹے کا میٹھا رس بڑے شوق سے پیتے ہیں، لیکن افسوس کہ اس پھل کی ایک اہم چیز یعنی اس کے موٹے چھلکوں کو ضائع کر دیتے ہیں۔ قدرت نے ان چھلکوں میں ایسے قدرتی اجزا رکھے ہیں جو پھل کی حفاظت کرتے ہیں، مگر ہم ان کی اہمیت جانے بغیر انہیں پھینک دیتے ہیں۔ ہمارے بزرگ بھی صدیوں سے ان چھلکوں کی افادیت سے واقف تھے اور انہیں مختلف طریقوں سے استعمال کرتے تھے۔ غذائیت اور طبی تحقیق کے مطابق مالٹے کا چھلکا بھی غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں D-limonene نامی ایک قدرتی مرکب پایا جاتا ہے، جس پر جگر اور پتے کی صحت کے حوالے سے تحقیق کی گئی ہے۔ بعض تحقیقات میں اس مرکب کے ممکنہ فوائد کا جائزہ لیا گیا ہے، تاہم یہ ثابت نہیں ہوا کہ اس کے استعمال سے جگر یا پتے میں موجود پتھری پگھل جاتی ہے یا بلاری نالیوں میں جمع مواد صاف ہو جاتا ہے۔ اسی طرح مالٹے کے چھلکوں میں موجود اجزا کے جگر میں چربی جمع ہونے اور جسم میں آکسیڈیٹیو تناؤ کے اثرات پر بھی تحقیق ہوئی ہے، لیکن انہیں فیٹی لیور کا ثابت شدہ علاج نہیں کہا جا سکتا۔ مالٹے کے چھلکوں میں گودے کے مقابلے میں بعض غذائی اجزا، مثلاً فلیوونائڈز، ہیسپریڈن اور پیکٹن نامی فائبر بھی اچھی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ یہ اجزا جسم میں سوزش کم کرنے اور آنتوں میں مفید بیکٹیریا کی نشوونما میں مدد دے سکتے ہیں، جس سے ہاضمے کی صحت بہتر رہ سکتی ہے۔ ہمارے بزرگوں کی حکمت بھی اس معاملے میں قابلِ ذکر ہے۔ آج مالٹے کے چھلکوں میں موجود اجزا پر تحقیق ہو رہی ہے، لیکن ہمارے گھروں میں بڑی بوڑھیاں انہیں پہلے ہی مختلف کھانوں میں استعمال کیا کرتی تھیں۔ چونکہ یہ چھلکے ذائقے میں کڑوے اور قدرے سخت ہوتے ہیں، اس لیے انہیں براہِ راست کھانے کے بجائے مختلف طریقوں سے کھانوں کا حصہ بنایا جاتا تھا۔ جب گھروں میں زردہ یا متنجن تیار ہوتا تو بڑی بوڑھیاں مالٹے کے چھلکوں کی باریک قاشیں یا ان سے بنی گھریلو اشرفیاں اس میں ضرور شامل کرتی تھیں۔ میٹھے اور بھاری چاولوں میں ان چھلکوں کو شامل کرنے کا مقصد صرف خوشبو پیدا کرنا نہیں تھا، بلکہ انہیں ہاضمے کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا تھا۔ اسی طرح سردیوں کے موسم میں خواتین مالٹے کے چھلکوں کو کوٹ کر پودینے، اناردانے اور ہری مرچ کی چٹنیوں میں شامل کرتی تھیں۔ یہ چٹنی جگر کی گرمی اور معدے کی تیزابیت کے لیے ایک روایتی گھریلو علاج سمجھی جاتی تھی۔ پرانے وقتوں میں نزلہ، زکام، کھانسی یا پیٹ خراب ہونے کی صورت میں دادی اماں مالٹے کے خشک چھلکوں کو پانی میں ابال کر قہوہ بھی تیار کرتی تھیں۔ ان چھلکوں میں وٹامن سی اور کچھ ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جن میں جراثیم کے خلاف کام کرنے کی خصوصیات پر تحقیق کی گئی ہے۔ اب آپ بھی مالٹے کے چھلکوں کو ضائع کرنے کے بجائے استعمال میں لا سکتے ہیں۔ طریقہ بہت آسان ہے۔ صاف اور نامیاتی مالٹوں کے چھلکوں کو اچھی طرح دھو کر اپنے پینے کے پانی یا گرم چائے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح آپ ان میں موجود قدرتی اجزا سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اب فیصلہ آپ کا ہے، کیا آپ قدرت کی اس نعمت اور اپنے بزرگوں کی روایتی حکمت کو اب بھی کوڑے دان میں پھینکتے رہیں گے؟ اس پوسٹ کو اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ وہ بھی کینو اور مالٹے کے چھلکوں کی اہمیت جان سکیں۔
9
31
2,614
Rameeza Shahid .L1X retweeted
دیسی مرغیوں کا بہترین کاروبار!! تقریباً 5 لاکھ سے شروع کرنے والا یہ کاروبار, یومیہ تقریباً 2 ہزار 500 سو روپے کما کر دیتی ہے, جو ماہانہ 75 ہزار روپے کما کر دیتی ہے, خوراک اور دانہ نکال کر 50 ہزار روپے بچ جائیں گے!! یہ انتہائی منافع بخش کاروبار ہے, اگر پیسے زیادہ ہو تو زیادہ کمایا جاسکتا ہے!!
18
73
305
16,905
Rameeza Shahid .L1X retweeted
ایک مکمل اور بہترین بات عمران خان کی رہائی کا بہانہ یا دھوکا اور اسکے بدلے 28 ویں ترمیم میں ووٿ دینے والی کہانی اسٿیبلشمنٿ نے بنا کے دی ہے۔ اس لالی پاپ کو عمران خان تو بہت دور کی بات، اسکا ووٿر بھی تسلیم نہیں کرے گا
9
795
5
1,770
8,864
"جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے۔جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئی ۔ ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں ، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا”۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
304
812
5,826
Rameeza Shahid .L1X retweeted
شوکت خانم کے داماد آحد خان نے اتنی گہری بات، اتنے آسان الفاظ میں کردی
35
3,256
17
9,011
104,358
Rameeza Shahid .L1X retweeted
28 ویں ترمیم کے بہانے ڈھونڈنے والوں کو عمران خان کے بہنوئی کا پیغام۔۔۔
45
3,449
12
11,803
84,423
Rameeza Shahid .L1X retweeted
شکریہ اس یہودی نظام کا جس نے عمران خان کے پورے خاندان کو قوم کے سامنے لا کھڑا کیا اور قوم نے اس خاندان کی شجاعت دیکھی۔ آج خان کے بہنوئی احد خان نے بھی اس پورے یزیدی نظام کو آئینہ دکھا دیا۔ ماشاءاللہ، کیا باصلاحیت اور باشعور خاندان ہے!
10
675
3
1,762
11,604
Rameeza Shahid .L1X retweeted
🚨 ALERT: Someone predicted back in June that Binance would be hacked in “2026 or 2027.”
301
619
82
4,826
302,167
Rameeza Shahid .L1X retweeted
دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی چوری کا واقعہ 29 اکتوبر 2026 کو پیش آیا جب حملہ آوروں نے بائنانس کے ہاٹ والیٹس سے تقریباً 6.3 ارب ڈالر کی رقم چند منٹوں میں نکال لی۔ یہ رقم دس کے قریب بلاک چینز پر تقریباً بیس سے چالیس منٹ کے اندر منتقل ہوئی اور 2025 کے بائی بٹ کے ڈیڑھ ارب ڈالر والے حملے سے کہیں زیادہ بڑی ثابت ہوئی، جس کی وجہ سے اسے تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹو چوری کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بائنانس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک DevOps انجینئر کا لیپ ٹاپ کمپرومائز ہو گیا تھا، جس سے حملہ آور کو ایک سروس کنٹینر تک رسائی مل گئی اور انہوں نے غیر مجاز وڈراول ٹرانزیکشنز جمع کرائیں۔ بائنانس کا کہنا ہے کہ کسی والیٹ کی پرائیویٹ کی لیک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ایتھریم پر حملے میں EIP-7702 ڈیلیگیشن استعمال کی گئی جس سے بائنانس کا ہاٹ والیٹ ایک کنٹرولڈ سویپر بن گیا، جبکہ دیگر چینز پر عام سائنڈ ٹرانسفرز ہوئے۔ TRM Labs اور Chainalysis نے اعلیٰ اعتماد کے ساتھ اس حملے کو شمالی کوریا کے ایلیٹ ہیکنگ یونٹ TraderTraitor سے منسوب کیا ہے، جو Lazarus Group سے منسلک سمجھا جاتا ہے۔ حملہ آور کے پاس اب بھی بڑی مقدار میں غیر منجمد اثاثے موجود ہیں، جن میں نمایاں مقدار میں ETH اور BTC شامل ہیں۔ تقریباً نصف رقم یعنی تین ارب ڈالر کے قریب آن چین منجمد کر لی گئی ہے۔ Tether، Circle، Ripple، World Liberty Financial اور دیگر نے اسٹیبل کوائنز فریز کیے، جن میں Tether نے تقریباً ڈیڑھ ارب سے زائد USDT اور Circle نے آٹھ سو ملین سے زیادہ USDC شامل ہیں۔ Arbitrum کے سیکیورٹی کونسل نے بھی متعلقہ ETH اور ARB فریز کیے۔ بائنانس نے احتیاطاً ڈپازٹس اور وڈراولز معطل کر دیے ہیں اور کو فاونڈر Yi He کے مطابق سیکیورٹی چیکس کے بعد تقریباً اڑتالیس گھنٹوں کے اندر وڈراولز بحال ہونے کی توقع ہے۔ بائنانس نے تمام نقصانات اپنے SAFU فنڈ اور کمپنی کے فنڈز سے پورا کرنے کا وعدہ کیا ہے اور بار بار کہا ہے کہ یوزر فنڈز محفوظ ہیں۔ ری میڈیشن کے بعد اپڈیٹڈ Proof of Reserves بھی شائع کیا جائے گا۔ سابق سی ای او Changpeng Zhao نے بھی اسے ہیک قرار دیتے ہوئے مکمل کوریج کی توقع ظاہر کی۔ کرپٹو مارکیٹ نے فوری ردعمل دیا اور بٹ کوائن ستر ہزار ڈالر سے نیچے گر گیا، جبکہ ETH، BNB اور XRP پر بھی دباؤ بڑھا اور لیکویڈیشنز ہوئیں۔ تجزیہ کار اسے ایک تاریخی لمحہ قرار دے رہے ہیں جو ایکسچینجز کی ہاٹ والیٹ اور آپریشنل سیکیورٹی پر نئی توجہ کا باعث بن سکتا ہے۔ شمالی کوریا سے منسلک گروپ بڑی کرپٹو چوریوں کو ریاستی سرگرمیوں کے فنڈنگ کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں
5
12
41
8,149
Rameeza Shahid .L1X retweeted
hostinger.com/hishamsarwar Coupon: Hishamsarwar
5
13
2
111
247,926
Rameeza Shahid .L1X retweeted
Binance Hacked News
4
8
93
5,624
Rameeza Shahid .L1X retweeted
ویسے کسی کو بتانا نہیں میں نے 25 ستمبر کو بتایا تھا کہ تاریخ کی بڑی ہیکنگ ہوگی Binance پر اب بھی شاید اگر پوری تفتیش ہوئی تو یہ ہیکر یا تو چائنا کا ہوگا یا کوریا کا باقی آپ سمجھدار ہے کہ میں نے کیو کہا تھا کہ بڑی ہیکنگ ہوگی باقی اشارہ چائنا اور کوریا کا دے دیا آپ سمجھ جاؤ ابھی تک رپورٹ کے مطابق 5.5 بلین ڈالر کے کوائن ہیک ہوئے ہیں پر رقم اس سے زیادہ ہو سکتی ہے
One day, the biggest hack in crypto history could happen on #Binance. Bookmark 🔖 this post
9
4
1
52
11,486
Rameeza Shahid .L1X retweeted
JUST IN: INVESTING LEGEND DAVINCI JEREMIE JUST SAID THERE IS ABSOLUTELY NO WAY QUANTUM COMPUTING DESTROYS #BITCOIN "IF YOU’VE NEVER MOVED IT AND NEVER EXPOSED YOUR PUBLIC KEY, YOUR BTC IS SAFE" "THEY DON’T TELL YOU THAT BECAUSE THEY WANT TO SCARE YOU" "A QUANTUM COMPUTER IS NOT STEALING YOUR BTC IN REAL TIME" "IT WILL TAKE YEARS" UNTIL THERE’S A REAL RISK DON’T BELIEVE THE FUD. HODL 🔥
26
30
3
212
24,176
Rameeza Shahid .L1X retweeted
جب سے عمران خان جیل میں گئے ہیں کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب میں نے اُن کو یاد نہ کیا ہو مگر آج یہ کلپ میری نظروں سے گزرا تو بے اختیار میری آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے میں سڑک کے کنارے گاڑی کھڑی کر کے زاروقطار رویا اپنے لیڈر کے ایمان پر اُسکے توکل پر میری بے بسی پر اور جس قوم کے بارے میں وہ اتنا فکرمند ہے اُسکی بے حِسی پر 🥲🥲🥲💔💔💔 معاف کرنا مُرشد ہم نے تجھ جیسے ہیرے انسان کو رول دیا 🙏
59
692
9
1,608
16,254
Rameeza Shahid .L1X retweeted
4 data leaks reported today: 1. Coinbase's vendor Amplitude exposed some users’ contact data (funds unaffected). 2. Bithumb (Korea) had user data leaks. In TradFi, two securities firms in Korea leaked data: 3. Mirae Asset 4. Daishin Securities You can't prevent a leak, but you can protect yourself. Leaked exchange data (names, emails, phone numbers, addresses, ID documents, transaction history) is mostly used for phishing, SIM swapping, and social engineering. Reduce info you share - Use a unique email alias for each exchange (SimpleLogin, Apple Hide My Email, etc). A leak then can't be linked to your other accounts, and you can spot which service leaked. - Share only what's required. Don't add optional profile details. - Use a dedicated phone number (a VoIP or secondary SIM) for exchange accounts if you can, since leaked numbers are the main route to SIM swaps. Lock down the account - Use a unique, long password from a password manager. - Turn on hardware security keys (YubiKey) or passkeys, or at least an authenticator app. - Avoid SMS 2FA. - Enable withdrawal address whitelisting and a withdrawal time lock if the exchange offers them. - Set up an anti-phishing code, which puts a code you choose in every legitimate email from the exchange. - Review active sessions and API keys regularly. Delete any API keys you don't use. - Restrict API keys to withdraw-disabled and IP-whitelisted. Defend against - SIM swapping: Ask your carrier to add a port-out PIN or number lock. - Phishing and impersonation: Assume anyone who contacts you about your account, "security issues," or "refund recovery" is a scammer, even if they know your name, balance, or recent trades. - Exchange support staff don't ask for your password, 2FA codes, or seed phrase. - Never click links in emails or texts. Go to the site yourself. - "Wrench attacks": Leaked addresses plus holdings data have led to real-world extortion and robberies. Don't publicize your holdings, and keep large balances out of anything tied to your home address if you can. If a breach is announced 1. Change the exchange password and any other account that reused it. 2. Check haveibeenpwned.com for your email address. 3. Revoke API keys and active sessions. 4. Review recent withdrawals and security settings. 5. Watch for phishing emails and texts that reference the breach, because scammers move fast after one. Stay SAFU! 🙏
597
790
238
4,006
889,212
Rameeza Shahid .L1X retweeted
ماریو نافل کا عمران خان اور فیملی ہے لیے الفاظ♥️ میں عمران خان اور ان کے اہلخانہ کی حمایت کے لیے مزید آواز اٹھانا چاہتا ہوں, اتنے بہادر لوگو کو مزید سپورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ میں کوشش کرنا نہیں چھوڑوں گا، لیکن یہ ایران کی جنگ ہر چیز کو مزید مشکل بنا رہی ہے 😔 میں واقعی امید کرتا ہوں کہ عاصم منیر عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی ڈیل کر لیں اور اس ظلم و ستم کو روکیں میرا اس ریس میں کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے، بس اتنے اچھے لوگوں کے ساتھ اتنا برا سلوک ہوتے دیکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے مجھے سیاست سے شدید نفرت ہے
9
1,016
5
3,409
20,454
Rameeza Shahid .L1X retweeted
Satoshi emails from 2010 discussed quantum computers and SHA-256 potential break — Jack Mallers. "None of this is new. None of this was missed or not considered. Satoshi even said some of this technology would need upgrades, and that's fine".
50
150
8
936
77,114