𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti) header
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti) profile picture

ï·œ اِیَّاکَ نَعُؚۡدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ

Bahrain
Joined December 2015
Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)Photo by 𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 (@r4pti)
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
زؚان چلنے لگی، Ù„Øš ک؎ا؊ی کرنے لگے نصیؚ ؚگڑا تو، گونگے ؚرا؊ی کرنے لگے ہمارے قد کے ؚراؚر جو آسکے نہ لوگ ہمارے ٟا؀ں کے نیچے کڟدا؊ی کرنے لگے #اردو_زؚان
1
10
9
164
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
Ú©ØšÚŸÛŒ ن؞رِ ؎اہیں رکڟتے تڟے اٟنی منزل ٟر روح ؎اہیں نہ رہی تو منزل، منزل نہ رہی #اردو_زؚان
2
10
15
97
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
جو لوگ دوسروں کے دلوں میں زہر گڟولتے ہیں وہ خود Ú©ØšÚŸÛŒ سکون سے نہیں جیتے کیونکہ نفرت ؚانٹنے والے آخرکار اٟنی ہی سوچ کے قیدی ØšÙ† جاتے ہیں #اردو_زؚان
4
2
20
جو لوگ دوسروں کے دلوں میں زہر گڟولتے ہیں وہ خود Ú©ØšÚŸÛŒ سکون سے نہیں جیتے کیونکہ نفرت ؚانٹنے والے آخرکار اٟنی ہی سوچ کے قیدی ØšÙ† جاتے ہیں #اردو_زؚان
4
2
20
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
درد میرا تو نہیں سمجڟا تو ٟڟر سمجڟے گا کون۔ میرے حق میں تو نہیں ؚولا تو ٟڟر ؚولے گا کون۔ آ؊ینہ ٟڟر آ؊ینہ ہے، سچ ہی ؚولے گا حضور۔ وہ اگر جڟوٹ ؚولے تو ٟڟر اسے دیکڟے گا کون۔ #اردو_زؚان
5
3
19
درد میرا تو نہیں سمجڟا تو ٟڟر سمجڟے گا کون۔ میرے حق میں تو نہیں ؚولا تو ٟڟر ؚولے گا کون۔ آ؊ینہ ٟڟر آ؊ینہ ہے، سچ ہی ؚولے گا حضور۔ وہ اگر جڟوٹ ؚولے تو ٟڟر اسے دیکڟے گا کون۔ #اردو_زؚان
5
3
19
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
کیا کروں میں اے دلِ غمزدہ تیری دوا کا تو مجڟے ٟتا نہیں مل جا؊ے دوا، تو تیری ہو ؎فاء اگر ملے ؎فاء تو ØšÚŸÛŒ کیا فا؊دہ ہمیں اِس ؎فاء کی طلؚ نہیں ہماری ہے ؎فاء ان کی ن؞رِ کرم کریں ن؞رِ کرم تو ٟڟر کیا ؚات ہے #اردو_زؚان
1
11
14
127
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
ؚیٹڟے ہیں چین سے، کہیں جانا تو ہے نہیں ہم ØšÛ’ گڟروں کا کو؊ی ٹڟکانہ تو ہے نہیں... تم ØšÚŸÛŒ ہو ؚیتے وقت کے مانند ، ہو ؚہو تم نے ØšÚŸÛŒ یاد آنا ہے، آنا تو ہے نہیں... عہدِ وفا سے کس ل؊ے خا؊ف ہو میری جان کر لو کہ تم نے، عہد نؚڟانا تو ہے نہیں... #اردو_زؚان
2
11
15
145
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
ٟرکڟنا مت ٟرکڟنے میں کو؊ی اٟنا نہیں رہتا کسی ØšÚŸÛŒ آ؊نے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا ØšÚ‘Û’ لوگوں سے ملنے میں ہمی؎ہ فاصلہ رکڟنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا محؚت ایک خو؎ؚو ہے ہمی؎ہ ساتڟ چلتی ہے کو؊ی انسان تنہا؊ی میں ØšÚŸÛŒ تنہا نہیں رہتا #اردو_زؚان
1
11
12
105
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
مُدت سے نہیں آیا کو؊ی دوست نہ قاصد اؚ در ٟہ خودی دیتا ہوں دستک کہ کو؊ی ہے ملتا ہوں خودی سے تو ؚچڟڑتا ہوں خودی سے ہوتا ہوں میں موجود کہ جؚ تک کہ کو؊ی ہے #اردو_زؚان
1
9
10
53
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
دیکڟا ہے سؚ ٹٹول کےٟر دل نہیں رہا سینے میں میرے ہے ØšÚŸÛŒ اگرمل نہیں رہا اُس نےن؊ی قمیص ٟہ گوٹالگالیا ہم سے ایک چاک ادڟرسل نہیں رہا سیاہ ہیرے ہیں اؚ انکے گال ٟر جس تل کو میں نےؚوسہ دیاتل نہیں رہا ک؎تِ دلِ اُداس کہ یکسر خزاں میں ہے مدت سے کو؊ی ٟڟول یہاں Ú©ÚŸÙ„ نہیں رہا #اردو_زؚان
2
9
18
261
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
وفـــا ہو کر جفـــا ہو کر حیـــا ہو کر ادا ہو کر  سما؊ے وہ مرے دل میں نہیں معلوم کیا ہو کر  میرا کہنا یہی ہے تو نہ رخصت ہو خفــا ہو کر  اؚ آگے تیری مرضی جو ØšÚŸÛŒ تیرا مدعا ہو کر  #اردو_زؚان
1
9
10
66
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
کہیں ØšÚŸÛŒ وفا نہیں تڟی، ہر اک سوالی تڟا  میرے مزاج کے لوگ سے ٟورا ؎ہر خالی تڟا  #اردو_زؚان
1
9
14
187
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
رُوح مُردہ کو مُحَؚّت میں عطا ہوتا ہے  ذوق و ؎وق و خل؎ و سوز و گداز وتؚ و تاؚ  حُسن خودؚین Ø¥ تیرے وجدان و ؚصیرت کی قسم 
 میں مُحؚت ہی محؚت ہوں محؚت کی قسم  #اردو_زؚان
8
7
78
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
عجؚ چراغ ہوں، دن رات جلتا رہتا ہوں  میں تڟک گیا ہوں، ہوا سے کہو ؚجڟا؊ے مجڟے  #اردو_زؚان
1
9
10
65
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
سویرےستاروں کی ؎ؚنم کہاں ذرا دیر میں تم کہاں ہم کہاں اداسی کےساون ؚرس دو ؚرس جوانی گ؊ی ٟڟر یہ موسم کہاں مسافر کو آنگن کےٟڟولوں سےکیا ہوا کی ہتڟیلی ٟہ ؎ؚنم کہاں ہمارا ؚدن دڟوٟ کاؚاغ ہے یہاں چاندنی اور؎ؚنم کہاں ؎کستوں کےڈیرے منڈیروں ٟہ ہیں ہماری فصیلوں ٟہ ٟرچم کہاں #اردو_زؚان
4
4
50
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
یہ ہمارا وہ تمہارا سؚڟی حصہ کر لیں ورنہ ایثار کا جذؚہ کو؊ی ٟیدا کر لیں دوسرے ؎خص کے ایمان ÙŸÛ’ ٟڟر ؚولیں ہم ٟہلے ہم اٟنے عقیدے کو تو سیدڟا کر لیں ہم ہیں جڟوٹے تو ہمیں گڟر سے نکالیں ؚاہر آٟ سچے ہیں تو فردوس ÙŸÛ’ قؚضہ کر لیں #اردو_زؚان
6
8
51
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
مجڟ سے میرا خسارہ ٟوچڟتے ہیں  یعنی لوگ مجڟ سے تمہارا ٟوچڟتے ہیں  میں ؚتاتا ہوں میرا تعلق نہیں رہا اُن سے  انہیں یقین نہیں آتا دوؚارہ ٟوچڟتے ہیں  #اردو_زؚان
1
7
7
99
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
Ú©ØšÚŸÛŒ تڟک کہ سوگ؊ے ہم Ú©ØšÚŸÛŒ رات ؚڟر نا سو؊ے  Ú©ØšÚŸÛŒ ہنس کے غم چڟٟا؊ے Ú©ØšÚŸÛŒ منہ چڟٟا کے رو؊ے  میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے رو؊ے  مجڟے آزمانے والے مجڟے آزما کے رو؊ے  میں ہوں ØšÛ’ وطن مسافر میرا نام ØšÛ’ ؚسی ہے  میرا کو؊ی ØšÚŸÛŒ نہیں ہے جو گلے لگا کے رو؊ے  #اردو_زؚان
7
6
44
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐍𝐀𝐒𝐄𝐄𝐑 retweeted
تیرے ؚارے میں، جؚ سوچا نہیں تڟا میں تَنہا تڟا، مگر اِتنا نہیں تڟا۔ تیری تصّویر سے کرتا تڟا، ؚاتیں میرے کَمرے میں آ؊ینہ نہیں تڟا۔ سَمندر نے مُجڟے، ٟیاسا ÚŸÛŒ رکڟا میں جؚ صَحرا میں تڟا Ù« ٟیاسا نہیں تڟا منانے رُوٹڟنے کے Ù« کڟیل میں ÚŸÙ… ؚِِچڟڑ جا؊یں گے Ù« یہ سوچا نہیں تڟا۔ #اردو_زؚان
6
5
37