Qurat Ul Ain retweeted
بلاول نے کل کہا کہ تحریک انصاف کے دھاندلی پر اعتراضات کو سننا ہو گا
یاد آیا دھاندلی کیخلاف کیسز سننے کیلئے ’’ریٹائرڈ ججز‘‘ کو لگانے کا فیصلہ ہوا، اس کیلئے الیکشن ایکٹ میں ’’ترمیم‘‘ کی گئی۔ اس میں بلاول زرداری کی پیپلز پارٹی نے زور و شور سے حق میں ووٹ ڈالا
مصطفی کمال نے ایک دفعہ کہا تھا کہ رات کو الطاف حسین کہہ دیتا کہ "ٹھوک دو" اگلے دن پوری پارٹی ٹاک شوز میں بیٹھ کر وضاحتیں دے رہی ہوتی کہ ٹھوک دو کا کیا مطلب ہے ۔۔
’’کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا!‘‘ بلاول بھٹو کسے خبردار کر رہے تھے؟ شازیہ مری کی وضاحت
مزید پڑھیں: urdu.arynews.tv/karachi-bloo…
#ARYNews
3
125
Qurat Ul Ain retweeted
Sadly @BBhuttoZardari is too late to discover the stifling consequences of the two amendments, 26 &27, in the Constitution that he had gone extra mile to support.
اسٹیبلشمنٹ کو سیاستدانوں کی دکھتی رگیں پتہ ہیں۔۔۔اب سیاستدانوں کو بھی اسٹیبلشمنٹ کی دکھتی رگ (عمران خان) کا پتہ چل گیا۔۔۔بلاول بلیک میل کر رہا ہے جلا رہا ہے انہیں۔۔۔اور کچھ نہیں۔۔۔۔بلاول کو اپنا کچھ مقصد نکالنا ہوگا۔۔۔
1
4
158
Qurat Ul Ain retweeted
We always saw Rabia laughing, smiling, and beautifully dressed. Please do not share the crime scene photo. Remember her with dignity. Pray for her family.
Qurat Ul Ain retweeted
پاکستان میں صحافت اور الیکٹرانک میڈیا کی معراج یہ ہے کہ حامد میر کو فیصل واوڈا ساتھ بٹھا کر اور محمد مالک کو مشال یوسفزئی ساتھ بٹھا کر سولو شو کرنا پڑتا ہے۔
چچ چچ چچ چچ
Qurat Ul Ain retweeted
یہ برین ڈرین بھی ہے،امید ڈرین بھی ہے اور مستقبل ڈرین بھی ہے ،خدارا اشرافیہ/اسٹیبلشمنٹ اس ملک پر رحم کرے۔یہ ذہانت کا انخلاء ہے،یہ ملک کےمستقبل پر اعتماد کا خاتمہ ہے۔
ترسیلات زر کی گردان کرنے والو: ریمیٹنسز اس کا ازالہ نہیں ہے متبادل نہیں ہے۔۔
یہ ہے اس کرپٹ غلام اشرافیہ کی پالیسیاں۔۔۔3 سال میں 18 لاکھ 71 ہزار باصلاحیت،ہنر مند افراد ڈاکٹرز،انجینئرز،آئی ٹی پروفیشنلز اور دیگر شعبوں کے ماہرین(حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے) بیرون ملک چلے گئے۔۔
اس کرپٹ اشرافیہ نے پاکستان زندہ باد کے بجائےپاکستان سے زندہ بھاگ کی روش دی۔
Qurat Ul Ain retweeted
اس خبر کا سورس قومی اسمبلی میں حکومت کی طرف سے پیش کئے جانے والے اعدادوشمار ہیں لیکن جہالت کا یہ عالم ہے کہ حکومت کے اپنے ہی پالے ہوئے جعلی صحافیوں نے اس خبر پر سینہ کوبی شروع کر دی اور اس خبر پر تشویش کا اظہار کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دینا شروع کر دیا شاید ان جعلی صحافیوں کا ہینڈلر بھی اخبارات غور سے نہیں پڑھتا اس ہینڈلر کے پالے ہوئے سب تنخواہ دار عجیب قسم کی ہذیانی کیفیت اور احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں
یہ برین ڈرین بھی ہے،امید ڈرین بھی ہے اور مستقبل ڈرین بھی ہے ،خدارا اشرافیہ/اسٹیبلشمنٹ اس ملک پر رحم کرے۔یہ ذہانت کا انخلاء ہے،یہ ملک کےمستقبل پر اعتماد کا خاتمہ ہے۔
ترسیلات زر کی گردان کرنے والو: ریمیٹنسز اس کا ازالہ نہیں ہے متبادل نہیں ہے۔۔
یہ ہے اس کرپٹ غلام اشرافیہ کی پالیسیاں۔۔۔3 سال میں 18 لاکھ 71 ہزار باصلاحیت،ہنر مند افراد ڈاکٹرز،انجینئرز،آئی ٹی پروفیشنلز اور دیگر شعبوں کے ماہرین(حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے) بیرون ملک چلے گئے۔۔
اس کرپٹ اشرافیہ نے پاکستان زندہ باد کے بجائےپاکستان سے زندہ بھاگ کی روش دی۔
Qurat Ul Ain retweeted
خیرات کے کوٹے پر سینیٹر بننے والے فیصل واوڈا دو روز سے ٹی وی اسکرینوں پر جلوہ افروز ہیں، کبھی معتبر صحافی اینکرز کو جمہوریت، سسٹم اور سیاست پر بھاشن دیتے ہیں، کبھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہیں تو کبھی حکمرانوں کو دھمکیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں، حیرانی اس بات پر نہیں کہ وہ یہ سب کچھ کر رہے ہیں، اصل حیرت یہ ہے کہ ملک کے نامور صحافی اور سیاست دان صرف خاموشی سے ان کے لیکچرز سنتے ہیں بلکہ تائید بھی کرتے نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جمہوریت، آئین، عوامی مینڈیٹ اور عوامی نمائندگی کے دعوے کرنے والے ان معتبر صحافیوں میں سے کوئی ایک بھی فیصل واوڈا صاحب سے یہ پوچھنے کی جرأت کیوں نہیں کرتا کہ آپ کو عوام نے کس حلقے سے منتخب کیا ہے؟ سینیٹ کی رکنیت آخر کس عوامی مینڈیٹ کی بنیاد پر آپ کو پوری قوم، منتخب حکومت اور سیاست دانوں پر دھونس جمانے کا اختیار دیتی ہے؟
عاصمہ شیرازی: 👈 رانا ثناء اللہ کے مطابق آپ کو سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں۔
فیصل واوڈا: 👈رانا ثناء اللہ اچھے آدمی ہیں مگر ان کا سسٹم پرانا ہو گیا ہے، اسے ری بوٹ کرنا ضروری ہو گیا ہے۔
@FaisalVawdaPAK
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
خیال تھا کہ شاید ایک یا دو لیڈرز نے کابینہ میں ذاتی نوکروں کو رکھا جس سے عہدے بے وقعت ہوئے اور نقصان الگ۔
آج فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نے البتہ غلط فہمی دور کر دی، چند نوکر نہیں، یہ حکومت ہی نوکروں کی ہے۔
نوکر اعظم ، نوکر اعلی اور نوکر عام۔
Qurat Ul Ain retweeted
”حالت جنگ“
جنگ کے دوران “ کتوں “ کے ذریعے پیغام رسانی ایک آزمودہ عمل ہے ۔ بعد میں انہیں اعلی ترین اعزاز سے بھی نوازا گیا ۔
پہلی جنگ عظیم کے ہیرو کتوں کے نام:
سیٹن، نیل، ٹرک، بلٹ، ریگز، سارجنٹ سٹبی
دوسری جنگ عظیم کے ہیرو کتوں کےنام:
چپس، اسموکی، بنگ، برائن، مونٹی
نوٹ: پیغام رساں کتوں کا احترام کیجئیے ۔ یہ جنگ کا معتبر ترین ہتھیار ہو سکتے ہیں ۔
تمام شُد
Qurat Ul Ain retweeted
اس پریس کانفرنس سے تو بہتر تھا آپ ایک عدد بوٹ لے کر آ جاتے ، اور بتا دیتے مارشل لاء نافذ ہو گیا ہے ۔ بوٹ کو عزت دو ،بات ختم جھگڑا۔۔ صحافی کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر بہترین تبصرہ اور سوال
Qurat Ul Ain retweeted
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی آئی بارے کم اور فیصل کریم کنڈی اور موجودہ سیاستدانوں کے بارے زیادہ ہے۔ انہیں ان کی اوقات بتائی گئی ہے ، حیثیت بتائی گئی ہے، ذلت کی اتھاہ گہرائی دکھائی گئی ہے ، مستقبل کی ہولناکیاں بتائی گئی ہیں ، تابعداری سے چلتے رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے تم سب جمہوری نہیں بچے جمہورے ہو یہی تمہاری اوقات ہے ۔ قائد انقلاب اور زرداری کے لیے افسوس کا مقام ہے
Qurat Ul Ain retweeted
نشان چھین لیا، الیکشن میں دو تہائی چھین لی، انسانی حقوق مکمل چھین لیے، ایک لولی لنگڑی حکومت تھی وہ بھی چھین لی، پتہ نہیں کون سا غصہ ہے جو کم ہونے میں ہی نہیں آ رہا۔ درخواست ہے کم از کم اب معیشت درست کریں، مہنگائی کم کریں، PTI کے بجائے عوام پر توجہ دے لیں، ساڑھے 4 سال ہو گئے ہیں
Qurat Ul Ain retweeted
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
























