Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
تصویر میں موجود یہ صاحب کراچی سے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی ایپلیکیشن "اسلام 360" تیار کی ہے جس کے ذریعہ قرآن مجید میں کوئی بھی موضوع با آسانی تلاش کیا جاسکتا ہے ، اس موضوع کو احادیث کی روشنی میں بھی تلاش کرسکتے ہے اور اپنی تجوید کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں
1👇
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
Please share with others..
#TrainAccident – at Sukkur, Pakistan
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
You. Are. amazing
As. you. are
Stronger than you know
More beautiful than you think
Worthier than you believe
More loved than you can ever imagine
Passionate about making a difference. fiery when protecting those you love
LEARNING. GROWING. NOT ALONE
be strong be confident be you
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
Aslamoalikom
To the person holding this phone and reading this tweet right now. I pray that Allah SWT performs miracles for you, and you'll get whatever you are praying for....
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَآ اَلْاَمْجَدِ صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ وَ عَلٰٓی اٰلِهٖ وَ اَصْحَابِهٖ وَ بَارَكَ وَ سَلَّمَ
#درودشریف
#آقاﷺ_کا_مہینہ
#شعبان_المعظم
#شعبان_١٤٤٤هـ
#شعبان_مبارک
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
مجھے بھی مدینے بلا میرے مولا
کرم کی تجلی دکھا میرے مولا
بہت بیقراری کے عالم میں ہوں میں
میری بیقراری مٹا میرے مولا
یہ مدینہ ہے۔۔۔۔۔یہاں سکون ہے، امن ہے ،سلامتی ہے ، سُرور ہے، نور ہے، پاکیزگی ہے،وسعت ہے ،رحمت ہے، شفاء ہے اور دُکھوں کی دواء بھی ہے۔۔۔!!
#مخفیات
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
سرے لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبی
سوئے منتہی بھی کہاں رکے
سوئے لامکاں وہ چلے نبی
#شب_معراج
#معراج_النبی
#Shab_e_Meraj
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
if you're reading this, say: “Allahuma inni as alukal-afiyah”. Now open the tweet
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
مدینے کو جائیں یہ جی چاہتا ہے
مقدر بنائیں یہ جی چاہتا ہے
مدینے کے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم دو عالم کے مولا
تیرے پاس آئیں یہ جی چاہتا ہے
#تڑپ
#دیرینہ_خواہش
#بےچینی
#مدینہ
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَآ اَلْمَاحِیْ صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ وَ عَلٰٓی اٰلِهٖ وَ اَصْحَابِهٖ وَ بَارَكَ وَ سَلَّمَ
#جمعة_مباركة
#جمعة_مباركة_طيبة
#JummaMubarak
#JummahKareem
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
اَللّٰٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ وَ عَلٰٓی اٰلِهٖ وَ اَصْحَابِهٖ وَ بَارَكَ وَ سَلَّمَ
#جمعة_مباركة
#جمعة_مباركة_طيبة
#JummahMubarak
#JummahKareem
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
بچھڑنے کا دکھ حسین یادوں کو دل پر لگا گھاؤ بنا دیتا ہے ۔ جو وقت گزرنے کے ساتھ ناسور بن جاتا ہے اور ناسور کوئی مسیحا بھی نہیں بھر سکتا ۔ وقت بھی نہیں ۔
نمرہ احمد کے ناول " قراقرم کا تاج محل" سے اقتباس
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں ۔ عزت کے بغیر محبت ایسی ہی ہے جیسے بن پانی کی مچھلی ۔
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
With meharbani of elon musk, my dil se pyara account got suspended 😔
RT to help me find my mutuals.
Proud Pakistani🇵🇰👑😇 retweeted
Hey.....why you don't share your problems with us now?
Because i realized no one can understand me better than my Rabb.❤
Jumma Mubarak

















