Qavi ullah Baig (@qavi_ullah) header
Qavi ullah Baig (@qavi_ullah) profile picture

PhD Doctor from Numl ,patriot,Dreamer , Govt servant,,,serve the Nation ,Single،Die heart fan of imran khan ❤️

Goethe university Frankfurt
Joined October 2013
Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)Photo by Qavi ullah Baig (@qavi_ullah)
دُودھ پیتے مُوسٰی غرق نہیں ہُوئے، حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی اِنتہا پر تھے، اور فِرعون غرق ہوگیا، حالانکہ وہ اپنی طاقت کی اِنتہا پر تھا۔ ظالمو،میرا اللہ کا قانون ہیکہ ظالم کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنا دیتا ہے ،آپ بھی اپنے انجام کا انتظار کریں ،
31
صدر پاکستان کو کسی صورت بھی استعفیٰ نہیں دینا چاہیئے ،ڈٹ کہ کھڑا پونا چاہیئے صدر کو ،آئین شکنوں کی انکھوں میں آنکھیں ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ،صدر کے عہدے پر اپنا دو ٹکے کا پالتو رکھنا چاہتے ہیں ،ایسا کسی صورت نہیں ہونا چاہیئے ،،،،،
35
75سالوں سے جس نظام کے پیچھے چھپ کے تماشے لگا رہے تھے آج اتنے مجبور ہیں کہ اس نظام کو خود ہی ننگا کر رہے ہیں ،عوام کو اب صحیح سمجھ آ رہی کہ 75 سالوں سے ملک میں ہو کیا رہا تھا ،ہر فساد ،ہر تباہی کے واحد ذمہ دار نیوٹرلز ہیں
40
یااللہ کریم ،اے ہمیشہ رہنے والے اللہ ،اے دینا و اخرت کے مالک ،ارشد شریف شہید کے قاتلوں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنا ،انکی نسلیں مٹا دے ،ان کو دنیا و اخرت میں ذلت مقدر فرما ،انکی زندگی اتنی تنگ کر دے کہ وہ موت کو ترسیں ،آمین
45
جو کچھ بھی پی ٹی آئی کے خلاف ہو رہا وہ لندن پلان کا حصہ ہے ،اب قوم کا بچہ بچہ جانتا ہیکہ ذاتی مفادات کیلئے یہ لوگ کس حد تک گر سکتے ہیں ،یقین کریں ہماری سیکیورٹی ناقابل یقین حد تک کولیپس کر چکی ہے ،ہم اور ہماری ریاست غیر محفوظ ہو چکے ہیں ،بڑے عہدوں پر نالائق اور مفاد پرست ہیں ،،،
25
زندگی میں پہلی بار ٹک ٹاک انسٹال کرتے ہوئے ،پوچھو، بھلا کیوں ؟
50
گلگت بلتستان اسمبلی پر پولیس کی مدد سے نامعلوم افراد کا قبضہ ، کسی بھی صورت میں اسمبلی الیکشن جو کہ آج تین بجے ہونے تھے انہیں روکنے کی کوششوں میں مصروف ،
1
95
ہم دیکھ سکتے ہیںکہ تم نے ملک دو خاندانوں کو بیچ دیا ہے ،اس کے خلاف ہم آواز اٹھاتے رہیں گے ،اور آپ کا پیچھا کرتے رہیں گے ،آپ سے نفرت کرتے رہیں گے ، بتاو دھرتی ماں کتنی میں بیچی ہے ؟؟ ،
84
کنجر سوسائٹی کی منافقت دیکھیں ،عمران کی تسبیح پر بھونکتے ہیں لیکن مریم گلاسی کے گلاس پر ایک لفظ نہیں نکال سکتے ،لکھ دی لعنت تم پر
1
1
62
اللہ کریم پاکستان پر کرپٹ مافیا کو مسلط کرنے والوں کی نسلیں مٹا دے ،انکو چین نصیب نا ہو ،انکی بیڑا غرق ہو ،انہیں ہر جگہ ذلت و رسوائی مقدر بن جائے ،،،،
41
سلیوٹ یو سر ❤️
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1
4
109
کنجرو،سارے چوروں اور ڈاکووں کو ایک پلیٹ فارم پرجمع کر کے اقتدار تم دو اور ایک قومی ہیرو پر ایک سو پچاس کیسز تم بناو اور اوپر سے قوم کو ڈرانے کی کوشش کر رہےکہ ہماری بات کو تسلیم کرو،ہم جو کریں بھیڑ بکریوں کیطرح خاموش رہو،تو سنو ہم لعنت بھیجتے ہیں تم پر تمہاری آل اولاد پر قیامت تک
3
64
پاکستانیو ،فیصلہ کن وقت ہے ،ہونا وہی ہے جو اللہ کریم نے تقدیر میں لکھا ہے پھر ڈرنا کس بات کا ،یاد رکھیں اگر آج ڈر کر بیٹھ گئے تو شریف اور زرداری مافیاز ساری زندگی ہمیں کچا نوچتے رہیں گے ،باقی آپ کی مرضی ،،،،،،
1
56
کنجرو ،جیو فینسنگ کر کے پشاور مسجد دھماکے کے ملزمان کو کب پکڑ رہے ہو ؟
45
ہیلو ڈفرز ،ہم آپ سے آپ کی سوچ سے بھی زیادہ نفرت کرتے ہیں اور اس سب کی وجہ آپ خود ہیں ،
38
پاکستانیو ،جو ظلم ہو رہا اس بس میں عدلیہ برابر کی شریک ہے ،آپ انصاف کو بھول جائیں ،یہ ملک اب سرزمین بے آئین بن چکا ہے ،،،،
35
جو کام چوبیس کروڑ بھیڑ بکریاں نہیں کر سکے وہ ایک بہادر افغانی کر گیا ،میری طرف سے ہر بہادر کو سلام ہو ،،،،
39
Who is this bastard? mastermind of Corp commander house Attack ,,, where is he now ,?
2
1
54
پاکستان کے طاقتور حلقے ایک طوائف کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں ،،،
47
ظالم اور جابر بدشکل سمجھ رہے ہیں کہ بائیس کروڑ عوام کو ڈرا کہ انکی حکومت تسلیم کرا لی جائے ،یہ جاہل لوگ تاریخ کو جانتے ہی نہیں اور خدا کا غضب یہ ہیکہ تاریخ پڑھنا بھی نہیں چاہتے ،،،
1
44