❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
آپ کے خیال میں یہ سب حقیقت ہے یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔آہووووو
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain #europe #PK #pakistan #USPolitics
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
A wide-ranging conversation with Sajjad Burki on Pakistan’s evolving political landscape.
We discussed Imran Khan’s recent open letter and the growing international attention surrounding concerns about his treatment and the humanitarian situation; Bilawal Bhutto-Zardari’s recent remarks at the Karachi Press Club and their possible political implications; the criticism facing PTI’s political leadership and the need for a clear strategy and future roadmap; and the message for overseas Pakistanis ahead of 26 November.
An important discussion on political accountability, democratic rights, party strategy and the role of overseas Pakistanis.
Watch the full interview.
#PTI #PakistanPolitics
#FreeKhanWeWillTreatHim
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#محور_و_مرشد_عمران_خان
@SajjadBurki
@YasirQadeer1
@PTIOfficialUSA
@PTI__JAPAN
@PTIOfficialCA
@UKPTIOfficial
@PTIPunjabPK
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
بلکل درست اگر ہم بلاول کی حمائت میں نہیں بول سکتے تو ہمیں خاموشی اختیار کرنی چاہئے مخالفت کا مطلب اپنی ہی ٹانگیں کھنچنا ہے
♥️✅️
تحریکِ انصاف کے اکثر رہنماء بلاول بھٹو زرداری پہ طعنہ زنی یا تشنع کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ظاہر ہے جو سلوک جماعت کے ساتھ رکھا گیا ہے اس پہ دکھی ہونا قدرتی امر ہے۔ لیکن اس وقت مناسب یہی ہے کہ جذبات کو قابو میں رکھیں۔ اگر کوئی آواز عمران خان صاحب کے لئے اُٹھ رہی ہے تو اسے اُٹھنے دیا جائے۔ سیاسی فیصلے دن رات میں نہیں ہونے۔ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔ اگر پیپلز پارٹی اپنے کردار پہ نظرِ ثانی کرتی ہے تو رائے قائم کی جائے۔
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
مجھے لگتا ہے اس دفعہ زردای بھٹو بلاول اینٹ سے اینٹ بجا دینگے
آپ کو کیا لگتا ہے ❓️
✅ ️یا ❌️
😎👇😎
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر پیپلز پارٹی مطمئن نہیں، ہم سے 27 ویں ترمیم کے معاملے پر جبری ووٹ لیا گیا، شہلا رضا
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain #europe #PK #pakistan #USPolitics
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
مجھے لگتا ہے اس دفعہ زردای بھٹو بلاول اینٹ سے اینٹ بجا دینگے
آپ کو کیا لگتا ہے ❓️
✅ ️یا ❌️
😎👇😎
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
بیشک نیتوں کا حال میرا اللہ جانتا ہے
جس طرح مولانا فضل الرحمان اور اب بلاول کا رجیم کے خلاف آواز اٹھانا بھگوڑوں کو تکلیف دے رہا ہے
اس کا الگ ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہووووو
♥️😀👍
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
She Was Trapped in Barbed Wire as the Wildfire Closed In, and Only One Driver Stopped
🤖 Made with AI
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم،
صبح بخیر
حدیث: جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی حفاظت میں ہے
اللہ آپ کا دن خیر و برکت والا بنائے، آمین 🤲
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
🌹💕الســــلام علیــــکم💕🌹،
💕🌹صــــبح بخــــیر 🌹💕
دنیا کے سب سے عظــیم لیڈر ہمارے پیارے نبی خاتم النبیّــن
حضــرت #محمـــد ﷺ ہیں
❤
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
سیاسی میچورٹی اسے ہی کہتے ہیں
خوبصورت میسج
@UdarOfficial
@RehanaImtiazDar
بلاول بھٹو نے حال ہی میں جس سیاسی پُختگی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تعریف ہے، جبر کے اس دور میں انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس کے بعد وہ بے بی بلاول سے پاکستانی سیاست کے بالا چنن بن کے سامنے آئے ہیں۔ امید ہے بلاول اپنی کہی ہوئی تمام باتوں پر قائم رہیں گے۔
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم
صبح بخیر
زندگی میں ہمیشہ مسکراتے رہو، کیونکہ
مسکراہٹ ہی وہ زبان ہے جسے ہر دل سمجھتا ہے
🍮 🇬🇴🇴🇩 🇲🇴🇷🇳🇮🇳🇬❗
🍮 Buenos Dias❗
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
پارٹی کے اندر کوئی نیا بیانیہ نہیں آیا۔ پارٹی کے اندر انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، وہ ختم ہو گیا۔ وہ بیانیہ چل نہیں سکتا۔ بیانیہ صرف عمران خان کا چلے گا کہ عمران خان نے کہا کہ کمیٹیوں میں واپس نہیں جانا۔سلمان اکرم راجہ
#Pakistan #ImranKhan
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
میں گزارشات کرنا چاہوں گا سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ موجود ہیں پارٹی بالکل متحد ہے پارٹی کے اندر مکمل طور پر اتفاق اور نظم ہے جس کسی کی خواہش ہے پارٹی کے اندر انتشار پیدا ہو وہ ناکام ہو گا " سلمان اکرم راجہ کا لطیف کھوسہ اور دیگر پارٹی ہمراہ پارٹی میں اتحاد و اتفاق کا اعلان
میرے برخوردار ہیں ، سردار لطیف کھوسہ کا مسکراتے ہوئے
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
ویسے بھی سب جاگ رہے ہیں، تو عمران خان کی سلامتی کے لیے سب شوکت خانم ہسپتال کراچی کو ڈونیشن دیں اور سجل علی کے اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
آپ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا بھی نام لینا سیکھو، آپ کو اُن کا اعتماد بحال کرنا پڑے گا، مجھے پسند ہو یا نہ ہو، وہ اِس مُلک کے سیاسی اسٹیک ہولڈر ہیں، سیاسی حقیقت ہے، یہ مُلک اُن کے بغیر نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو!
#DiscoverPakistan














