جس طرح ہمارے ادارے کی دنیا بھر میں بیزتی اور حکارت ہو رہی ہے وہ پہلے کھبی نہیں ہوئی۔ مہربانی کریں اس حکومت سے جان چھڑائیں اور ان سب نشان عبرت بنائے ہم عوام آپ کو نئی کہیں گے تو کس کو کہیں, اپنے فیصلوں پر بھی نظر ثانی کریں اور ہم عوام اور اپنے ادارے کو بچا لیں 2/2
@OfficialDGISPR
اسلام وعلیکم 🪖🤝
ایک بہت ہی دکھی دل سے آپ کو میسج لکھ رہا ہوں کھبی سوچا نہیں تھا۔ یقین کریں بہت ہی حالات خراب ہیں عوام بہت تکلیف اور کرب میں مبتلا ہیں ہمیں آپ سے بہت پیار ہے ا اور انشاء اللّٰہ کھبی کم نہیں ہو گا لیکن اب جو ہو رہا ہے وہ برداشت نہیں ہو رہا۔ 1/2
@OfficialDGISPR
Ali Qaiser Butt retweeted
انگریزی میں بین الاقوامی میڈیا کو بتا رہے ہیں پختون خوا اسمبلی نے کم عمر شادیوں والا قانون منظور نہیں کیا، اردو میں پاکستانی عوام کو بتاتے ہیں دہشتگردی کیخلاف جنگ وجہ ہے۔ نجی محفلوں میں بتاتے ہیں اور کوئی چوائس نہیں تھی، سخت آرڈر آیا تھا، کیا کریں
Ali Qaiser Butt retweeted
شئیر کر دو شاید کسی صاحب اختیار تک پہنچ جائے اور اس میں تھوڑی بہت شرم (اگر باقی ہو) آجائے۔
Ali Qaiser Butt retweeted
یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا
لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے
بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں
ایسا سلوک قابل مذمت ہے
Ali Qaiser Butt retweeted
شہباز کی پرواز سے ڈرتا ہے زمانہ، خطے کےتقریباً آدھے غریب پاکستان میں۔۔ یہ تو صرف ساڑھے چار سال کی کارکردگی میں کر دکھایا، اتنا وقت اور دے کر دیکھیں اگلا جہاز 22 ارب کا ہوگا اور غربت 90 فیصد
Ali Qaiser Butt retweeted
ہوشربا مہنگائی پاکستان کے 'سفید پوش' متوسط طبقے کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ یوٹیلیٹی بلز، کرائے اور بچوں کی فیسوں کے تلے دبے یہ لوگ اپنی انا اور غیرت کی وجہ سے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ یہ خاموشی سے اپنی بنیادی ضرورتیں کاٹ رہے ہیں مگر کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیتے۔1/2
Ali Qaiser Butt retweeted
یہ ہے میرا شہرِ شہداء چونڈہ، بھارتی ٹینکوں کا قبرستان، جس کے نام پر ہر کینٹ میں چونڈہ لین ہے۔ آج اس کا حال اپنی آنکھوں سے دیکیں۔ @GovtofPunjabPK کی نااہلی اور شہری شہر خود صاف کرنے پر مجبور۔ فارم 47 کا خاندان اور افسر اتنے طاقتور ہیں یہاں کے @CS_Punjab بے بس ہے؟ @GovtofPakistan – at Chawinda, Pakistan
کڑوی گولی ہے، نگلنی پڑنی ہے۔ @MohsinnaqviC42
ایک عام سا ٹی وی رپورٹر وہاں سے 7چینل کا مالک
پھر سوسائٹیوں کا مالک پھر نگران وزیر اعلیٰ اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کارکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر پھر وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیر دفاع PCB کا چیرمین بھی وزیراعظم کے اختیارات بھی اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو آج یہ کسی پرائیویٹ سکول میں ٹیچر کسی احبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر یا کوئی
کریانہ سٹور کا مالک ہوتا
سچے نظام تباہ ہو چکا ہے
Ali Qaiser Butt retweeted
کیا شرجیل میمن لال قلعہ فتح کر کے آئے تھے کہ اُن کی گاڑی کے لیے بھی ریڈ کارپٹ بچھایا گیا؟ شرجیل میمن کا بیٹا راول میمن لندن میں سکیورٹی گارڈز کے ساتھ گھومتا ہے جہاں عرب حکمران بھی بغیر سکیورٹی کے چلتے ہیں اور یہاں شرجیل میمن کی گاڑی کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جاتا ہے جہاں ابھی چند دن پہلے ایک ڈاکٹر اور اُس کی فیملی نے بھوک کی وجہ سے خودکشی کر لی تھی۔۔۔۔ افسوس، صد افسوس۔
اسلام وعلیکم @IrshadBhatti336 صاحب
مہربانی فرما کر مسٹر 10% زرداری صاحب کا بھی ولاگ بنائے اور ایسا انٹرویو کریں کہ اسے رات کو نیند نہ آئے۔
#Vlogs #IrshadBhatti #pakistan
Shame on @pmln_org @PMLNPunjabPk and Sohail Khan Zahid 👎👎👎
Ali Qaiser Butt retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
Ali Qaiser Butt retweeted
ہزار روپے لیٹر میں پٹرول نہیں ملتا تو نہ ملے لیکن یاد رکھیں ہمیں ڈرائیں مت اگر عوام کے لئے پٹرول کی قلت ہوگی تو حکمرانوں کے لئے بھی بے بہا ذلت ہو گی اور بالکل مفت ہو گی
Ali Qaiser Butt retweeted
مریم نواز کے پاس تو اتنے پیسے ہی نہیں 🤔مریم صاحبہ نے 2024 کے گوشواروں میں بتایا تھا کہ اُن کے پاس ٹوٹل ایک کروڑ آٹھ لاکھ کیش ہے اور سترہ لاکھ روپے کے زیورات ہیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ میں نے اپنے بھائی کو دو کروڑ اسی لاکھ کا قرض واپس کرنا ہے۔۔۔ پھر جہاز کے جھوٹے مائیاں کے دو کروڑ اکہتر لاکھ کہاں سے ادا کیے؟
Ali Qaiser Butt retweeted
پالتو جانور کی رسی کی لمبائی جانور کے مالک ہی طے کرتے ھیں ۔۔یہ اہم نکتہ نہ خان سمجھ سکا اور نہ ہی ش ش
بہت دیر کے بعد یہ ویڈیو دیکھی ہے ۔۔ جب بھی دیکھو مزا آ جاتا ہے 😂😂😂
Sorry 🤭🤪 @fawadchaudhry
اسلام وعلیکم سپہ سالار صاحب 🤝
درخواست ہے آپ سے کہ جلد از جلد اس نالائق نکمی حکومت سے چھٹکارا دلائیں یقین کریں ان کی وجہ سے آپ اور آپ کا ادارہ بدنام ہو رہا ہے عوام بہت مشکل میں ہیں مہنگائی نے بہت پریشان کیا ہوا ہے ہر چیز پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے خدارا کچھ کریں
@OfficialDGISPR






















