
PTM is the voice of voiceless, Raise your hand, we will embrace...! Chairman: @Manzoorpashteen
pashtunkhwa
Joined February 2019
- Tweets5.4K
- Following39
- Followers10.5K
- Likes10.2K
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں دو معصوم پشتون چرواہے بچوں کی شہادت انسانیت کے ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ آخر پشتون بچوں کا قصور کیا ہے کہ وہ اپنے ہی وطن میں محفوظ نہیں؟پشتون بیلٹ کو جنگ، بارود اور ڈرون حملے نہیں، امن، تحفظ اور انصاف چاہیے
#PashtunLivesMatter
We hope that every well-wisher of the Pashtun Homeland will sign this Petition
(c.org/mZy2Fwmd2K) so that our lawsuit against the mineral buyers has a popular foundation and can be challenged in a. International forum based on the people's vote.
د پښتونخوا د معدني زېرمو په اړه د اسلامآباد فورم ضد x سپیس.
د PTM مشر منظور احمد پښتین او نورو سیاسي او مدني مشرانو سره مهم بحث.
🗓 ۱۵ نومبر
⏰ د شپې ۹ بجې (پښتونخوا وخت)
📍 LIVE ON X | PTM CENTRAL MEDIA
!
#StopLootingPashtunMinerals
پشتون وطن کے پہاڑ، معدنیات تیل گیس اور قدرتی وسائل کسی جرنیل فوجی ادارے یا پنجاب کے حکمران طبقے کی جاگیر نہیں۔ یہ وسائل پشتون عوام کی ملکیت ہیں اور ان پر فیصلہ کرنے کا اختیار بھی صرف یہاں کے عوام کو حاصل ہے۔
پشتون وسائل کی لوٹ مار نامنظور
#StopLootingPashtunMinerals
د نومبر ۱۲ او ۱۳مې د اسلامآباد د وسایلو د پلورلو پروګرام ردوو. په واشنګټن کې به د نړیوال بانک د دفتر مخې ته د دې ناروا سوداګرۍ پر ضد احتجاج کوو.
#StopLootingPashtunMinerals
له ټولو پښتنو غوښتنه کوم چې د نړیوالو معدنیاتي کمپنیو مشرانو ته احتجاجي ایمیلونه واستوي او د خپلو شتمنیو د لوټلو پر ضد خپل غږ پورته کړي.
#StopLootingPashtunMinerals
پشتون تحفظ موومنٹ تمام سیاسی جماعتوں،قوم پرست قوتوں طلبہ تنظیموں،وكلا،دانشوروں اور سول سوسائٹی سے اپیل کرتی ہےکہ معدنی وسائل کے مسئلے پر متحده مؤقف اختیار کریں۔یہ صرف معدنیات کا معاملہ نہیں بلکہ ہماری زمین شناخت اور آنے والی نسلوںکے مستقبل کا سوال ہے۔
#StopLootingPashtunMinerals
پشتون عوام کو امن تعلیم صحت روزگار اور بنیادی سہولیات دینے کے بجائے ان کی سرزمین کے معدنی ذخائر پر سرمایہ کاری کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وسائل تو ہمارے ہیں، لیکن ان سے حاصل ہونے والی خوشحالی ہمارے حصے میں کیوں نہیں آتی؟
#StopLootingPashtunMinerals
پشتون وطن کے پہاڑ، معدنیات تیل گیس اور قدرتی وسائل کسی جرنیل فوجی ادارے یا پنجاب کے حکمران طبقے کی جاگیر نہیں۔ یہ وسائل پشتون عوام کی ملکیت ہیں اور ان پر فیصلہ کرنے کا اختیار بھی صرف یہاں کے عوام کو حاصل ہے۔
پشتون وسائل کی لوٹ مار نامنظور
#StopLootingPashtunMinerals
حنیف پشتین اور نور اللہ ترین کی جبری گمشدگی کو آج 365 دن مکمل ہوگئے، مگر ایک سال گزرنے کے باوجود ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ آج پشاور ہائی کورٹ نے درخواست منظور کرتے ہوئے جے آئی ٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
#WhereIsHaneefPashteen
#WhereIsNoorullahTareen
PTM Khyber retweeted
میر علي: په شمالي وزیرستان کې په ضرب عضب کې پاک شوي سیمو کې یو ځل بیا قیامت دی، ستاسو کليئر علاقو ته بيا دهشت ګردۍ څنګه راغله؟
PTM Khyber retweeted
میرعلي له تېرو څلورو ورځو راهیسي د پوځي عملیاتو او بشپړ کرفیو له امله له سخت بشري ناورین سره مخ دی. د خلکو ژوند، روغتیا، تعلیم او ورځنی کاروبار اغېزمن سوی. د ملکي خلکو ستونزي باید جدي ونیول سي.
#MirAliUnderSiege
دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر میر علی میں فوجی آپریشن اور مکمل کرفیو نافذ کرنا پہلے سے بدحال عوام کو مزید عذاب میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے ہی جنگ، بے گھری، تباہی اور مسلسل عدم تحفظ کی بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں۔
#MirAliUnderSiege
شمالی وزیرستان کے عوام کو مزید آپریشنز، پابندیوں اور خوف کی نہیں بلکہ پائیدار امن، تحفظ اور باعزت زندگی کی ضرورت ہے۔
#MirAliUnderSiege
میرعلی میں گزشتہ پانچ روز سے جاری ڈالری جنگ کے خلاف وزیرستان طلباء سوسائٹی پشاور کا احتجاج
ضربِ عضب جیسے فوجی آپریشن کے باوجود وزیرستان آج بھی بھاری ہتھیاروں اور جنگی کارروائیوں کی زد میں ہے۔ہزارو گھر،دکانیں تباہ،شہری شہید ہوچکے ہیں،مگر امن آج بھی ایک خواب ہے
#MirAliUnderSiege





























