WikkiPST retweeted
دودھ مافیا بے لگام ہوگیا ایک کلو دودھ پر 20روپے اضافہ کرکے 200روپے کلو کردیا گیا،ثروت اعجاز قادری
،قیمتوں کا کنٹرول میں نہ ہوناپرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ناکام اور کرپٹ زدہ ہوچکا ہے،ثروت اعجاز قادری
الحاج پیر عظمت نواز قادری صاحب کو بمعہ احباب پاکستان سنی تحریک میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#JoinPST
#PST_Phagwari_Murree
#PST_Murree
1
WikkiPST retweeted
یا رسول اللّهﷺ آپ سلامت رہیں آپ کی ناموس سلامت رہے 💖
میرے ماں باپ،میرا وجود اور ہر چیز آقا دو جہاں حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر قربان ❤️
"وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
میرے نبی حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤❤
#JoinPST
WikkiPST retweeted
میں نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی یاسین ملک آپ ہمارا فخر، ہمارا سرمایہ، ہماری پہچان
اللّہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے، مشکلات میں آسانی پیدا فرمائے اورآپ کو اور کشمیریوں کو آزادی کی صبح دیکھنا نصیب فرمائے
#ReleaseYaseenMalik
#JoinPST
#PSTMurree
قائد تیرا نیک مشن تاقیامت جاری رہے گا ❤️اللہ پاک قائد محترم کے مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتوں کا نزول عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻Wakeeel Abbasi PST Phagwari Murree
#joinPST
#pstmurree
#SarwatEjazQadri
#خنجرِاعلٰحضرت_شہیدسلیم_قادری
WikkiPST retweeted
کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی نے شہید محمد خالد قادری جنیجو کی بھابی کے انتقال پر اہلخانہ سے گھر جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #Pakistan #Leader #IslamicLeaderinPakistan #PakistanZindabad
WikkiPST retweeted
پاکستان سنی تحریک نیو کراچی یوسی کنونیئر
محمد یوسف قادری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری کی جانب سے حملے کی شدید مذمت اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
انتظامیہ جلد از جلد قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے
#JoinPST
#PSTMurree
#StopTargetPST
@SarwatEjaz
جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک مری راحیل خان قادری اور پی ایس ٹی پھگواڑی مری کیطرف سے SHO تھانہ پھگواڑی ASI تھانہ پھگواڑی اور دیگر عملہ کو ویلکم کیا گیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔
#joinPST
#PSTMurree
#PST_Phagwari_Murree
#Police
WikkiPST retweeted
سیدہ فاطمہ الزہراہ رضی اللہ عنہا
اور ہمارا معاشرہ سنیئے قائد محترم انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری بھائی کو رحمت رمضان میں
#RehmateRamzan #HafizTahirQadri #Ramzan2022 #islamidigitalstudio
#JoinPST #SarvatEjaz
WikkiPST retweeted
پاکستان میں انشاء اللہ جلد آقا کریم ﷺ کا نظام آئیگا ہم اولیاء اللہ سے محبت کرتے ہیں اور انہی کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں،
🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #PSTNews #Pakistan #Politics #Trending #Sunni #BreakingNews #SunniTehreek #PakistanZindabad #Islam
درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو زمین میں گمنام رہنے والوں کو آسمان میں معروف بنا دیتی ہے !!!
کثرت سے درود شریف پڑھتے رہئیے 🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری
#PSTMurree
#JoinPST
WikkiPST retweeted
پاکستان سنی تحریک یوسی پھگواڑی مری کا اجلاس:
ذمہداران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی
تنظیمی امور پر گفتگو ؛ انشااللہ رمضان میں مزید خدمت خلق کی سرگرمیاں بڑھائیں گے اور تنظیمی کام کو مزید تیز کرنے کا عزم
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری
#JoinPST
#PSTMurree
@SarwatEjaz
@PSTMurree
WikkiPST retweeted
ویسے بھی عمران خان امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں، میری گزارش ھیکہ اسی بھانے امریکہ سے قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی واپسی کا ہی ایک مطالبہ کر دیں
WikkiPST retweeted
راحیل خان قادری جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک تحصیل مری خوبصورت انداز میں نعتِ پاک پڑھتے ہوئے۔
#JoinPST
#PSTMurree
@SarwatEjaz
@PSTMurree
@PstRaheel
@Waqasab27313807
@anasshaikh23
@HAQPST1
@IYIPST
@Fan_SEQB


























