
I am retired person you may follow me with a smiling face I love #PAKISTAN I love #PakistanArmy I love #ImranKhan
Joined November 2016
- Tweets99.8K
- Following7.8K
- Followers7.2K
- Likes46.2K
Bashir Ahmad retweeted
تیسرا شوکت خانم ہسپتال تعمیر کے آخری مراحل میں اس سال 31 دسمبر کو افتتاح کیا جائے گا🫀
Bashir Ahmad retweeted
Israel has injured and killed so many Palestinian this week. Just ask yourself: if the same thing had happened in the United States or any other Western country, would there still have been the same level of silence?🥲 #israelTerroristOrganization
Bashir Ahmad retweeted
یہ وہ ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں۔ یہ وہی ہے جسے آپ کا میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔🥲
Bashir Ahmad retweeted
آپ جتنا زیادہ خاموش رہیں گے اتنی ہی زیادہ آپ کی کریڈیبلٹی ڈیمج ہوگی۔
مراد بھائی فیصلہ آپ کا ہے تین سال ہونے والے ہیں خان کی ناحق قید کو اور پچھلے نو مہینوں سے قید تنہائی۔۔
@MuradSaeedPTI
اگرچہ چند حلقوں کو اس تحریر کی طوالت سے تکلیف ہوگی مگر چونکہ ایک لایعنی بحث چھڑ ہی گئی ہے تو اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند حقائق سامنے لے آؤں۔ آپ کو پڑھنے میں دقت پیش آتی ہے تو معذرت کے ساتھ میں اپنے کارکنان سے مخاطب ہوں، آپ آگے گزر سکتے ہیں ۔
۲۰۱۸ انتخابی مہم کا آغاز عمران خان نے سوات سے کیا اور کل جہاں ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا اسی جگہ میرے گاؤں عمران خان کا ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا تھا۔ خان صاحب نے جگہ کی تعریف کی، میں نے بتایا یہاں سوات آپریشن کے دور سے فوج قابض ہے انشاءاللہ اب آپ وزیراعظم ہوں گے تو یہ قبضہ چھڑوانا ہے، ایک بوڑھی خاتون جن کے پانچ بچوں کو دس سال سے فوج اٹھا کر لے گئی تھی اور جو کئی مہینوں سے میرے پاس آرہی تھے ان کی درخواست بھی تھما دی۔ جلسے میں خان صاحب سے یہ بھی گزارش کی کہ پچھلے مہینےایک نوٹیفیکشن کے زریعے فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس لاگو کیا گیا ہے آج ہم سے اسے ختم کرنے کا وعدہ کریں۔
عمران خان کی حکومت بنی، بطور رُکن کابینہ پہلی میٹنگ میں یاد دلایا کسٹم ایکٹ تو اسی دن ختم ہوگیا لیکن فوج سے زمین خالی کرانے اور بوڑھی ماں کے بچوں کو بازیاب کرانے کی جدوجہد جاری رہی۔
جب وزیراعظم سے حیلے بہانے کیے گئے تو میں نے اپنے حلقے کے لیے نئے منظور شدہ دو منصوبوں؛ یونیورسٹی اور ہسپتال کے لیے اسی جگہ کا انتخاب کیا۔ فوج نے ہماری ہی حکومت میں ہمیں دھمکیاں لگائیں، ہر ممکن کوشش کی لیکن ہم نے افتتاح کی تاریخ دے دی۔ نتیجتاً سول سوسائٹی کو ڈھال بنا کر عدالت سے رجوع کیا گیا۔ کیس لگنے سے قبل ہم نے اصل سول سوسائٹی کے مظاہرے کروا کر مطالبہ کیا کہ عوام کی جگہ خالی کرائیں اور یہ غیر قانونی قبضہ چھڑوائیں۔
فوج نے ہماری ہی حکومت میں مجھے غدار بنا کر پیش کرتے ہوئے وزیراعظم تک شکایت لگائی۔ خان صاحب نے بلایا نئے تنازعے کی وجہ پوچھی، انہیں یاد دلایا کہ یہ وہی جگہ ہے۔ خان صاحب نے ایم ایس کو بلا کر کہا کہ ان کو پیغام دو کہ یہ تو قبضہ چھڑوا رہا ہے اور آپ میرے پاس آکر کہتے ہیں کہ قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ خان صاحب نے پوچھا عوام کی زمین تو چھڑوا لیں گے یہ منصوبے کہیں اور نہیں لے جاسکتے تاکہ تاخیر کا شکار نہ ہوں؟ میں نے کہا سر اتنے عرصے میں میں فوج کا قبضہ نہیں چھڑوا سکا یہ منصوبے اتنے بڑے ہیں کہ عوام خود قبضہ چھڑوا لے گی، لیٹ می ہینڈل دس۔ خان صاحب نے کہا پہلے ہی سستی سڑکوں اور احتساب کے عمل پر حالات ٹھیک نہیں، شہزاد اکبر کو کہا ہے کہ وہ آپ کے بھیجے کیسسز پرسیو کرے لیکن ”چوز یور بیٹلز کیرفلی، یو ہیو مینی فائٹس“۔
بلآخر ہم تمام کیسز جیت گئے اور افتتاح کااعلان ہوا۔ ڈی جی سی نے پیغام دیا کہ کرسکتے ہو تو کرلو یہ افتتاح تب افتتاح سے قبل اسی جگہ عوام کو مجتمع کیا۔ منصوبہ روکنا ممکن نہیں تھا تو نیا پینترہ اختیار کیا گیا، ایف ڈبلیو او نے بغیر ٹینڈر کے منصوبے کا ٹھیکہ اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ کور کمانڈر سے لے کر اعلی حکام تک نے سی ایم اور متعلقہ محکموں سے رابطے کیے، مجھ سے ڈی جی ایف ڈبلیو او نے ملاقات کا وقت مانگا۔ ملے تو کہنے لگے مبارک ہو بہت بڑے منصوبے ہیں ”مل کر اچھا سا پی سی ون بناتے ہیں اور بسم اللہ کرتے ہیں“۔ میں نے جواب دیا پی سی ون سے آپ کا یا میرا کیا لینا دینا؟ متعلقہ محکمے ہیں، افسران ہیں، پھر پلاننگ ہے، پی ڈی ڈبلیو پی ہے، پھر اشتہار، ٹینڈر، بڈنگ کا پراسس۔۔ کہنے لگا نہیں معیاری اور جلدی کام کے لیے ضروری ہے کہ ہم بیٹھ جائیں۔ ہم نے ان کی آفر مسترد کر دی اور بڈنگ کے بعد ۲۰۲۱ میں منصوبے کا آغاز ہوا۔کل اس منصوبے کا افتتاح ہوا۔ جو کہ ایک لمبی جدوجہد کی تاریخ رکھتی ہے۔
بات چھڑی تھی تختیوں سے، تختیاں اتارنے اور تختیوں پر عمران خان کا نام لکھنے نا لکھنے سے عمران خان مائنس نہیں ہوتا۔ عمران خان مائنس ہوتا ہے یہ ماننے سے کہ عمران خان ایک فرد ہے جس سے رابطے کے زرائع ختم کرکے اس کے دیے گئے نظریے اور سوچ کو مفلوج کیا جاسکتا ہے، اس تاثر کو تقویت دینے میں ہم اپنے قول و فعل سے کس قدر سہولت کاری کررہے ہیں اس پر غور کریں۔
باقی نہ عمران خان کا نام تختیوں کا محتاج ہے نہ عمران خان کے بغیر کسی تختی پر اپنا نام لکھوا کر میں امر ہوسکتا ہوں۔ نہ مجھ اس تختی معاملے کا علم تھا نہ میرا وزیر اعلی سے کوئی رابطہ باقی ہے۔ مذکورہ پراجیکٹ عمران خان کے دور کا ایک ایسا پراجیکٹ تھا جس کو ممکن بنانے کے لیے ہم نے ملٹری مافیہ سے ایک طویل جنگ لڑی تھی مجھے خوشی ہوتی اگر اس منصوبے کا افتتاح بھی اس جدوجہد کے شایان شان ہوتا؛ عمران خان کی رہائی کے لیے عملی اور مثالی جدوجہد ہورہی ہوتی، ڈرون حملوں کے خلاف بڑے قلعوں کے سامنے پولیس گرفتاری کے آرڈرز کے ساتھ موجود ہوتی، آپریشن روکنے کے لیے ہم ہر آئینی، قانونی اور عوامی محاذ پر کوشاں ہوتے۔ مگر افسوس۔
Bashir Ahmad retweeted
ماشاء اللہ ! یہ وہ اعلٰی مجاہدین ہیں جو یہودیوں کے خلاف اللہ کی رضا کے لیے جہاد میں مصروف ہیں اس وقت کراہ ارض پر اس سے بہترین کوئی فریضہ نہیں جو یہودیوں کے خلاف انجام دیا جائے یہ تمام جوان میرا فخر اور عظیم ہیرو ہیں۔اللہ انکو کامیابی عطا فرما اور انکی حفاظت فرما۔امین
Bashir Ahmad retweeted
🚨🚨
میرے پروردگار طاہر اشرفی کی دُعا اگلے چوبیس گھنٹے میں قبول فرما۔ آمین
نوٹ: سب سے کمنٹ میں آمین لکھنے کی درخواست ہے 👀👀
Bashir Ahmad retweeted
GOLD BARS
Commodity : Gold.
Origin : Republic of Congo
Form : Gold Bars
karats : 23 +karats
Purity : 95 +purity
Available Quantity : 250Kilos
Trial quantity: 5 kg
Price:$85000 per kg
Commission:$5000
Location: Kampala Uganda
whatsapp..... +256741705708
Bashir Ahmad retweeted
Gold bars for sale
price $85000 per kg
commission:$2500
Location Kampala uganda
serious buyers whatsapp me +256741705708
Bashir Ahmad retweeted
GOLD
Commodity : Gold.
Origin : Republic of Congo
Form : Gold Bars
karats : 23 +karats
Purity : 95 +purity
Trial quantity: 5 kg
Price:$85000 per kg
Location: Kampala Uganda
Serious buyer write to me privately or whatsapp..... +256752667238
Bashir Ahmad retweeted
Sevdiklerineze solmayan çiçek buketi hediye etmek isterseniz bir dm kadar yakınım RT ve beğeni yaparsanız çok sevinirim
Bashir Ahmad retweeted
علیمہ خان خیبرپختونخواہ کے بعد پنجاب میں بھی سٹریٹ موومنٹ کریں گی یہ ہمارا پلان ہے وقت سے پہلے کچھ بھی نہیں بتا سکتے لیکن جتنا ظلم ہو چکا ہے اب کچھ نہ کچھ تو ہو گا۔۔ نورین خان کی گفتگو. مکمل ویڈیو 👇
youtu.be/UT415yT3Ugc
Bashir Ahmad retweeted
پاکستان کی امید، عمران خان۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب دوبارہ ملک کی باگ ڈور ان کے ہاتھ میں ہوگی۔ وقت کا پہیہ گھومے گا اور حق کی جیت ہوگی! #ImranKhan
نیت صاف ہو تو منزل آسان ہوتی ہے عمران خان کی جدوجہد رنگ لائے گی اور پاکستان ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ انشاءاللہ
اے اللہ پاک، عمران خان کو استقامت عطا فرما، ان کے حوصلوں کو بلند رکھ اور انہیں پاکستان کی خدمت کرنے کا موقع دوبارہ جلد از جلد نصیب فرما۔ آمین۔"
"یا اللہ، پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما۔ ان کی مشکلات کو دور کر اور اس قوم کو ایک مخلص قیادت کا سایہ دوبارہ نصیب کر۔ آمین۔"
آ
Bashir Ahmad retweeted
منسوب تیری ذات سے رعنانیاں تمام
تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں۔♥️
@TeamiPians
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر





























