پریشے (@preeshy_1) header
پریشے (@preeshy_1) profile picture

https://xitter.cf/t.co/v7ZJriPwGx

on Allah's land
Joined June 2025
Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)Photo by پریشے (@preeshy_1)
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰہ
8
11
69
3,152
ایک زندگی بچانی ہے لاہور والو اللّٰه کی رضاء کے لیئے مدد کے لیئے آؤ جو مدد نہیں کر سکتا ری ٹویٹ کر دے گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے رابطہ نمبر 03378923632 حسین احمد @BDonorsPakistan
1
51
2
45
1,688
اشد ضرورت خون O+ گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے رابطہ نمبر 03378923632 حسین احمد ⁦⁦@BDonorsPakistan⁩⁩
O+ blood blood needed at ghurki hospital lhr plz
2
2
42
پریشے retweeted
O+ blood blood needed at ghurki hospital lhr plz
1
12
2
16
497
پریشے retweeted
اشد ضرورت خون O+ گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے رابطہ نمبر 03378923632 حسین احمد ⁦⁦@BDonorsPakistan⁩⁩
اشد ضرورت خون O+ گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے رابطہ نمبر 03378923632 حسین احمد ⁦@BDonorsPakistan⁩
4
7
114
پریشے retweeted
اشد ضرورت خون O+ گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے رابطہ نمبر 03378923632 حسین احمد ⁦@BDonorsPakistan⁩
ایک زندگی بچانی ہے لاہور والو اللّٰه کی رضاء کے لیئے مدد کے لیئے آؤ جو مدد نہیں کر سکتا ری ٹویٹ کر دے گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے رابطہ نمبر 03378923632 حسین احمد @BDonorsPakistan
1
70
3
97
1,230
پریشے retweeted
علی اکبر کی بون میرو ٹیسٹ رپورٹس آ گئی ہیں بلڈ کینسر نہیں مگر خون کی ایک کمیاب بیماری sickle cell disease تشخیص ہوئی ہے ۔ انہیں کسی اچھے haematologist کو دکھائیں گے ۔ان شاءاللہ
20 سالہ علی اکبر' جو ایک سال میں نہ صرف آدھا وزن کھو چکا تھا بلکہ مسلسل شدید درد کا بھی شکار تھا ' کو ڈاکٹرز نے بلڈ کینسر کا شبہ ظاہر کیا لیکن مزید تصدیق کیلئے کسی کینسر ہسپتال جانے کیلئے کہا ۔ کینسر کیئر ہسپتال لاہور صرف تصدیق شدہ کینسر کے مریض ہی لیتے ہیں اس لئے انہیں۔ ایک سینیئر oncologist کو دکھایا جنہوں نے آغا خان لیبارٹری سے بون میرو سمیت یہ ٹیسٹ لکھ کر دیئے تاکہ کلیئر ہو سکے کہ بلڈ کینسر ہے یا خون کے red cells کی کوئی اور نایاب بیماری ہے Peripheral Blood & Bone Marrow Examination ​RFTs ​LDH ​CRP CT Chest/Abdomen (contrast) انکی صورتحال یہ ہے کہ پاکپتن سے مزمل بھائی اپنی گاڑی پر لاہور لائے اور ڈاکٹر سے چیک کروایا ورنہ وہ کرایہ بھی افورڈ نہیں کر پا رہے تھے ۔ یہ خاصے مہنگے ٹیسٹ ہیں۔ اور تشخیص جو بھی ہو اس کا علاج بھی ان کی حیثیت سے باہر ہے ایک جواں سال لڑکے کی زندگی بچانے کیلئے آپ سب کی فوری مدد کی ضرورت ہے
7
51
1
166
2,418
پریشے retweeted
یاد رکھیے! ہر قیمتی چیز کی نمائش ضروری نہیں، کچھ چیزیں پردۂ راز میں ہی خوبصورت لگتی ہیں۔ کچھ باتیں اور راز موتیوں کی مانند ہوتے ہیں، جن کی اصل خوبصورتی ان کے محفوظ رہنے میں ہے۔ ہر قیمتی بات ہر شخص کو بتانے کے لیے نہیں ہوتی؛ بعض راز دل کی گہرائیوں میں چھپے رہیں تو اپنی وقعت برقرار رکھتے ہیں، لیکن جب انہیں بے وقت اور بے سوچے سمجھے ظاہر کر دیا جائے تو ان کی اہمیت اور قدر دونوں ماند پڑ جاتی ہیں۔
4
21
1
28
309
پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ فخر دن! 🇵🇰🚀 پہلا پاکستانی خلا کی جانب اپنے تاریخی سفر پر روانہ ہو گیا۔ کامیاب راکٹ لانچ کا یہ خوبصورت منظر پوری قوم کے لیے خوشی، فخر اور امید کا پیغام ہے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
6
86
2
409
8,110
O+ blood needed at ghurki hospital lhr plz share it @Dr_Romeooo @DrAsharBhatti2
7
23
4
30
950
ناران
3
25
1
217
2,842
پریشے retweeted
یہاں سے اترتے اُترتے تو ٹخنے ٹوٹ چکے ہونگے پھر بھی کچھ لوگ ہیں جو اِس طرح بھی اُتر سکتے ہیں یقیناً اِن کے ٹخنے لوہے کے بنے ہوئے ہیں مجھے تو دیکھ کر ہی چکر آگئے 🙄
7
8
106
17,206
بحرین سوات کا ایک دلفریب منظر۔
2
18
200
2,418
پریشے retweeted
اک عمر میں دیکھا ہے میں نے ہر عمر کا دکھ یعنی اک عمر میں، میں نے کئی عمریں جی لی ہیں #قافلہ_ادب
قافلہ ادب | ٹاپک ٹوئیٹ آج اپنی پسند کے شاعر کو خراجِ تحسین پیش کیجیے۔ اپنے پسندیدہ شاعر کا کوئی خوبصورت شعر یا منتخب کلام پوسٹ کریں اور بتائیں کہ ان کے لفظ آپ کے دل کو کیوں چھوتے ہیں۔ آئیے، اردو شاعری کے رنگ ایک دوسرے کے ساتھ بانٹیں۔ ✨ #قافلہ_ادب
1
11
17
134
پریشے retweeted
ٹاس کے دوران عبد الصمد کی حاضر دماغی کام آ گئی۔۔۔ ٹاس پر بھی سٹے بازی ہوتی ہے اب کھلاڑیوں کو ٹاس کے معاملات پر بھی نظر رکھنی ہوگی ریفریوں پر اندھا اعتماد نہیں کیا سکتا۔۔۔ ہو سکتا ہے اس سے پہلے بھی ایسا ہوتا ہو مگر آج ہمارا کپتان بے وقوف نہیں بنا 😎🇵🇰😎
1
3
15
184
تاریخ صرف تخت و تاج والوں کے نام یاد نہیں رکھتی۔ تاریخ ان لوگوں کو بھی یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں۔ شوکت خانم کی اولاد نے صبر، حوصلے اور استقامت کی مثال قائم کی ہے۔ نہ مشکل حالات ہمیشہ رہتے ہیں اور نہ ظلم کا اندھیرا۔ یقیناً حق، سچ اور حوصلے کی داستانیں کبھی فراموش نہیں ہوتیں۔ ✊ #StopBrutalityOnIKFamily
5
6
46
زخم ظاہری کوئی دکھ نہیں رہا لیکن دل اداس رہتا ہے کیا ہوا نہیں معلوم
2
2
12
227
پریشے retweeted
دنیاکبھی راضی نہیں ہوتی یہاں اکثریت تنقیدبرائےتنقید کرتی ہے تنقیدبرائےاصلاح توناپید ہوچکی ہے لوگوں کےلیئے مربھی جاؤ تو کہیں گےٹھیک سےنہیں مرا، ایسے نہیں ویسے مرناچاہیئے تھا اس لیئے کوشش کریں کسی کا دل نہ دکھائیں اور اپنے کام سےکام رکھتےہوئے سکون سے جیئیں چائےپیئیں 😎 #قافلہ_ادب
شادی کیلئے عمر 30 ہو تو کہتے ہیں ”دیر ہو گئی“ 30 کی عمر میں کوئی مر جائے تو کہتے ہیں ”ابھی عمر ہی کیا تھی“ امیر کا دوست امیر نہیں کہلاتا لیکن جو کا دوست جو ضرور کہلاتا ہے۔ نوکری نہ ملے تو قابلیت نہیں اور مل جائے تو سفارش ہوگی۔ معاشرہ آپ کو کہیں بھی جینے نہیں دیتا، لوگوں کی باتوں میں اگر اپنے اعمال کا تعین نہ کریں۔ Stay strong, keep your mindset positive, believe in yourself, and never stop moving forward. Your best days are still ahead! 💯 #قافلہ_ادب
2
6
14
209
سیاحت کا مطلب صرف گھومنا پھرنا نہیں ہوتا بلکہ اس سے انسان ڈپریشن جیسی بیماریوں سے بچ کر اپنی زندگی کے کچھ لمحات ہنسی خوشی گزار سکتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ گرمی سردی میں سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تاکہ دور سفر کرنے کے بعد انسان اپنے مسائل کو بھول کر اللہ کی قدرت کے نظارے کرے
4
59
1
370
5,548
پریشے retweeted
ابوبکر سے امان گجر تک کا سفر شہریارمنور کی جاندار ایکٹنگ لوگوں کی اولاد بگڑجاتی ہے ابوبکر کےوالدین بگڑے ہوئےنکلے ہیں 😂 پہلی بار بیٹےکی اچھی خاصی بنائی عزت کو باپ نےمٹی میں ملایا ہے ویسےاتنی تفصیل نہ بھی دکھاتےتو سمجھ آ جانی تھی🫣 پیمرا کدھر سو رہا ہے🤔 #محبت_مافیا #قافلہ_ادب
5
8
20
387
پریشے retweeted
صوبوں کے بننے پہ رضامندی تو ہے لیکن یہ تیسرا بندہ ٹانگ اڑا کر صوبوں کی رضامندی میں وگن ڈال رہا ہے ۔
7
9
1
15
656