
دنیا کے مخلص ترین رشتے ماں اور باپ باقی سب مایا ہے۔خدمت خلق ہی خدمت اللہ ہے۔ #نماز_قائم_کرو
بھکر ، پنجاب ، پاکستان
Joined June 2021
- Tweets12.8K
- Following1.4K
- Followers1K
- Likes13.6K
محمد وقار عزیز retweeted
بلال غوری کے خلاف فوج کے اندرونی معاملات ٹرانسفر پوسٹنگ بارے فیک نیوز ڈس انفارمیشن پھیلانے پر کاروائی ہوئی لیکن پاک بھارت جنگ دوران صدیق جان جمیل فاروقی ثمینہ سٹرابری حسنین رفیق جیسے کرداروں نے کھل کر پاکستان مخالف بیانیہ بنایا لیکن ریاست ستی پئی ہے
محمد وقار عزیز retweeted
جنابِ عزت مآب مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، محترم شاہد فرید صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہایت ادب و احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بہت سے پارٹنر سکولوں کی جولائی کی پیمنٹ تاحال جاری نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے سکول مالکان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جنابِ عالی! آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ جولائی کی بقایا پیمنٹ جلد از جلد جاری کروانے کے احکامات صادر فرمائیں۔ سکول مالکان کے پاس پیمنٹ پہنچے گی تو ہی وہ سکولوں میں موجود ضروری کمی کوتاہیوں کو دور کر سکیں گے، اساتذہ و دیگر اخراجات پورے کر سکیں گے اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھا سکیں گے۔ بصورتِ دیگر مالی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
ہمیں آپ جیسی علم دوست، تعلیم پرور اور پارٹنر سکولوں کے مسائل کو سمجھنے والی شخصیت سے پوری امید ہے کہ آپ پارٹنرز کی مشکلات اور اس درد کو محسوس کرتے ہوئے جولائی کی بقایا پیمنٹ کی جلد ادائیگی کے لیے خصوصی احکامات جاری فرمائیں گے۔
آپ کی یہ مہربانی ہزاروں پارٹنر سکولوں کے لیے بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگی۔
والسلام
بہت شکریہ و جزاکم اللہ خیراً
@GhulamShab712
@Shahid_farid19
@PEFPUNJAB
@RanaSikandarH
@MRSukhera1
@Riz_S88
@MaryamNSharif
#PEFFamily
#PunjabfreeEducation
محمد وقار عزیز retweeted
مرادراس پیف سکولوں کو نون لیگ کےسکول کہتاتھا۔
مہربانی فرما کر FAS,EVS,NSP سکولوں پرخصوصی توجہ دیں۔
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
Replying to @JvdMayo @RanaSikandarH
محمد وقار عزیز retweeted
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
۔
@RanaSikandarH
@CM_MaryamNawaz
بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انصاف ضروری ہے۔ پنجاب حکومت تمام تعلیمی پارٹنرز کے ساتھ مساوی سلوک کرے اور فیس میں موجود فرق کو ختم کرے۔
محمد وقار عزیز retweeted
پنجاب کے تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے اقدامات کرنا ایک قابلِ تعریف عمل ہے۔ حکومتِ پنجاب کا شکریہ اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں۔
@MaryamNSharif @RanaSikandarH
@PEFPUNJAB @DanishDJ19
@tuqeerna @themirchakar
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
محمد وقار عزیز retweeted
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
@MaryamNSharif @RanaSikandarH @PEFPUNJAB @SchoolEduPunjab
@CMComplaintCell
@BBCUrdu @UNHumanRights
@GovtofPunjabPK
منیجنگ ڈائریکٹر جناب شاہد خان صاحب کی عظمت قابلیت کو سلام
محمد وقار عزیز retweeted
Best wishes for all
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
محمد وقار عزیز retweeted
Significant relief reaches education partners across Punjab today, thanks to the decisive leadership of punjab
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
محمد وقار عزیز retweeted
Replying to @ppgs07
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
پیف سکول مفت تعلیم مفت کتابیں
محمد وقار عزیز retweeted
Quality education should never depend on where a student lives. Thank you Sir Rana Sikandar Hayat and CM Punjab for supporting village schools through PSRP. A brighter future awaits! 🌟
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
Replying to @ppgs07
Replying to @ppgs07
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
@PEFPUNJAB
محمد وقار عزیز retweeted
ایک تعلیم یافتہ پنجاب ہی ایک مضبوط پنجاب بن سکتا ہے۔ بچوں کی تعلیم کے لیے اقدامات کرنے پر حکومتِ پنجاب کا تہہ دل سے شکریہ۔
@RanaSikandarH @Riz_S88
@PEFPUNJAB @MaryamNSharif
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
محمد وقار عزیز retweeted
A big thank you to Sir Rana Sikandar Hayat and the Chief Minister for their fast paced and result oriented approach to development.
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
محمد وقار عزیز retweeted
معیاری تعلیم کسی بھی معاشرے کی مضبوط بنیاد ہے۔ پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب اہم پیش رفت
ہے
#pef family
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
محمد وقار عزیز retweeted
معیاری تعلیم کسی بھی معاشرے کی مضبوط بنیاد ہے۔ پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے کیے سپر وزیر رانا سكندر حیات صاحب تعلیم کے میدان میں عظیم کام کر رہے ہیں
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب


















