Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66) header
Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66) profile picture

A soul that belongs to nature, cats🐾,skies and poetry🌺🍃

Joined March 2024
Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)Photo by Azad_Panchii🕊️ (@pnchi66)
میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں تیری جانب سے ہمیشہ مجھے خیر کی خبر آئے 💜🕊️
11
8
30
1,185
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
3
3
3
48
Azad_Panchii🕊️ retweeted
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ * *اے اللہ!* *ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا ہے*۔ *صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی ہے اور تجھ پہ ہی یقین کیا ہے۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے*۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 #خاتم_الرسلﷺ
9
8
17
160
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 122 ترجمہ اے بنی اسرائیل ! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی ، اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی
5
10
14
215
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیات 121 تا 122 تشریح جو قابل عمل ہے اس لیے اس کے تمام احکامات کو من و عن تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا ہر ایمان والے شخص پر لازم ہے اور کسی ایک حکم کا انکار بھی کفر شمار کیا جائے گا مذید برآں یہود و نصاری کو مخاطب
4
8
17
250
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیات 121 تا 122 تشریح ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے۔
4
8
22
324
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ ترجمہ آیت 121 جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ، جبکہ وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہوں جیسا اس کی تلاوت کا حق ہے ، تو وہ لوگ ہی درحقیقت اس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور جو اس کا انکار کرتے ہوں تو ایسے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔ آیت 122 ترجمہ اے بنی اسرائیل ! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی ، اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی سورہ البقرہ آیات 121 تا 122 تشریح ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک کی طرف سے جو کتاب بھی بھیجی گئی اس کا حق ہے کہ اس میں موجود تمام احکامات کو قبول کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزاری جائے۔ تلاوت سے مراد یہاں لوگوں کو پڑھ کر سنانا ہے یعنی کتاب کا حکم ٹھیک ٹھیک لوگوں تک پہنچانا ہے اور کوئی بات چھپانی نہیں ہے۔ کیونکہ گزشتہ کتب اب منسوخ ہیں لہذا قرآن مجید ہی اب وہ واحد کتاب ہے جو قابل عمل ہے اس لیے اس کے تمام احکامات کو من و عن تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا ہر ایمان والے شخص پر لازم ہے اور کسی ایک حکم کا انکار بھی کفر شمار کیا جائے گا۔ مذید برآں یہود و نصاری کو مخاطب کر کے بتایا جا رہا ہے کہ میں نے تم کو جو کتابیں دی تھیں ان میں تم پر احسان کر کے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی نشانیاں ظاہر کر دی تھیں تاکہ تم ان کو پہچان سکو اور فوراً پیروی اختیار کرو۔ اگر تم نے اپنی کتابوں میں موجود ان واضع دلائل کو چھپایا جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے متعلق موجود ہیں تو تم اس فضیلت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے جو ماضی میں تمہیں عطا کی گئی تھی اور عذاب کے مستحق بنا دئے جاؤ گے۔ ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
30
25
1
63
1,195
Azad_Panchii🕊️ retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #خاتم_الرسلﷺ یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے .آمین ثم آمین 🤲
76
31
1
97
661
Azad_Panchii🕊️ retweeted
آو سُنائیں اپنے نبی ﷺ کو اپنے غم کی بات۔۔۔!!🥺 اُن ﷺ کے علاوہ------ کون اپنا لگتا ہے فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️) #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
16
18
1
43
514
#خاتم_الرسلﷺ اکثر ان دروازوں کو دیکھتے ہیں جو بند ہو گئے، اور ان کھڑکیوں کو بھول جاتے ہیں جو رب نے ہمارے لیے کھلی رکھی ہیں۔` جناب سلیمان علیہ السلام کی سلطنت ہو یا سیدنا یوسف علیہ السلام کا تخت، ہر اونچائی کا راز *ھٰذا مِن فَضلِ رَبّی* میں چھپا ہے۔ شکر صرف زبان سے "الحمدللہ" کہنا نہیں، بلکہ اس احساس کا نام ہے کہ میری اوقات سے زیادہ میرے رب کی نوازشیں ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر
14
23
40
361
Azad_Panchii🕊️ retweeted
فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️) #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
21
19
109
601
Azad_Panchii🕊️ retweeted
میں دیکھا قافلے جاندے تیرے دربار مدتاں توں حکم میرے لئی طیبہ دا کد سرکار ہووے گا ❤️ نــــــــــــگاہ کــــــــــــرم یارســــــــــــول اللـــــــــــــہ ﷺ 💖 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 🍀 #خاتم_الرسلﷺ
21
18
85
593
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
33
13
42
398
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
4
8
13
140
Azad_Panchii🕊️ retweeted
Replying to @its_1222
شاه شمس تبریز فرماتے ہیں "جب تو 'میں' کو مٹا دے، تب رب کی حقیقت تجھ پر ظاہر ہوگی۔" جو رب کے ساتھ جڑ گیا وہ کبھی تنہا نہیں رہتا💯 #خاتم_الرسلﷺ
2
8
10
59
Azad_Panchii🕊️ retweeted
جس رفتار سے آپ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں اسی رفتار سے کسی انسان سے بات کرکے دیکھیں نہ کوئی سنے گا نہ سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ سے ایسے بات کرتے ہیں کبھی سوچا ہے آپ نے؟ #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #قافلہ_ادب
14
15
30
384
📜 *دو بھائی اور گندم کا کھیت* پرانے زمانے کی بات ہے، *دو بھائی مل کر ایک کھیت میں گندم اُگایا کرتے* تھے۔ جب فصل پک کر تیار ہوتی تو دونوں اسے بالکل برابر تقسیم کر لیتے۔ بڑے بھائی کے بیوی بچے تھے، جبکہ چھوٹا بھائی غیرشادی شدہ اور تنہا تھا۔ *ایک رات چھوٹے بھائی کے دل میں خیال آیا* : ’’فصل کی *برابر تقسیم تو انصاف نہیں!* میرا بڑا بھائی بیوی بچوں کی ذمہ داری اٹھاتا ہے، ان کے اخراجات پورے کرتا ہے، جبکہ میں اکیلا ہوں اور میرے اخراجات بھی کم ہیں۔‘‘ یہ سوچ کر وہ آہستہ سے اٹھا، اپنے گودام سے *گندم کی ایک بوری اٹھائی اور چپکے سے* بڑے بھائی کے گودام میں رکھ آیا۔ اسی رات *بڑے بھائی کے دل میں بھی ایک خیال نے جنم لیا* : یہ کیسا انصاف ہےکہ ہم فصل برابر تقسیم کرتے ہیں؟ میرا چھوٹا بھائی تنہا ہے، اس کا کوئی خاندان نہیں۔ بڑھاپے میں اس کا سہارا کون بنے گا؟ اسے اپنے مستقبل کیلئے زیادہ گندم بچا کر رکھنی چاہیے۔ چنانچہ وہ بھی آدھی رات کو اٹھا، اپنے گودام سے گندم کی ایک بوری نکالی اور خاموشی سے چھوٹے بھائی کے گودام میں رکھ آیا۔ یہ سلسلہ برسوں جاری رہا *دونوں بھائی حیران تھے* کہ وہ ہر رات اپنے گودام سے گندم نکال کر دوسرے کے گودام میں رکھتے ہیں، پھر بھی ان کے گوداموں میں گندم کی مقدار کبھی کم کیوں نہیں ہوتی! پھر ایک رات، جب اندھیرا چھایا ہوا تھا اور بارش برس رہی تھی، دونوں بھائی گندم کی بوریاں اپنے کندھوں پر اٹھائے ایک دوسرے کے گودام کی طرف جا رہے تھے کہ *راستے میں اچانک آمنے سامنے آ گئے* ۔ ایک لمحے کیلئے دونوں ٹھٹھک گئے۔ *جب حقیقت کھلی تو دونوں نے ایک دوسرے کو* گلے لگا لیا۔ ان کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے اور وہ دیر تک ایک دوسرے سے لپٹ کر روتے رہے۔ یہ آنسو صرف محبت کے نہیں تھے، بلکہ اس بےلوث خلوص کے تھے جس میں ہر بھائی اپنے حصے سے زیادہ دوسرے کے حصے کی فکر کرتا تھا۔ *پیغام* *برکت وہاں نہیں ہوتی* جہاں انسان صرف اپنے لیے جمع کرتا ہے، بلکہ وہاں ہوتی ہے جہاں وہ دوسروں کیلئے بھی سوچتا ہے۔ جب *آپ کسی کیلئے دل سے بھلائی چاہتے* ہیں تو آپ کا خلوص صرف دوسرے کی زندگی نہیں سنوارتا، بلکہ آپ کی اپنی زندگی کو بھی محبت، سکون اور برکت سے بھر دیتا ہے۔ *یاد رکھیں!* جو دل دوسروں کیلئے دھڑکتے ہیں، زندگی ان کیلئے بھی خوشیوں کے دروازے کھول دیتی ہے۔ #دامن_یار
5
10
15
254
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 19 ھٰذٰنِ خَصْمٰنِ اخْتَصَمُوْا فِيْ رَبِّهِمْ ۡ فَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّنْ نَّارٍ ۭ يُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِهِمُ الْحَمِيْمُ 1/3 ﷺ #راز_مومن #خاتم_الرسلﷺ
1
14
14
60