Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital) header
Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital) profile picture

A tribute account/website to the vision and efforts of first female CM of Punjab/Pakistan.

لاہور
Joined July 2012
Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)Photo by Maryamnawazofficial.com (@pmln_digital)
Punjab Government Employees Pension issue will be the last nail in the coffin of PMLN. @MaryamNSharif @RanaSikandarH @AzmaBokhariPMLN @realrazidada @RShahzaddk @NawazSharifMNS @CMShehbaz WAKE UP!!!!
1
1
191
Replying to @FIA_Agency
@FIA_Agency @NCCIAOFFICIAL this @DrNaeemMeoMD wants some rest from social media. Please help him.
Replying to @DrNaeemMeoMD
I was there and nothing like this happened
1
10
Punjabi Aa gye Oye 😂😂😂
印度人打狗一般打中国军人
28
Replying to @fawadchaudhry
@fawadchaudhry Shahzaada!!!
فواد چوہدری کو ایک کریڈٹ دیں دہشت گردی بارے اس کے concept اور سٹانس شروع سے کلئیر تھا
9
Agr TikTok ni chalaye ga to neend me Chala jaye ga. Jis se ziada nuqsan ka khatra Hy 🙄
اسوقت علی پور سے لاھور کیلئے خانیوال لاھور موٹروے پر سفر کر رہا ہوں،ڈرئیور بس چلانے سے زیادہ ٹک ٹاک چلا رہا ہے،پچاس سواریوں کی زندگیا خطرے میں ڈال رکھی ہیں۔۔ @NHMPofficial
1
15
URGENT: 🦺 Any reference in Jinnah Lahore emergency?
5
Applied for passport online being overseas and paid urgent fees amounting upto 24,000/-PKR and there is no system to track the passport in this 2026. Where even courier gives live tracking of parcels. Nothing on website, sms short code doesn't reply , helpline doesn't even pick.
1
25
Sach Hy. Afghanion ki na umar dekhty na gender na background check. Sab ka free ilaaj krty. I have hostels near Shaukat Khanum hospital for last 7 years @realrazidada @Asadrchaudhry @FarhanKVirk @MaryamNSharif
شوکت خانم ہسپتال نے پنجابیوں کے علاج سے انکار کردیا میری نند کا پیدا عمر 15 سال اسے کینسر کی تشخیص ہوئی لیکر گئے پہلے کہا ہم 15 سال کا بچہ نہیں لیتے پھر 1.5 کروڑ علاج کے لیے بتایا وہاں موجود ایک سٹاف نے کہا یہ مریض نہیں لیں گے آپ انمول ہسپتال چلے جائیں۔۔
19
If they would have excercised enough power there wouldnt be a question of this outcome but balanced negotiations. THEY FAILED MISERABLY TO SHOW POWER AND PLAN
What kind of democracy is it if the country’s principal opposition party cannot exercise power even in the province where it governs?
10
ٹرینڈ ابھی بھی پینل پر ہے سب لوگ اس پر دو چار پوسٹیں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ لازمی کریں ٹرینڈ رپورٹ ہو رہا اس سے جو تکلیف پہنچ رہی وہ جاری رہنی چاہیے لازمی لازمی پوسٹ کریں #PakistaniStandsWithSaudi
14
Replying to @MaryamNSharif
جب لڑکی نئی نئی شادی کرکے گھر آتی ہے تو اس کو ڈیکوریشن کا شوق پڑ جاتا ہے شوہر بھلے جتنا بھی غریب ہو اس کے پیسے لگوا کر کم از کم اپنا کمرہ لازمی سجاتی ہے۔ گھر بے شک بھوک پڑی ہو قرضے چڑھے ہوں پنجاب میں پہلی بار کوئی خاتون وزیراعلی آئی ہے وہ پنجاب کو ڈیکوریٹ کر کے ہی خوش ہورہی بے شک عوام بھوکی مرے علاج نا ملے جرمانے بھرے وزیراعلی کو بس بیوٹیفیکیشن چاہیئے۔
14
O waddy tweep, photo ghalat laa ditti ay tu. Awien betha bethaya PECA act na lawa lawin. Ay arishma hor ay jehri dhol wajandi ay
This quoted post is unavailable.
29
Replying to @MohsinnaqviC42
@MohsinnaqviC42 watched this and ended UCP signal in Lahore.
Un ingeniero creo un cruce que no necesita semáforos.
7
PERA Forces is a curse both for Public and PMLN @MaryamNSharif Wake Up!!!!!
اسلام آباد میں ایک پرانے ٹوئیٹر کے بھائی سے ملاقات ھوئی،وہ ایک ریسٹورانٹ میں بطور مینجر کام کرتے ھیں،ایک وقت تھا جب فوڈ سیفٹی والے چھاپہ مارنے سے پہلے ھوٹلز یا دکان والوں کو فون کرکے پوچھتے تھے کہ چھاپہ ماریں یا کوئی لے دیکر کام نمٹانا ھے،لوگ نا صرف ان کو پیسے دیا کرتے تھے بلکہ افسران کے کو اور ان کے خاندانوں کو مفت کھانا بھی۔ان دوست کے مطابق یہی کام ماشااللہ سے پیرا فورس نے پکڑ لیا ھے،کسی دن ان پر اسٹنگ آپریشن کرواکے دیکھ لیں،آپ نے تاجران کو خفا کیا الگ اور ان کی رشوتوں والی دیہاڑیاں لگوادیں وہ الگ۔اگر ایک فورس بنا ھی دی تو اس پر چیک اینڈ بیلنس بھی رکھ لیں،اچھا کام پٹھے طریقے سے کرینگے تو عوام بھی الیکشن میں آپ کو پٹھے طریقے سے ھی ڈیل کریگی۔
7
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif Your policies regarding employees encruitment , their salaries and pension, your planning related to farmers and wheat and your PERA forces etc area nightmare for PMLN vote bank. And huge damage has been done. Multi generational N league lovers are cursing you.
18
PERA force Maryam Nawaz ka Bera gharaq kary gi. @MaryamNSharif
پنجاب حکومت کا سب سے بڑا ظلم ریڑھی والوں اور چھوٹے کاروبار والوں کے روزگار کو تباہ کرنا ہے اس ظلم پر آپ بھی مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں پاکستان میں غربت سرکاری اعدادوشمار میں بڑھ رہی ایسے میں اگر کوئی روزگار کمانے کی کوشش کرے تو اس کا روزگار تباہ نہی ہونا چاہیے
20
Replying to @fawadchaudhry
@fawadchaudhry Shahzaada
فواد چودھری کے علاوہ کوئی پنجابی سیاستدان نہیں جو اس بہادری و دلیری سے پنجابیوں کا مقدمہ لڑ سکے پنجابی سیاستدان ایک تو قومیتی شعور سے عاری ہے دوسرا مصلحتوں کا شکار ہے فواد چودھری تینوں رب دیاں رکھاں @fawadchaudhry
2
12
Replying to @MaryamNSharif
مریم نواز صاحبہ جتنے مرضی منصوبے لگا لیں راشد نصراللہ یا سندھیلا جتنے مرضی وی لاگ بنا لیں جب تک عوام کو بنیادی سہولیات ملتی بجلی سستی نہیں ہوتی لوڈ شیڈنگ سے جان نہیں چھوٹے گی انصاف نہیں ملتا صحت کی سہولیات نہیں ملنی افسر شاہی کی کرپشن اور رشوت کا بازار بند نہیں ہو گا تب تک سب بے سود ہے کیونکہ عوام ن لیگ کو اس لیے ووٹ دیتی کہ جب ن لیگ حکومت میں آئے گی تو ان سب کے خلاف اقدامات کرے گی
1
14
Trainee Analyst 🙌
سنئیر تجزیہ نگار کی کم از کم عمر 50 سال ہونی چائیے اس سے نیچے والا جونئیر تجزیہ نگار اور 30 سال سے کم والا کچا تجزیہ نگار
11