PML N Socail Media Team GB retweeted
چڑیا کے پر مارنے پر بھی سوموٹو لینے والے کیا اپنے ارد گرد کالی بھیڑوں کے کالے کرتوت سامنے آنے پر بھی کوئی ایکشن لیں گے یا ان کا بس صرف عام عوام اور ملک کی خدمت کرنے والوں پہ چلتا ہے
#بغض_داماد_اور_ٹرک
PML N Socail Media Team GB retweeted
👈مولانا خادم حسین رضوی،قندیل بلوچ،جج ارشد ملک،عامر لیاقت،اور اب ارشدشریف کی پراسرار موت
صرف وہی لوگ کیوں پراسرار موت کا شکار ہوتےہیں جو عمران خان اور انکی موجودہ اہلیہ بارےبہت سارےاندرونی رازوں سے واقف ھوتےہیں عمران خان نےارشدشریف کو پشاور سےدوبئی فرار کروایا،اب کینیا میں موت
PML N Socail Media Team GB retweeted
اس کا سارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ یہ پہلے ان سے چھپ چھپ کے ملتا ہے، انکے پیر پڑتا ہے، NRO مانگتا ہے اور جب وہاں سے انکار ہوتا اور بات نہیں بنتی تو یہ پھر اس طرح کے گھٹیا پن پہ اتر آتا ہے۔ اسے کہتے ہیں فتنہ!
#گلگت:سابق وزیراعلی و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
ڈار ڈالر کے پیچھے رانا ثناءاللہ دجال کےپیچھے ، شھباز سیلاب والوں کے اور یوتھیے بیچارے جعلی خط کی بتی کے پیچھے
😂
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے۔۔۔ 🇵🇰
#IshaqDarReturns 🤲🏻💚
#لندن
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے سابق وزیر اعلیٰ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان #حافظ_حفیظ_الرحمان ، کی ملاقات۔
Hafiz Hafeez Ur Rehman
#NawazShareef
#Boos_with_Boss
#لندن
قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف صاحب سے سابق وزیر اعلیٰ و قائد مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کی ملاقات۔
ملاقات میں ملکی و گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
جب معافی نہیں مانگ رہے تھے تو کہتے تھے کہ خان صاحب ڈٹ گئے آج معافی مانگ لی تو کہتے ہیں خان سرخرو ہوا 🤣💞🤣🖐🤣🖐🤣🖐🤣🖐🤣🖐


















