Joined April 2022
بریکنگ نیوز🚨 برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔ خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
31
4,645
18
10,860
61,021
میں نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں کہا تھا آج نہیں تو کل کل نہیں تو پرسوں سہیل آفریدی کو رہا کردیا جائے گا۔۔۔۔ گورنر راج اور ایمرجنسی ختم ہو جائے گی اگر سہیل آفریدی کو نااہل نہیں کیا جاتا تو دوبارہ سے سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ بن جائے گے۔۔۔۔ تمام کابینہ اور اسمبلی بحال ہو جائے گی۔۔۔۔۔ لیکن اب ان کے دماغ میں یہ پلان بن رہا ہے۔ جس کے حوالے سے میں نے آواز اٹھانے کے لیے کہا تھا کہ آپ کے صوبائی اسمبلی کے اغوا کیے گئے پارلیمنٹیرینز ان کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ یہ اپنی تعداد کسی طرح پوری کرلیں اور اپنی حکومت بنا لیں کیونکہ زیادہ عرصہ گورنر راج نہیں چل سکتا۔۔۔۔ میری سوچ کے مطابق یہ اپنی تعداد پوری کرلیں گے اور سہیل آفریدی بھی آجائیں گے کابینہ اور اسمبلی بحال ہو جائے گی تعداد ان کے پاس پوری ہوگی۔۔۔۔ اور عدم اعتماد کا ووٹ لیں آئیں گے۔۔۔۔ پھر اس ووٹ سے سہیل آفریدی کو ہٹا دیا جائے گا ان کو ہٹانے کے بعد دوبارہ سے سی ایم کا الیکشن ہوگا۔۔۔۔ اور مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ مل کر حکومت بنائی گی۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ن لیگ کا سی ایم آئے۔۔۔۔ یا مولانا فضل الرحمان کا سی ایم آئے۔۔۔۔ گورنر راج زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا۔۔۔۔ کیس بھی چل رہا ہے۔۔۔ اس گورنر راج کو اللیگل ڈیکلیر کردیا جائے گا۔۔۔۔ اس لیے میری سہیل آفریدی سے یہ ریکویسٹ ہے کہ جب آپ کے پارلیمینٹرین اٹھائے جا رہے ہیں۔۔۔ آپ کو بھرپور مزاحمت دکھانی چاہئیے کیونکہ یہ حکومت آپ کی نہیں ہے۔ یہ حکومت مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے۔ اسی کے نام پہ یہاں تمام پارلیمنٹرین ہیں۔۔۔۔ یہ ہمارا قلعہ ہے جو ابھی کمزور ہوچکا ہے۔۔۔۔ اور اس کو مستقل طور پہ اکھاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔ تمام پارلیمنٹرین کو چاہیے خود کو محفوظ رکھیں جتنے پارلیمنٹرین اغوا ہوگئے ہیں ان کے لیے آواز اٹھائیں یہ کام بہت پہلے کرنا چاہیے تھا صوابی کے مقام پہ پہنچ جانا چاہیے تھا لیکن جو ہورہا ہے وہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔ اپنا فوکس آنے والے حالات پہ رکھیں خان صاحب پہ رکھیں خان صاحب کی بہنوں پہ رکھیں۔۔۔۔
42
164
3
864
60,869
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔ عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔ کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
190
1,880
42
6,744
71,473
aimas retweeted
مشال یوسفزئی کا فتنہ فساد فتور پارٹی کو ڈبو رہا ہے یہ کورکمیٹی کی میٹنگ کے دوران اپنے زاتی صحافی اور چند ہمدرد اکاونٹس کے زریعے جھوٹا پراپیگنڈہ کرتی ہے، یہ پارٹی کی تمام اندرونی کہانی منظر عام پر لاتی ہے اور اس کہانی کی حقیقت بتانے کی بجاۓ اپنی زاتی پسند ناپسند اور خواہشات کو شامل کر کے پوسٹ کرواتی ہے، اس کی ایسی اوچھی اور نیچ حرکتوں کیوجہ سے کور کمیٹی کی حقیقی کہانی ہمیں سامنے لانا پڑتی ہے یہ تھوڑے میں زیادہ ڈھل گیا ہے، اسے اس کی اوقات، قابلیت اور اہلیت سے کہیں بڑھ کر مقام مل گیا ہے، یہ گلی محلے میں لڑنے والی ایک فتنہ فساد پھیلانی والی عیار مکار خاتون ہے جس نے PTI اور اپنے عہدے کو سرکس بنا کر رکھ دیا ہے کل کور کمیٹی کی میٹنگ کو اس نے مکمل سیاق و سباق سے ہٹ کر اپنے زاتی صحافی اور ہمدرد اکاونٹس کے زریعے PTI کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کروایا آج اس عورت نے PTI کے اکاونٹس کے خلاف کیسز کرنے اور ان کے پاکستان میں لنکس کو انجام تک پہنچانے تک کی دھمکی دی، جب اس کے باس جرنیل ان کا کچھ نہیں بیگاڑ سکے تو یہ فتنہ کیا بیگاڑ لے گی اس فتنہ کے جھوٹ اور سازشوں کی لمبی لسٹ ہے، جیسے اس نے ارسلان بلوچ کے اکاؤنٹ کو شہباز گل کا اکاؤنٹ اور وقار خان کو خدیجہ شاہ کا اکاؤنٹ قرار دے کر اپنا بغض نکالا، یہ اپنی ہر زاتی خواہش اور مفاد کو جھوٹ کے لبادے میں اوڑھ کر سچ بنا کر بیچنے کی کوشش کرتی ہے
79
591
21
1,658
78,906
دلال نے مفلر بھی سرخ پہن رکھا ہے تاکہ دور دور گیراج کے کنجر کو گاہک دیکھ سکیں
47
112
5
419
6,727
aimas retweeted
Imran Khan is a believer and embodies self-respect, courage, and honor, the qualities our nation needs to succeed! #FreeImranKhan
12
427
6
1,168
12,372
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی چھا گیا، کھل کر سامنے آگیا۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ایکسپوز کردیا، کلمہ حق بلند کردیا 🔥🔥 جب آپ ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دینگے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے، سلمان اقبال اپنے ایمان کا سودا کرچکا ہے، سب بک گئے لیکن عمران خان واحد بندہ ہے جو انکے آگے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ہار نہیں مان رہا اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کر رہا۔
26
894
5
2,592
78,896
کھانے دیں۔ کھائے گا تو مرے گا۔ دھرتی پر بوجھ ہے کمبخت۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس شخص کو اب تک ایک درجن سے زائد دل کے دورے پڑ چکے ہیں۔
18
74
1
449
7,681
Regime Change in Bangladesh happened because? Army refused killing its own people..why Pakistani Army has no feeling for Pakistani people?
69
729
18
1,711
31,351
بریکینگ!! عمران خان کے بیٹوں کا انٹرنیشنل میڈیا The Guardian کو انٹرویو جاری!! انٹرویو کو سنیں اور پھیلائیں 🛑
5
523
5
920
6,836
البانیہ والوں کو شاید معلوم نہیں کہ سپریم کورٹ کو جلا کر راکھ کرنے کیلئے آگ لگانا ضروری نہیں۔ اس کے سر پر ایک نئی عدالت بنا کر من مرضی کا عملہ بھی بھرتی کیا جا سکتا تھا۔ یہ آگ لگانے سے زیادہ برا انتقام ہوتا۔
تعلیم، کرپشن اور وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبات پر احتجاج میں البانیہ والوں نے سپریم کورٹ کو ہی آگ لگا دی۔
10
361
3
1,629
32,056
یہ کانفیڈنس ، یہ باڈی لینگویج ، یہ انداز - مسلمانوں سے جنگ اور انڈیا سے پانی بند کروا بیٹھا۔ آئی ایس پی آر
51
752
6
2,304
22,722
کیسا میرٹ؟! عاصم منیر نے اپنی بیٹی کی شادی کے فوراً بعد اپنا داماد تو فوج سے نکال سول سروسز میں بھیج دیا ۔ کیا یہ پلاسٹک کے تمغے، جعلی سیلوٹ اور شہادتوں کے اعزاز صرف صوبیداروں اور حوالداروں کے بچوں کے لیے ہی ہیں کیا؟ اس میرٹ میں کبھی کسی صوبیدار کے بیٹے کو امریکہ میں پاپا جونز کی فرنچائز ملی؟ آسٹریلیا میں جزیرے اور لندن، نیویارک میں فلیٹس کے مالک بنے؟ صوبیدار اور حوالداروں کے بچوں کے لیے نوسربازی اور جرنیلوں کے خاندانوں کے لیے ڈپلومیٹک پاسپورٹ سے لے کر دنیا کی ہر آسائش اور صوبیعدار کے بچوں کے لیے لوہے کے تمغے اور پلاسٹک کی تلواریں۔
جنرل کا بیٹا ہو یا صوبیدار میجر کا، پاکستان آرمی میں میرٹ سب کیلئے برابر ہے! 🇵🇰 گزشتہ روز پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 154ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس میں پاک فوج کے متعدد افسران کے بیٹے بھی شامل تھے، جن میں اعلیٰ فوجی افسران، حتیٰ کہ لیفٹیننٹ جنرلز کے بیٹے بھی موجود تھے، لیکن اعزازی شمشیر Sword of Honour ایک صوبیدار میجر کے بیٹے محمد جنید جبار نے حاصل کی اور ایسا پہلی بار نہیں ہوا ۔ جنید جبار کے والد عبدالجبار پاک فوج کی 78 فیلڈ رجمنٹ آرٹلری میں صوبیدار میجر ہیں۔ جنید جبار ٹیکٹکس، اکیڈمکس اور ملٹری ٹریننگ میں بھی گولڈ میڈلز حاصل کرچکے ہیں۔ یہ ہے پاکستان آرمی کا میرٹ سسٹم! یہاں جنرل کا بیٹا ہو یا صوبیدار میجر کا، اکیڈمی میں دونوں کی حیثیت ایک کیڈٹ کی ہوتی ہے۔ نہ باپ کا رینک کسی کو اعزازی شمشیر دلوا سکتا ہے، نہ خاندانی پس منظر کامیابی کی ضمانت ہے۔ آگے وہی بڑھتا ہے جو اپنی قابلیت، نظم و ضبط، محنت اور کارکردگی سے خود کو ثابت کرتا ہے۔ ایک صوبیدار میجر کے بیٹے کا اعلیٰ فوجی افسران کے بیٹوں کے درمیان نمایاں کارکردگی دکھا کر اعزاز حاصل کرنا اس میرٹ سسٹم کی بہترین مثال ہے۔
9
95
1
353
6,697
نجم سیٹھی کی خبر ہر بات کرنا ضروری ہے ۔کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ یہ خبر درست ہے لیکن یہ فیصلہ آج کا نہیں یہ فیصلہ اس دن ہو گیا تھا جب عاصم منیر کو ریٹائر ہونے کے باوجود نواز شریف نے اسی شرط پر آرمی چیف بنایا گیا تھا کہ وہ تحریک انصاف کا خاتمہ کرے گا ۔ یاد رکھیں عمران خان ہی تحریک انصاف ہے تحریک انصاف میں پہلے بھی بہت لوگ آئے گئے۔ اب جو تحریک انصاف کو ختم کرنے کا ٹاسک ہے وہ عمران خان کو عوام کی یاداشت میں سے باہر نکالنا ہے۔ اس پر عملدرآمد 2025 سے ہی شروع ہو گیا تھا کہ عمران خان کو عوام سے دور کر دیا جائے۔عمران خان نے پارٹی کا آخری فیصلہ سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنانے کا کیا اسکے بعد ایک سال سے عمران خان کی کسی سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی ۔ شہزاد اکبر
15
1,059
2
3,409
58,006
وزرات اعلیٰ کے امیدواروں اور تمام لوگوں کو مشورہ ہے کہ عمران خان کی اجازت کے بغیر کسی بندے کو بھی وزیراعلی بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔ عمران خان کسی بھی xyz کو یا گنڈاپور کو۔ یا سہیل آفریدی کو یا جس کو بھی وزیراعلی نامزد کرے اسی کو وزیراعلی مانا جائے گا عوام اس کے علاوہ ہر چیز کو جرنیلی سازش سمجھے گی اور اس کی مخالفت کرے گی۔ میں ایسی مخالفت میں پہلی صف میں کھڑا ہوں گا۔ یہ استحقاق صرف عمران خان کا ہے۔ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اس معاملے پر فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ پہلے گنڈاپور نے پھر سہیل نے جس طرح وقت ضائع کیا۔ وہ انتہائی افسوسناک اور خان سے سخت زیادتی ہوئی ہے۔ جب تک خان نے گنڈاپور کو نہیں اتارا ہم نے بد ترین حالات میں بھی اسے وزیراعلی مانا۔ کیونکہ خان کا فیصلہ تھا۔ سہیل آفریدی کے بارے بھی ورکر ، عوام یہی کرے گی۔ وزیراعلی صرف بنانے ہٹانے کا کام صرف خان کا ہے۔
257
3,087
57
10,492
151,891
Asim Munir is responsible for all this.
73
2,728
12
7,235
42,641
مریم کے 3 گھنٹے ہوا میں رہنے کے چرچے انڈیا میں ہر زبان پہ ہے 😂۔
16
447
9
1,180
16,584
یہ ہے ناوی پلے کی زندگی کی روداد ، جسے امن کا نوبل انعام دیا گیا ، نیلسن منڈیلا کی وکیل اور اپنے ملک جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی ۔ شرم کا مقام ہے پاکستان کے حکمرانوں کے لئیے جنہوں نے اس کی بجائے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام تجویز کیا جو سات ممالک پر بمباری، ایک ملک کے صدر کو اغوا اور غزہ کی نسل کشی پر اسرائیل کی سرپرستی کرتا رہا
17
561
1,512
17,626
کبھی کبھی یوں لگتا ہے عاصم منیر کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک مشن دیا گیا ہے آپ نے پاکستان میں فوج کا مکمل خاتمہ کرنا ہے اور فوج کو اتنا کمزور کرنا ہے کہ لوگ اسے دیکھتے ہی اس پر تھوکنا شروع کر دیں اور پاکستانی فوج کو ایک گالی بنا دو اب فوج کی حالت یہ ہو چکی ہے پہلے کسی بدنام کرنے کے لیے اسرائیلی یا بھارتی ایجنٹ کہا جاتا تھا اب لوگ فوجی ایجنٹ کہہ کر بدنام کرتے ہیں
164
1,582
34
5,015
48,689
فرانس میں اب تک مظاہرین نے تمام بڑی بلڈنگوں پر قبضہ کرلیا، سٹور لوٹ لیے، پولیس کو سرینڈر تک کرنا پڑا لیکن فرانس کا صدر اسے ٹرمپ کی ایران پر جنگ کو زمہ دار ٹھہرا رہا ہے اپنی عوام کو دہشت گرد نہیں کہہ رہا، فرانس کا آرمی چیف یا فوج میدان میں گولیاں چلاتے نظر نہیں آرہی
38
1,218
11
3,286
56,486