🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
جب گھٹیا لوگ سیاست میں آ جاتے ہیں تو یہ حال ہوتا۔ یہ انڈوں والی رانی سارا دن لوگوں کو بد تہذیبی کے لیکچر دیتی ہیں اور خود وزیراعظم کی بہنیں جو سیاست میں بھی نہیں ان پر طعنہ زنی کروا رہی ہے۔ یہ انکی اصل اوقات ہے اور اصلیت۔
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
Islam is a beautiful and well cultured religion 💟♥️
Don't be angry ooo I respect all religion
#مارخورز
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
جو پٹواری 10 سال سے نواز شریف کو سچا مانتے تھے وہ 2 سال سے عمران خان کے بغض میں اپنے ہی لیڈر کو گالیاں دے کر کہتے ہیں چلو نواز شریف تو چور اور نکما تھا ہی عمران خان اپنا جواب دے 😂
2 سال میں نواز شریف شیر ہے سے نواز شریف چور تھا پر آگئے
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
جاہل نہ بک سکا،
نہ کبھی مفلسی بکی
عالم بکا ، شعور بکا ، آگہی بکی
#Payback1971Begins
#16DecAPSMartyrsDay
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
یہ سال بہت ساروں کے لئے سخت ترین ثابت ہوا۔ 😓
اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال ہم سب کے لئے باعث رحمت ثابت ہو۔ آمین 🤲
#2020
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
یہ دسمبر کی ہوائیں ایسا منظر یاد کرواتی ہیں کہ پشاور کی مائیں روتی ہیں اپنے بچوں کو یاد کر کے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے 😢😢😢😢
#APSPeshawar
#APS_ToHeaven
#APSMartyrsDay
#PeshawarAttack
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
اگر استعفوں سے بھی بات نہیں بنی تو اگلا آپشن اجتماعی خودکشیوں کا ہے
ڈیزل اینڈ نانی
😂😂
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
سب چور اپنی کرپشن بچانے کیلئے اکٹھے ہو گئے ھیں باقی یہ عوام کے خیر خواہ نہیں
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
کام کرے نا کرے مگر کمینے کا ڈائیلاگ ہمیشہ ہٹ ہوتا ہے😂
جلسے میں فوج کے خلاف اگر تقریر ہوئی تو اجے کی سنگم فلم بھول جاؤگے ، وزیر داخلہ انکل شیخ رشید
صاحب😂😂
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
دن کا وزیراعظم بلاول ہوگا اور رات کی وزیراعظم مریم صفدر ہونگی جبکہ فضل الرحمن جمعے کے دن وزیراعظم کے فرائض سرانجام دیتے رہینگے😜😜
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
فضل الرحمن سے گزارش ہے استعفوں پر ترپال اچھی طرح ڈال دے، باہر بارش ہو رہی ہے کہیں آر پار نہ ہو جائے ☂️⛈️😂
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
جنگل میں ایک لومڑی کی دُم حادثاتی طور پر کٹ گئی وہ جنگل کے دوسرے جانوروں کو کہنے لگی
تم سب بھی اپنی دُم کٹوا لو بڑا مزا آتا ہے ۔ مولانا
کا پارلیمنٹ سے استعفی کا مشورہ😂
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
معیشت صرف اس وقت ٹھیک ہو گی جب فضل الرحمٰن وزیر لسی مریم وزیر کرپشن اور بلاول وزیر خسر پھسر ہو ۔
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
تحریک انصاف کےجتنے بھی سوشل میڈیا 🌟 ہیں سب ایوارڈز کے مستحق ہیں کیونکہ یہ سب اس ملک اور عمران خان کا اثاثہ ہیں
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں 🤲
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
مریم صفدر کہ ٹھرکیو اور مینار پاکستان لاہور جانے والو یاد رکھنا کرونا ٹھرک کا لیول نہیں دیکھتا فیر نہ کہنا دسیا نئی
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
میں نے کہا پٹواری ہونے کا ثبوت دو 🤔
سالے نے گدھے کی آواز نکال دی 🤣😂
#این_آر_او_کے_سوالی
#گیارہ_چور_مچائیں_شور
#گیارہچوربمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
لاہور سے ن لیگ کو ختم کرنے پر میں
مریم صفدر اعوان صاحبہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
#گیارہ_چور_بمقابلہ_خان
🅚︎🅗︎🅐︎🅝︎🇮 🇾 🇮 ❤️ retweeted
حتمی نتیجہ: تین ماہ کی کمپئن ، سوا ارب کی انوسمنٹ ، گیارہ جماعتیں-اور نتیجہ ایک فلاپ جلسہ
PDM کا یہ سفر اختتام پزیر ہوا۔اس غبارے سے ہوا نکل چکی۔اب یہ لوگ اپنی شکست کہ زخم چاٹیں گے اور پھر کسی نئے فریب کی تلاش میں نکلیں گے۔عمران خان ان تمام چوروں کو بے نقاب کرنے میں کامیاب ہوئے







