@pardessssi
iAccount based inCanada!
About this account
- Account based in
- Canada
- Connected via
- Pakistan Android App
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
میں اس ائیڈی سے کسی کو سپوٹ نہی کرتا کسی بہی سیاسی پارٹی نہ ادارہ کو مجھے جو سمجھ اتا یا کسی کی غلطی نظر اتی ہے بس اس پر کمنٹ کرتا ہوں. اگر دل دکہے تو معزرت
Joined September 2022
- Tweets46.1K
- Following38
- Followers271
- Likes225K
pardess retweeted
مفتی نعیم کی دولت
سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری طور پر یہ تخمینہ جاری کردیا ، جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم مرحوم کے پیسوں اور جائیداد میں بارے میں اب کوئی ابہام باقی نہیں رہا۔ پاکستان کے ایک نامور عالم اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کراچی کے مہتمم مرحوم مفتی نعیم کے فرزند اپنے والد کی کمائی کے بٹوارے کے لیے کورٹ گئے۔ عدالت نے حکم دیا کہ مولانا کی کل آمدنی کا تخمینہ لگایا جائے۔ عدالت میں تمام جج صاحبان یہ دیکھ کر ورطہ حیرت میں ڈوب گئے کہ مولانا کی کل آمدنی پانچ ارب چونتیس کروڑ ستائیس لاکھ ایک سو سنتالیس روپے(5،34،27،00147)مختلف بنکوں میں موجود تھے۔ حالانکہ مولانا اپنے پاس مال جمع کرنے،سود کھانے اور دنیا کو مومن کے لیے قید خانہ,اور شیطان کے لیے جنّت سمجھتے تھے۔ موصوف کی یہ بات علاقے میں کافی مشہور ہوئی تھی جب پچھلے سال انہوں نے قربانی کا جانور اسی لیے نہیں خریدا تھا کہ “میرے پاس پیسے ہی نہیں ہیں.
pardess retweeted
ان کمپنیوں کی چوری اور پھر اس پہ سینہ زوری کے خلاف مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ دن بدن ریٹ بڑھتے جا رہے ہیں اور سروس بدترین ہوتی جا رہی ہے۔ پی ٹی اے چیئرمین میجر جنرل ر حفیظ الرحمان اور انکی ٹیم ستو پی کر سو رہی ہے شاید
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
جمہوریت زندہ آباد آمریت مردہ آباد
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
pardess retweeted
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
pardess retweeted
🔥🔥🔥🔥🔥🔻🔻🔻🔻
حماس اسرائیل میں غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا
پہلے مرحلے میں 33 اسرائیلی قیدی رہا ہوں گے
بدلے میں اسرائیل غزہ کے 1000 قیدی رہا کرے گا
19 سال سے کم عمر تمام فلسطینی قیدی اسرائیل رہا کرنے کا پابند ہوگا
اسرائیل غزہ سے فوجیں مکمل نکالنے اور حملے بند کرنے کا پابند ہوگا
غزہ میں لوگوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت ہوگی
غزہ میں یومیہ 600 امدادی سامان کے ٹرک آنے کی اجازت ہوگی
غزہ کے تمام ہسپتالوں کی تعمیر نو کی جائے گی
غزہ کی تعمیر نو کی اجازت ہوگی
جنگ بندی کا پہلا مرحلہ 6 ہفتوں پر محیط ہوگا
پھر اگلے دو مرحلوں میں مزید اسرائیل کے 66 قیدی اور باقی فلسطینی قیدی رہا ہوں گے
یہ غزہ کی فتح نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟
بقلم : غلام نبی مدنی
@GNMadani
pardess retweeted
Retweet to participate for Imran Khan's safety :
We urge the United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk to immediately send a delegation to Pakistan to directly investigate the condition of @ImranKhanPTI in prison as credible sources reveal his life is in imminent danger by the Pakistani state and the illegitimate government of Pakistan, who recently committed #IslamabadMassacre by firing on unarmed peaceful protesters in Islamabad on 26 November 2024.
The United Nations has itself demanded the immediate release of @ImranKhanPTI who has championed human rights and democracy in a 28 year ongoing struggle.
Further instability and chaos in Pakistan will negatively impact the world. We urge the United Nations @UN to uphold its duty to protect human rights and act now.
pardess retweeted
Thread: #IslamabadMassacre
26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest.
The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals.
We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far.
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
1/n
pardess retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو؛
ملک میں جمہوریت برائے نام رہ گئی ہے ۔ عدلیہ ایک جمہوری ملک میں آزادی کی ضمانت ہوتی ہے جو اب نہیں ہے۔ ملک میں صرف انتخابات سے جمہوریت نہیں آتی، حقیقی جمہوریت کے لیے صاف شفاف انتخابات، آزاد عدلیہ، قانون کی بالادستی اور احتساب کا ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ انتخابات کا ڈھونگ تو ڈکٹیٹر بھی رچاتے ہیں۔
ملک کے میڈیا پر اس وقت مکمل سنسر شپ ہے۔ میں نے اخبار دیکھے ہیں ان میں میرا کوئی بیان نہیں چھپتا۔
اس وقت حکومت نے آئین میں ترمیم کرکے سپریم کورٹ پر بھی قبضہ کر لیا ہے- یہ جو مرضی اب ناانصافیاں اور ظلم کریں اب ان سے کوئی نہیں پوچھے گا۔ تحریک انصاف جو ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس کو ہرانے کے لیے قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر نے ان کے ساتھ مل کر مینڈیٹ چوری میں ان کی مدد کی ۔ انہوں نے جو پاکستان کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا ہے اس کو بچانے کے لیے انہوں نے یہ ساری قانون سازی اس غیر آئینی پارلیمنٹ ، غیر آئینی صدر، غیر آئینی وزیراعظم اور اس فارم 47 کی پیداوار نظام کو استعمال کر کے آئینی ترامیم کروائی ہے۔ اس قانون سازی کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کے حقوق کو سلب کرنا ہے۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع فوج کا اندرونی معاملہ تب ہوتا اگر آرمی چیف نیوٹرل ہوتا موجودہ آرمی چیف اس ناجائز حکومت کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔ حکومت نے مینڈیٹ پر مارے گئے ڈاکے کو تحفظ دینے کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ہے۔ اس پر پارلیمنٹ میں قانونی بحث ہونی چاہیے تھی۔ یہ انتہائی اہم معاملہ تھا اور اس پر کوئی قانونی بحث کیے بغیر قانونی سازی کر دی گئی۔
میں اپنی ساری پارٹی بالخصوص قیادت کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ احتجاجی تحریک کی تیاری کریں ۔احتجاج کی قیادت تحریک انصاف کی جوائنٹ لیڈرشپ کرے گی ۔ جو ٹکٹ ہولڈر یا عہدیدار احتجاج میں شرکت نہیں کرے گا اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہم اس کو اگلے الیکشن میں ٹکٹ دیں گے۔
میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ آپ سب کو حقیقی آزادی اور آزاد عدلیہ کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ۔ ڈنڈے کے زور پر یہ حکومت نہیں چلائی جا سکتی ۔ میں پچھلے سولہ ماہ سے جیل میں ناحق قید ہوں۔ اگر ہم آج ان کے سامنے نہیں کھڑے ہوں گے تو پاکستان میں جمہوریت کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ غلامی سے موت بہتر ہے ۔ یہ مجھے ملٹری کورٹس میں لے جانا چاہتے ہیں تو لے جائیں میں اس کے لیے بھی تیار ہوں لیکن ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میری دو بہنوں کو بھی جیل میں ڈالا گیا اور ایک بہن کا بیٹا ڈیڑھ سال سے ملٹری جیل میں ہے ۔ میں خود ہر قربانی کے لیے تیار ہوں۔
میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 47واں امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پاکستان کے لیے خوش آئیند ہے۔ مجھے امید ہے کہ صدر ٹرمپ کم از کم نیوٹرل ہوں گے اور جو بائیڈن کی طرح نہیں ہوں گے جنہوں نے باجوہ کی طرف حسین حقانی کو استعمال کر کے جو میرے خلاف لابی کی گئی اس پر یقین کیا۔ میری رہائی کا معاملہ امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان میں ہی مکمل ہوگا۔
اپنی دو غلطیاں تسلیم کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع دینا میری سب سے بڑی غلطی تھی اور کمزور اتحادی حکومت لینے کی بجائے مجھے دوبارہ انتخابات کروانے چاہیئے تھے۔
میں ملک سے کسی صورت نہیں بھاگوں گا ۔ میرا نام مستقل طور پر ای سی ایل پر ڈال دیں میں نے باہر نہیں جانا۔ پہلے نواز شریف باہر گیا اب اس کی بیٹی بھی باہر چلی گئی بیرون ملک علاج انتہائی مہنگا ہے اور ان کا سارا ٹبر باہر بیٹھا ہوا ہے ۔ ان کی جائیدادیں اور ان کے پیسے ملک سے باہر ہیں۔ اگر میں نے نواز شریف اور زرداری کی طرح چوری کی ہوتی تو ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گیا ہوتا-
pardess retweeted
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
Harrs should contact Pakistan's Election Commissioner Sikandar Sultan Raja and everything will be fine by morning💪
#USAElections2024
pardess retweeted
قومی عدالت خیبر کے پانچ شہداء کی شہادت کے بعد آج یہ ویڈیو دیکھ کر کچھ سکون محسوس ہوا۔
رات کے اس پہر، قومی عدالت کے میدان میں لاکھوں لوگ جمع ہیں اور مشران کے کل کے فیصلے کے منتظر ہیں۔
#په_خيبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns
#PashtunNationalCourt11October
pardess retweeted
بیرسٹر سیف کو عہدے سے ہٹاو
یہ پوسٹ ہر انصافی کریں مظلوم کا ساتھ دینا فرض ہے۔۔۔
#بیرسٹر_سیف_کوعہدے_سےہٹاو
pardess retweeted
ہندوستان میں مسلمان تاریخ رقم کر رہے ہیں
گستاخ ملعون پنڈت رامگیر مہراج کے خلاف ہندوستان میں لاکھوں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے ہیں
اور سب کا مطالبہ ہے کہ اس ملعون کا سر تن سے جدا کیا جائے
#ArrestRamgiriMaharaj