pakteahouse (@paktea) header
pakteahouse (@paktea) profile picture

A space for Pakistan to speak

Joined May 2011
Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)Photo by pakteahouse (@paktea)
Judiciary vs. Establishment: Senators enter the fray, go after judges Raoof Hasan incident: What's this madness? Naya Daur TV hijacked: Who's behind such attempts? Watch @RazaRumi with @NadiaNaqi on #KhabarSayAagay: youtube.com/watch?v=PnfOmKmL…
1
908
اسی کو جام ملتا ہے جسے پینا نہیں آتا-
7
20
1,103
جسے بھی چاہو حرام کہہ دو جسے بھی چاہو حلال کر دو راحت اندوری
1
17
3
31
1,910
شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے!! ~چی گویرا
4
423
This is not a political post 😉
1
3
19
2,567
Majestic Jama Masjid - Delhi 1910.
4
366
Malam Jaba getting ready for ⛷️ Ski 🎿
1
2
5
2,965
Darra Adam Khel in the 70’s
1
3
11
897
احتساب دے چیف کمشنر صاحب بہادر! چوراں، ڈاکواں، قاتلاں کولوں چوراں، ڈاکواں، قاتلاں بارے کیہہ پُچھدے اُو ایہہ تہانوں کہیہ دسن گے، کیوں دسن گے؟ دسن گے تے جنج وسدے نیں، کنج وسن گے منو بھائی
1
5
403
Almost 50 years and 10 movies later
1
6
518
بابا غلام حسین ندیم ❤️ دھی دا ہاڑا “بابل تیری راج دُلاری ساں میں تینوں بوہت پیاری ساں میں ہِک تے چاڑھ کھڈوندا سی تُوں کِنے لاڈ لڈوندا سی تُوں مینوں رانو کہندا سی تُوں مَتھا چُم کے بہندا سی تُوں
1
5
412
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی
2
14
613
"میں اسے تلاش نہیں کروں گا، لیکن مجھے امید ہے کہ ہم اتفاقاً ملیں گے، جیسے ایک ہی سڑک پر یا بس میں۔" -ہاروکی مراکامی
1
6
724
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے - فیض احمد فیض
2
8
433
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد فیض احمد فیض
3
12
610
سودا جو ترا حال ہے اتنا تو نہیں وہ کیا جانیئے تو نے اٌسے کس آن میں دیکھا
1
2
621
Newspaper story about Sepoy Khudadad Khan, hailed from Chakwal District, Punjab (present-day Pakistan), the first Indian recipient of the Victoria Cross, the British Army's highest war-time gallantry award
1
2
1
7
1,126
Dal Lake, Srinagar
8
804
PIA ad in year 1980
4
399