محمد retweeted
یزید بھی حکمران تھا جبکہ فرعون و نمروز بھی حاکم تھے۔ اس حساب سے تو ہٹلر، نیتن یاہو اور مودی پر بھی اللہ کا فضل ہے
محمد retweeted
“ ریاست “ سے تو حسین نے بھی مقابلہ کیا ، تو کیا حسین غدار تھے؟ مسئلہ ملوکیت کا ہے ، مسئلہ ناجائز حکمرانی کا ہے۔
محمد retweeted
فوج تو ملک دولخت کروانے کی ذمہ داری قبول نہیں کرتی بلکہ سیاستدانوں پر اور حالات پر ڈالنے کی کوشش کرتی ہے یہ فوج ملک میں امن و امان کی تباہی کی ذمہ داری کیسے لے گی۔ الٹا آپ کو غدار ہی کہے گی۔
محمد retweeted
3,375 people killed in Iran, 26,500 wounded
2,702 killed in Lebanon, 8,311 wounded
28 killed in Gulf states, 289+ wounded
26 killed in Israel, 7,791 wounded
13 US troops killed, 381 wounded
ENOUGH of Trump and Netanyahu's endless wars.
محمد retweeted
عمران خان کی رہائی کا لاہ عمل دو تم اب بھی بکواس کر رہے ہو کہ اس کا علاج کرا دو بس اور وہ جیل میں پڑا رہے تم کتنے بے شرم ہو
لاکھوں کی تعداد میں لوگ عمران خان کی رہائی کے لیے باہر نکلے ہیں
محمد retweeted
نکلیں گے، نکلیں گے، خان کے دیوانے نکلیں گے!
جب جنون جوان ہوتا ہے، تو تاریخ بدلتی ہے۔ مردان کے غیور عوام ایک بار پھر ثابت کریں گے کہ وہ اپنے کپتان اور ملک کی آزادی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
19 اپریل - مردان کی تاریخ کا سب سے بڑا دن!
#ReleaseAndTreatImranKhan
محمد retweeted
DJ Trump must be impeached and disqualified due to imbalanced behavior and incompetency to take high ranking official tenures.
The burden of responsibility is on the Congress and those who elected him & the cabinet who is committing treason by not invoking the 25th amendment.
محمد retweeted
اور ٹرمپ کو نااہل نکمے خوشامدی مالشیے بہت پسند ہیں
اور صدر ٹرمپ کو ہمارے ناجائز حکمرانوں نے سیلوٹ مارکر نوبل انعام کیلیے نامزد کیا ہے
محمد retweeted
ہمارے ہاں ذرا سا سیلاب آئے تو کٹورا اٹھا کر نکل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر
عرصے سے عالمی پابندیوں کے شکار ایران نے 35 دن جنگ میں مالی مدد ' خوراک یا ادویات کی اپیل کی نہ کوئی لاک ڈاؤن لگا
کیونکہ انکے وزیروں جرنیلوں ججوں کے بیرون ملک اکاؤنٹ ہیں نہ عہدے سے اترتے ہی پہلی فلائٹ سے باہر بھاگنا ہوتا ہے
وہ اپنے ملک کو ہی اپنا ملک سمجھتے ہیں
محمد retweeted
اس پاگل جنسی درندے اور جنگی جنونی کو کچھ حرامخور دو مرتبہ Nobel Peace Prize کے لئے نامزد کر چکے ہیں۔
محمد retweeted
گندی گالیاں دینے اور تاریخی تباہی کا عزم کرنے پر عاصم منیر اور شہباز شریف صاحب کو امن کے نوبیل انعام کے لیے ایک اور نامزدگی کر دینی چاہیے۔
محمد retweeted
This is not the language of a democratically elected President.This is the language of a ruthless dictator and a war criminal. #TrumpTheWarCriminal
محمد retweeted
One month after starting the war in Iran, this is the statement of the President of the United States on Easter Sunday.
These are the ravings of a dangerous and mentally unbalanced individual. Congress has got to act NOW. End this war.
محمد retweeted
ہمارا آرمی چیف حالات کے پیش نظر ہی ایکسٹینشن لیتا رہتا ہے ادھر جنگ کے دوران سپر پاور نے اپنا آرمی چیف فارغ کر دیا۔
محمد retweeted
پاکستان ایک ملک رہا ہے نہ پاکستانی ایک قوم
یہ بھیڑ بکریوں کا باڑہ نہیں بلکہ برائلر مرغیوں کا ڈربہ ہے
بجلی اور گیس کے بلوں میں میٹر رینٹ اور فکسڈ ٹیکس کی لوٹ مار کو
کسی وکیل ' بار ایسوسی ایشن نے چیلنج کیا ؟
اسمبلی میں کوئی بولا؟
سپریم یا آئینی عدالت نے کوئی ایکشن لیا ؟
ہارٹ اٹیک کے عادی مریضوں کو اٹیک ہوا؟
باقی تو چھوڑیں جنہوں نے پیسے دینے ہیں ان میں سے کوئی بولا؟
کیا ملک ہے یار























