Pinned Tweet
اس دنیا میں کرنے کی صرف دو ہی چیزیں ہیں
من پسند عورت کے لبوں سے اپنا نام سننا
اور
من چاہی عورت سے عشق میں تمام حدود بھول جانا 🙂🌹❤
❤🌿🌿علی ❤🌿🌿
السلام علیکم دوستو کیسے ہو ٹھیک ہو میرے لیے دعا کرنا میں ہاسپٹل میں داخل ہوں اگر زندگی رہی تو اپ سے بات ہوگی اگر کوئی غلطی ہوئی تو میں سب دوستوں سے معافی چاہتا ہوں خوش رہیں
نکاح کیلے موسی ؑ نے دس سال مسلسل مزدوری کی ھے اور دوسری طرف زنا سے بچنے کیلے یوسف ؑ نے سات سال تک مسلسل جیل کاٹ لیا، اس سے نکاح کی اہمیت اور زنا کی قباحت معلوم کریں۔
نظر انداز بھی کر دیتا ہے وہ شخص کبھی
اپنا ہونا کبھی بیکار بھی لگتا ہے مجھے
تیرا ان حالوں میرے ساتھ گزارا کرنا
عِشق بھی لگتا ہے ایثار بھی لگتا ہے مجھے🖤🥀
اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ! میری خواہش کیا ہے؟؟
تو میں کہوں کہ۔۔۔!
مجھے ایک بے فکر دل اور *سکون بھرا لمحہ چاہیے
جہاں نا ماضی کا دکھ ہو اور نا مستقبل کی کوئی فکر ! ❤️🩹🙂
"جیسے چائے میں بسکٹ ڈبوتے ہیں تو بسکٹ ٹوٹ کر گر جاتا ہے لیکن چائے کو کچھ نہیں ہوتا، ایسے ہی جو انسان کسی سے عشق کرتا ہے وہ بھی ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے، مگر جس سے عشق کیا جائے اسے کچھ نہیں ہوتا۔
— از قلم
لوگ صورت دیکھتے ہیں ہم سیرت دیکھتے ہیں
لوگ خواب دیکھتے ہیں ہم حقیقت دیکھتے ہیں
بس فرق اتنا ہے کہ لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں ۔
اور ہم دوست میں دنیا رکھتے ہیں
❣️🌹یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں
سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں🌹❣️
❣️🌹کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے
کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں 🌹❣️
دوستی وہ خزانہ ہے جو کم نہیں ہوتا
وقت گزرے مگر یہ کم نہیں ہوتا
سچا دوست وہی جو ہر حال میں ساتھ دے
ور نہ دنیا میں کوئی بھی کسی کا نہیں ہوتا
کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں
اور نہ ہی اس لئے کرتا ہے کہ آپ وفادار ہیں بلکہ،
وہ آپ سے اس لئے محــــبت کرتے ہیں کہ
*"آپ ان کی نصــــف روح، آدھــــا دماغ اور پــــورا دل ہوتے ہیں••••
🥀❤️🔥
سبھی سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے
صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے
اس لئے شاہ لطیف نے لکھا....
"عورت عشق کی استاد ہے"🖤🥀
#

