عاقب محمود retweeted
پاکستان کی تاریخ میں کسی رہنما کا امریکہ کے مقابلے میں ایسا لہجہ نہ کبھی دیکھا نہُ سنا۔ امریکہ کی پاکستان دشمنی بے نقاب ہوچکی ۔ غیرت اور آزادی سے جینے کی منزل دکھائی دے رہی ہے ۔ اسوقت عالم کفر کے قائد امریکہ کے مقابلے میں کھڑا ہونا بائیس کڑور باغیرت عوام کی غیرت کا تقاضہ ہے
عاقب محمود retweeted
#EidMubarak Skipper.
Keep strong, steadfast & smiling in the face of all conspiracies. As long as you keep being guided by the light of Allah (SWT) and his Prophet Muhammad ﷺ you will not be alone & you will not be defeated inchaa Allah.
#EidUlFitr #Pakistan @ImranKhanPTI
عاقب محمود retweeted
If anyone had any doubts abt US regime change conspiracy this video should remove all doubts as to why a democratically elected PM & his govt were removed. Clearly the US wants an obedient puppet as PM who will not allow Pak choice of neutrality in a European war;
عاقب محمود retweeted
تبدیلئ اقتدارکی امریکی سازش کےبارے میں کوئی شک تھابھی تو اس ویڈیوکےبعدباقی نہیں رہناچاہئےکہ ایک منتخب جمہوری وزیراعظم+اسکی حکومت کوکیوں ہٹایاگیا۔🇺🇸ایک ایسی تابعدار کٹھ پتلی کو🇵🇰کا PM دیکھناچاہتاہےجو یورپی جنگ میں 🇵🇰 کوغیرجانبدار رہنےکی اجازت نہ دے
عاقب محمود retweeted
وزیراعظم نواز شریف نے مجھے فون کر کے قادیانیوں کو حج میں کوٹہ دینے کی ہدایت کی،
سابق وزیر مذہبی امور اعجاز الحق کے انکشافات👇👇👇
عاقب محمود retweeted
مریم نواز کی روحیل اصغر کو جپھی
کیپٹن صفدر روحیل اصغر سے الجھ پڑے 🙈
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عاقب محمود retweeted
Replying to @KhurramHusain
We know you have become totally shameless but no need to prove it every other day.
You are sharing his edited and out of context clip and too on a sensitive matter like blasphemy and Kufar???
عاقب محمود retweeted
علی محمد خان نے ٹاک شو میں قرآنی آیت کا حوالہ دیا۔ جس پر ڈیزل فضلانڈو کے بھائی مُلا عطاءالرحمن نے کہا کہ قرآن میں اس طرح کی آیت ھے ھی نہیں۔ جس پر علی محمد خان نے آیت نکال کر دکھا دی.
نغوذباللہ.
یہ خبیث بُغضِ عمرانی میں قرانی آیات کا انکار کرنے سے بھی نہیں گھبراتے۔ استغفر اللّٰہ
عاقب محمود retweeted
سحری کر لی نماز پڑھ لی تو اب قومی فریضہ سمجھتے ہوئے اس ٹیوٹ کو ریٹیوٹ کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
عاقب محمود retweeted
بدلتہ ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔
جو کل تک کہتے تھے کہ تحریک انصاف نے سٹیٹ بینک IMF کے حوالے کر دیا آج ذرا دیکھیں کیسے بدلے۔
#MarchAgainstImportedGovt
عاقب محمود retweeted
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
عاقب محمود retweeted
تحریک انصاف حکومت نے جب بِل منظور کرایا تو ن لیگ اور اسی حامد میر گروپ نے بیانیہ بنایا کہ عمران خان نے اسٹیٹ بینک کا آئی ایم ایف سے سودا کر دیا اور آج اسی سودے کو اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کہہ رہے ہیں۔
#MarchAgainstImportedGovt
عاقب محمود retweeted
سلام ان غازیوں کو 🌹 فوج کے ریٹائرڈ آفیسرزعمران خان کی حمایت میں ڈٹ گئے۔سب کچھ داؤ پر لگا دیا- کیوں - جانیے اس ویڈیو میں
youtu.be/xYH2viMGFQ4
@karamatmughal by
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عاقب محمود retweeted
Twitter Campaign - 23 Apr (today) at *9 PM, with HT #IstandwithPakArmy*. Plz join
عاقب محمود retweeted
مراد سعید نے سینیٹ میں کوئٹہ کراچی چمن شارع کے جس منصوبے کے افتتاح کا اعلان کیا تھا ، شوباز خکومت اسلام آباد میٹرو کی طرح اس پر بھی اپنی تختی لگا رہا ہے۔ خود کچھ کرنے کے قابل نہیں!!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عاقب محمود retweeted
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عاقب محمود retweeted
بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور






















