PA_MUHAMMAD retweeted
Replying to @sadiasnoor
اللہ رحیم وکریم آپ کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ان کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
میں کوئی فوج کی نرسری میں پیدا نہیں ہوا
عمران خان
جنرل حمید گل نے عمران خان کو پیدا کیا
سیاست میں لےکرآیا
پرویزمشرف کا ساتھ اسلئے دیا تھا کہ پرویزمشرف عمران خان کو وزیراعظم بنا دے
اسکے بعد جنرل شجاع پاشا کی انگلی پکڑ لی
جس نے پارٹیوں سے بندے توڑ کر عمران خان کی پارٹی کی
1/6👇
PA_MUHAMMAD retweeted
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں… کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم نماز میں انجانے میں غلطیاں کر رہے ہوں؟
اگر ایسا ہے تو آئیے، اس ویڈیو کے ذریعے اپنا طریقۂ نماز درست کریں اور اپنی عبادت کو مزید خوبصورت بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح طریقے سے نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزاکم اللہ خیراً۔
اگر شیطان اپ کو روک کے نہیں تو اگے بھی ریپوسٹ کریں تاکہ یہ پیغام ہر انسان تک پہنچے؟🫶
PA_MUHAMMAD retweeted
Replying to @PMCD_10
نمبر 1 صیح سنت کے مطابق ھے
اللہ رحیم وکریم ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
PA_MUHAMMAD retweeted
بھارت میں کرسمس ڈے منانے والے عیسائیوں پر ایک اور حملہ!
بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے بعد کیرالہ میں بھی کرسمس کی تقریبات کے دوران ہندوتوا غنڈوں نے مسیحی خواتین اور بچوں پر حملہ کر دیا
بھارت میں پہلے مسلمان غیر محفوظ تھے اب عیسائی بھی غیر محفوظ ہیں
PA_MUHAMMAD retweeted
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرو ۔۔۔
حرمت نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کے احساس سے ان آیات کی تلاوت کرتے ہوئے بار بار امامِ حرم کی آواز رندھ جاتی ہے!
یہ احساس ان کے لیے ہے جن کو اللّہ تعالی نے سمجھ عطا کی ہے۔
PA_MUHAMMAD retweeted
میری بہنوں بھائیوں اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ ہو رہا ہے اپ کی ہیلپ کی ضرورت ہے میرے اکاؤنٹ کو بچا لو کوئی لائک کرو کمنٹ کرو ری پوسٹ کرو
PA_MUHAMMAD retweeted
السلام علیکم ❤️
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ🕋🌹
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
PA_MUHAMMAD retweeted
یوتھیوں (حرامیوں) اور پیپلیوں (بے غیرتوں) کے رپورٹ کرنے کی وجہ سے اکاؤنٹ کی ریچ 0 ہو گئی ہے. اگر آپ کو یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے تو ریٹویٹ لائک اور کمینٹ کی استدعا ہے.
شکریہ
PA_MUHAMMAD retweeted
یوتھیوں (حرامیوں) اور پیپلیوں (بے غیرتوں) کے رپورٹ کرنے کی وجہ سے اکاؤنٹ کی ریچ 0 ہو گئی ہے. اگر آپ کو یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے تو ریٹویٹ لائک اور کمینٹ کی استدعا ہے.
شکریہ
اور اب تو افغانی کتے بھی شامل ھو گے ھیں
PA_MUHAMMAD retweeted
پاکستان زندہ باد،ہمیشہ زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
#We_Stand_with_Pak_Army
























