What happens when 8+ billion people meet the fastest-adopted technology #AI in human history?
Watch the video and join the conversation.
linkedin.com/posts/usmanbinz…
Play Bold. Compete with Pride
The U-21 KP Games2026 are set to ignite passion, talent, and sportsmanship across the province.
04–07 February 2026
5000 Players | 07 Regions | 04 Days
Get ready to witness the future of KP sports in action. #KhelRahaHaiKP #KPU21Games2026
Usman Bin Zaheer retweeted
گلیات میں شدید برفباری کے پیشِ نظر اور مقامی کمیونٹی، سیاحوں اور پی کے ایچ اے کی درخواست پر، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے برف ہٹانے کے مؤثر اقدامات کے لیے جی ڈی اے کی ہیوی مشینری پی کے ایچ اے کی معاونت کے لیے تعینات کر دی ہے۔
جی ڈی اے کا فیلڈ اسٹاف بھی تعینات کردیا گیا ہے تاکہ برف ہٹانے کے عمل کو مزید تیز کیا جا سکے ۔ آج رات تک بی این اے روڈ اور ٹاؤن کی تمام سڑکیں صاف کر دی جائیں گی۔
The case of #SattarBuksh vs. #Starbucks goes beyond logos — it’s about #BrandingStrategy & cultural sentiment.
Is Sattar Buksh smartly exploiting the opportunity by parodying a global giant, or risking backlash by inheriting the same resentment?
linkedin.com/posts/usmanbinz…
خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کا نیا دور!
وسطی ایشیائی مریضوں کے لیے فوری ویزہ سہولت، طورخم بارڈر پر ہیلپ ڈیسک، اور پشاور کے بڑے اسپتالوں میں مزید سہولیات کا اضافہ۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور عمران خان کے وژن کی تعبیر کر رہے ہیں
Usman Bin Zaheer retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی افغان سفیر سے ملاقات, زلزلہ متاثرین سے اظہارِ ہمدردی، باہمی تعاون پر گفتگو
عمران خان کے وژن کے مطابق مسلم اُمہ کے اتحاد اور افغانستان کے ساتھ پائیدار امن کو فروغ دینے کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پاکستان میں تعینات افغان قائم مقام سفیر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ نے حالیہ زلزلے کے متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کیا، فاتحہ خوانی کی، اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت افغان بھائیوں کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان مہاجرین کو درپیش مسائل، خطے میں پائیدار امن، اور دوطرفہ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، تاکہ باہمی تعاون کے ذریعے روزگار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔
Rice shortage won’t stop at #basmati — expect ripple effects on #sugar, corn-based products, cooking oils, cotton goods & vegetables. #FloodsInPakistan
For the first time in the #UK, a gene therapy protocol for #thalassaemia, spearheaded by British-Pakistani Dr Sher Bahadur Anjum , has enabled two boys to stop monthly transfusions. Hope for many more.
Two boys aged 11 and 13 of #bangladeshi heritage, who had depended on monthly blood transfusions their whole lives, were treated.
The therapy involved modifying the patients’ own stem cells to produce healthy haemoglobin, aiming to stop the need for future transfusions.
After 3 months of pre-treatment care plus a 4-week stay for the actual gene therapy, the boys have been transfusion-free for 6 months.
#healthTech #healthcare #HealthNews
The rise of AI ministers sparks burning questions:
👉 If an #AIBot commits a crime — can we sue it?
👉 Or does the weight fall on its developers?
👉 Is the blame game even possible with a machine?
👉 Are we truly in control — or witnessing the dawn of a Genesis Variant?
Usman Bin Zaheer retweeted
خیبرپختونخوا میں دیہی صفائی کا سب سے بڑا پروگرام ’پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا‘ شروع
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے صوبے کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کے لیے11 ارب روپے کی لاگت سے اپنی نوعیت کے پہلے اور منفرد فلیگ شپ پروگرام پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا کا باضابطہ اجراء کر دیا ہے،
🔸صوبے کی تمام 3,633 ویلج کونسلز کو بیک وقت شامل کیا گیا ہے۔
🔸صفائی کے لیے 11,388 اہلکار بھرتی کیے گئے ہیں۔
🔸میدانی علاقوں کی 2,061 ویلج کونسلز میں فی کونسل 4 اہلکار تعینات
🔸پہاڑی علاقوں کی 1,572 ویلج کونسلز میں فی کونسل 2 اہلکار تعینات۔
🔸بھرتیوں کا پورا عمل شفاف انداز میں قرعہ اندازی کے ذریعے مکمل کیا گیا۔
🔸کل 32,683 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 29,822 امیدوار اہل قرار پائے۔
🔸ہر ویلج کونسل کو لوڈر رکشے، یونیفارمز اور صفائی کٹس فراہم کر دی گئی ہیں۔
🔸جمع شدہ کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے لیے ٹی ایم ایز کو 3.6 ارب روپے کی لاگت سے 392 ٹریکٹرز اور 315 منی ڈمپرز فراہم کیئے گئے ہیں۔
🔸منصوبے کی پائیداری کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ماڈل ٹیکس شیڈول متعارف کرایا گیا ہے۔
🔸پروگرام کی مؤثر نگرانی کے لیے ویلج کونسل سطح پر کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں۔
#CMKP #KPLG #PakSaafoShafafPakhtunkhwa #CleanGreenKP
Big step by Govt of #KhyberPakhtunkhwa to protect fruit plants!
In #DIKhan, Climate Smart Technologies introduced:
Famous #Dhakki Dates now safe from monsoon rains
✅ Reduced losses
✅ International quality produced
✅ Higher farmers’ income
Biggest Rural Cleanliness Drive in #KhyberPakhtunkhwa launched!
CM @AliAminKhanPTI kicks off a Rs.11B flagship program “Paak, Saaf-o-Shafaf KP”
✅ 3,633 VCs covered
✅ 11,388 staff hired
✅ Loaders, uniforms & kits provided
✅ 392 tractors + 315 mini dumpers handed to TMAs
Usman Bin Zaheer retweeted
عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مؤثر قیادت کا عملی ثبوت! خیبرپختونخوا حکومت نے فلیگ شپ ڈیجیٹل اسکلز انیشیٹو کا آغاز کر دیا.
🔹27,450 نوجوانوں کو عالمی معیار کی ٹریننگ
🔹2,888 گریجویٹس کو گلوبل سرٹیفکیشن اور اسکالرشپس
🔹پہلے مرحلے میں میرٹ پر منتخب 1,268 نوجوانوں کی ٹریننگ کا آغاز
یہ صرف ایک پروگرام نہیں، نوجوانوں کی مالی خودکفالت اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے
Usman Bin Zaheer retweeted
Major Education Reform in Khyber Pakhtunkhwa 🎓
The Government of Khyber Pakhtunkhwa has approved a landmark decision, Associate Degree holders are now eligible for government jobs. This reform will create new opportunities for students, saving them time and resources while ensuring equal access to employment.
With over 250 Associate Degree programs launched across government colleges, students can complete a 2-year degree and later merge into BS programs if they wish to continue. This flexible pathway aligns with HEC policy and supports youth employability in line with modern needs.
@MeenakhanAfridi
#EducationReform #KhyberPakhtunkhwa #HigherEducation #YouthEmpowerment #DigitalKP
آندھی ہو ۔۔
طوفان ہو۔۔
ہو کوئی بھی آفت
اسّی تے آج ہی ویا کر سی ۔۔
دلہن ڈولی کی جگہ کشتی پے سوار۔۔
پہنچی سسرال ۔۔
#FloodsInPakistan
#FloodRelief
#FloodAlert
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 411 جانیں ضائع، 352 خاندانوں کو 704 ملین معاوضہ، زخمیوں کو 30 ملین اور گھروں کی تباہی پر 595 ملین ادا، 29 ہزار فوڈ پیکجز تقسیم۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی بروقت قیادت میں ریلیف و بحالی کے اقدامات تیز تر، عوام کی امید بن گئے۔
#FloodRelief












