20 سال میں اتنا کام نہی ہوا پنجاب میں جتنا پچھلے 2 سال سے ہوا ہے۔ مریم نواز
مریم نواز، نوازشریف کی طرح دعوے نہی کرتی کام کرتی ہے۔ مریم نواز
اس بےشرم انسان کو مریم صفدر بذات خود فالو کرتی ہے اور پاکستان آمد پر اس غلیز آدمی سرکاری پرٹوکول بھی دیا جاتا ہے۔
بقول مولانا! جنرل باجوہ سے مولانا نے پوچھا عمران خان کی حکومت گرانے کی کیا وجہ ہے تو باجوہ نے کہا ہم پر امریکی دباو بہت زیادہ ہے۔
مولانا نے باجوہ کا امریکہ دباو کم کروانے کےلیے رجیم چیج آپریشن کی سربراہی کی تھی۔ تو آپ کیسے مخالف ہوئے وردی کے سیاست میں مداخلت کرنے پر۔۔؟
ذمہ دار تو جرنیل ہیں، جیسے پاشا، باجوہ، فیض حمید اور موجودہ بھی۔۔
پر کبھی آپ جیسے کسی جرنیل کو پوری قوم کا باپ بنا دیتے ہیں اور کبھی ن لیگ والے۔۔
ہم تو ضیاء بلکہ پاکستان کے معارض وجود میں آنے کے بعد سے وردی والوں کی سیاسی مداخلت کو رد کرتے آ رہے ہیں
@ImranRiazKhan
وقت بھی دور نہی جب مولانا کی طرح نوازشریف اور رزداری بھی اسپیکروں میں کہیں گے کہ ہم رجیم چینج کے حامی نہی تھے بلکہ ہمیں مجبور کیا گیا تھا۔ تب عوام انکے ساتھ نرم گوشہ نہی بلکہ چپل ہاتھ میں پکڑ کر انکو آگے لگائیں گے۔ ابھی بس دیکھتے جائیں سب بولیں گے اور ایک دوسرے کا خود بتائیں گے۔
اللہ پاک واجد مغل کو صحت اور شفا عطا فرمائے جو کہ کینسر جیسے موضی مرض مبتلہ ہیں۔ واجد صاحب کو علاج کےلیے نوازشریف کینسر ہسپتال سے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال ریفر کردیا گیا تھا۔ خود واجد مغل کے بقول۔ اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے۔ پٹواری یوتھیے بعد میں۔ انسانیت پہلے۔
عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN جیسی کنیزوں اور باقی جھوٹے پٹواریوں کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کےلیے زیادہ محنت اسلیے نہی کرنی پڑتی کہ X کمیونٹی نوٹ بھی تقریبا پٹواریوں اور کنیزوں کی جئی تئی پھیرنے کا کام تسلی بخش کر دیتا ہے۔ لہذا محترمہ کی پوسٹ پر لگے کمیونٹی نوٹ کا خلاصہ پھر ذلالت۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
Nobel Sustainability Trust کے چئیرمین پیٹر نوبیل نے میڈیم کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت۔۔۔ عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN اگر پیٹر نوبیل ان 1000 دنوں کی قابلیت جان گیا تو خطاب کی دعوت وڑ بھی سکتی ہے۔
بلاول خود بھی کاغذی ہے میرے بھائی! بلاول بھی اسی وزیراعظم کی حکومت کا ممبر ہے جسکو وہ کاغذی کہہ رہا ہے۔
Replying to @ownspeaks
اس میں تو کوئی شک نہیں لیکن جو ٹویٹ اس نے کیا تھا وہ بلال بھٹو کی ایک پریس کانفرنس تھی جس میں اس نے کاغذی وزیراعظم کا ذکر کیا تھا
عمران خان نے کہا تھا یہ اعصاب کی لڑائی ہے میں اس لڑائی کا ماہر اور تجربہ کار کھلاڑی ہوں۔
کوئی شک نہی عمران خان موجودہ نظام کو گھٹنوں پر لے آیا ہے۔موجودہ مثال بلاول اور مولانا ہیں۔ انکی حالت دیکھو یہ ایک دوسرے کو عمران خان سے ڈرا کر خود کو بچانا چاہتے ہیں۔طاقتور بھی اور مہرے بھی۔
ان سب کا اور باقی دیگران شہدا سانحہ 26 نومبر کا خون کبھی رائیگاہ نہی جائے۔ قتل گاہ سجانے والے اللہ کی پکڑ سے بچ نہی سکیں گے۔
#نومبر26_یوم_جبر
Pakistan paid the price of its friendship with the US by losing more than 80K Pakistani lives,and it is still suffering the consequences to this day,Similarly, KSA is now paying the price of its friendship with the US by risking the destruction of its own peace,as well as Yemen.
3000 سے زائد عدالتیں،جج و جوڈیشیل افسران 3142،اعلی عدالتوں میں ججز 126، قانون و انصاف میں رجسٹرڈ وکلا 230,879
3142+126=3268 ججز کے سامنے 230,879 وکلا ناانصافی،لاقانونیت،عدالتوں کی پامالی پر خاموش تماشائی ہیں۔نظام انصاف قائم کروانا چاہیں تو 230,879 وکلا تاریخ رقم کرسکتے ہیں۔
پاکستان نے امریکہ سے دوستی کی قیمت اپنے 80 ہزار سے زائد شہریوں کی جانیں گنوا کر ادا کی، اور آج بھی اس کے نتائج بھگت رہا ہے۔ آج سعودی عرب بھی امریکہ سے دوستی کی قیمت اپنا امن، اپنا استحکام، یمن کے امن اور انسانی جانوں کی صورت میں ادا کر رہا ہے۔
@JimmyVirkk
@SdqJaan
دفعت باكستان ثمن صداقتها مع أمريكا أرواح أكثر من 80 ألفاً من أبنائها، ولا تزال تعاني من تبعاتها. واليوم تدفع السعودية ثمن صداقتها مع أمريكا من أمنها وسلامها وسلام اليمن، فضلاً عن خسارة الأرواح.
@KSAMOFA
@TamimBinHamad
@JimmyVirkk
2
100












