Lady khokhar retweeted
یورپ میں جائیدادیں بنانے کے بجائے، ایک نام نہاد ’’غدار‘‘ نے کراچی میں تیسرا کینسر اسپتال مکمل کر دیا، جس کا افتتاح 29 دسمبر2026 ہوگا
Lady khokhar retweeted
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے۔
Lady khokhar retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو لیڈر تو کیا میں انسان بھی نہیں سمجھتی کہ انسان کہلائیں۔۔۔!! سائرہ بانو
🚨پختونخوا میں گورنر راج کے کارنامے شروع۔
یہ غمزدہ اور مایوس نوجوان کہتا ہے کہ گورنر یہاں پر خود ایا اور کہا کہ یہ سب تجاوزات ہیں گرا دیں ہم نے انہیں کہا کہ یہ ہمارے پاس NOC ہے اور میری کروڑوں روپے کی فارمیسی ہے لیکن انہوں نے ایک نہ سنی اور میرا کاروبار تباہ کر دیا، میں نے تو ابھی ابھی کاروبار شروع کیا تھا نوجوان ہوں اور انہوں نے میرے ساتھ یہ ظلم کیا تو میں اور مجھ جیسے نوجوان خاک اس ملک میں پیسہ لگائیں گے کوئی نہیں لوگ یہاں کی لاقانونیت سے بھاگیں گے، اس ملک میں راتوں رات منتخب حکومتیں ختم کر دی جاتی ہیں گورنر راج لگا دیا جاتا ہے یہ ملک رہنے کے قابل ہی نہیں۔
Lady khokhar retweeted
Replying to @QaimKhanisays
انُ مولویوں کا کیا کرنا ہے جو مسجد اور مدرسہ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں؟
Lady khokhar retweeted
میں تو کہتا ہوں دجال ا چکا ہے ۔۔ نہی یقین اتا تو ویڈیو دیکھیے ۔
اگر نہی بھی ایا تو جس حساب سے فتنے سر اٹھا رہے ہیں تو عنقریب ا جاے گا ۔۔ اس ویڈیو نے مجھے کم سے کم یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ کہ یہ دور دجالی چل رہا ہے ۔۔
ہم صرف فحاشی عریانی ٹک ٹاک کا رونا روہے ہیں یہ دیکھیے اور اب اپکو سمجھ ا جاے گا کہ کیسے معاشرے کو تباہ کیا جارہا ہے ۔ اس کے پیچھے کوی بڑی طاقتیں ہیں ۔۔
اک لمحے کیلے سوچیں ہوٹل پر لڑکا لڑکی ڈیٹ مارنے جائیں تو پانچ منٹ بعد پولیس پہنچ جاتی ہے ۔۔
اور انہیں ڈیجٹل فحاشی پر کوی اعتراض نہی ہے ۔ انہیں پروٹوکول دیا جاتا ہے ۔ وہ حکومتی وزیروں کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں ۔
اب اس بہن نے جس اہم ایشو کی طرف توجہ دلای ہے وہ واقعی کسی فتنہ سے کم نہی ہے ۔۔
Lady khokhar retweeted
کیا دہشتگرد جماعت ہے پی ٹی آئی؟؟؟
جو ملک میں یونیورسٹیاں بناتی ہے تاکہ ہر بچے کو تعلیم ملے، جو صحت کارڈ لاتی ہے تاکہ غریب کو مفت علاج ملے، جس کا بانی شوکت خانم جیسے 3 بڑے کینسر ہسپتال بناتا ہے تاکہ زندگیاں بچیں، جو مزدوروں کے لیے پناہ گاہیں اور بھوکوں کے لیے لنگر خانے بناتی ہے۔ اگر عوام کی خدمت، تعلیم، صحت اور انسانیت کی خدمت دہشتگردی ہے تو ہم فخر سے کہتے ہیں ہاں ہم اسی پی ٹی آئی کے سپاہی ہے✊💪✌️
Lady khokhar retweeted
اسٹیبلشمنٹ شریفوں اور زرداریوں کو پسند نہیں کرتی لیکن دوسری طرف دیکھتے ہیں تو عمران خان کھڑا ہے اور عمران خان کے خوف سے پھر انہی کے پاس چلے جاتے ہیں۔ عمران خان کو خوف جب تک انہیں ہے یہ ان لاشوں کو اٹھا کر پھرتے رہیں گے ورنہ یہ ڈائریکٹ نظام پر قابض ہو جائیں گے
Lady khokhar retweeted
اس خاتون کا نام صاحبہ ہے ۔ سال 1995 سے 97 کے درمیان سات سال کی عمر تھی۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں رہائش تھی اور ایک اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ تھی۔ ایک روز صاحبہ اپنی ایک کلاس فیلو مہوش بلوچ کے ساتھ اسکول سے گھر/گھر سے اسکول جارہی تھی راستے میں ایک مرد اور ایک عورت نے انکو کچھ پوچھنے کے بہانے سے روک لیا۔اور دونوں کو اغو*اء کرلیا۔
دونوں کو اپنے ساتھ فیصل آباد لائے اور وہاں فروخت کردیا۔ مہوش کو الگ اور صاحبہ کو الگ بیچ دیا۔
صاحبہ ابھی جنکے پاس موجود ہے وہ انکے تیسرے خریدار ہیں۔
نکاح ہوچکا ہے ۔ بال بچے ہیں۔
صاحبہ کے والد کا نام محمد رفیق ہے ۔ والدہ کا نام شمیم اختر ہے۔
بھائیوں کے نام: عمران، عرفان، کامران، راحیل، دانش اور عادل ہیں۔
بھائی عمران کپڑے کی مل میں کام کرتا تھا۔
عرفان فرنیچر کا کام کرتا تھا۔
- بہنوں کے نام: شبانہ، شبنم، رحیلہ اور انا۔
نانا کو باؤ سلطان کے نام سے پکارا جاتا تھا جن کا گھر سندھ کے کسی گاؤں میں تھا۔
پھوپھی ایک کا نام اللہ رکھی تھا، جبکہ دوسری کا نام یاد نہیں۔
گھر غالباً پاکستان اسٹیل ملز کے آس پاس علاقے میں تھا۔
گھر گلی نمبر 5 میں گھر تھا۔
صاحبہ کو اپنے گھر کے قریب اسکول کا نام "سید ان"(syed inn) یاد ہے۔ لیکن جس اسکول میں پڑھتی تھی اس اسکول کا نام یاد نہیں(شاید سرکاری اسکول ہو)۔
- والد ریٹائرڈ تھے، لیکن ان کی ملازمت کی نوعیت معلوم نہیں۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بہن کی فریاد سنیں اور اپنی بین سمجھ کر اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر ایک انسان کو انکے پیاروں سے ملانے کا باعث بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
(صرف وٹس ایپ پر رابطہ ہوسکےگا)۔
19 oct 2026
#waliullahmaroof
Lady khokhar retweeted
یہ ویڈیو بہت اہم ہے
حامد میر نے فیصل واڈا کی بولتی دیکھیں بند کرا کے رکھ دی،،،
Lady khokhar retweeted
Replying to @saleemspeaks2
اینٹ پر رکھ کر اوپر سے دوسری اینٹ مار کر تم بھی ان دنوں کو انجوائے کرو
Lady khokhar retweeted
اگر پیپا پارٹی میں رتی برابر بھی شرم و غیرت ہے تو پہلے تم جا کر سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کا مقابلہ کرو، اگر وہاں کامیاب ہوگے تو پھر آکر KPK کے بارے میں سوچنا 🤔🖐🏿
Lady khokhar retweeted
پہلے امریکہ کے سفیر ڈونلڈ لو نے سائفر لایا اور ہماری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ڈر سے حکومت گرا دی، اب سہیل آفریدی نے مائنز بل منظور نہیں کیا تو اب خاتون سفیر کے ذریعے سہیل آفریدی کی حکومت گرا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دی۔۔۔
Lady khokhar retweeted
ایثار رانا صاحب دل جیت لیے اس منیب فاروق کو اس کے پروگرام میں بیٹھ کر اس کی اوقات دیکھا دی ۔۔
ایثار رانا صاحب ایم ایف کو کہتے ہیں تم کمپرومائز ہو عمران خان کا نام تم اپنے پروگرام میں نہی لے سکتے ۔۔
اگے سے ڈھٹای کہتا ہے یہ پالیسی ہے ہم قیدی کا نام نہی چلا سکتے ۔۔
ایثار رانا صاحب نے کہا
نیتین یاہو کا نام لے سکتے ہو ۔۔ عمران خان کا نام پی ٹی ای کا نام اس کا جھنڈا تک نہی دیکھا سکتے ۔۔
اس کے بعد ایم ایف کی شکل پر بارہ بج گئے 🤣
Lady khokhar retweeted
Replying to @RH_views
حالانکہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ انہی بے غیرتوں کی حکومت کھڑی ہے






















