OMI Butt (@omibutt_) header
OMI Butt (@omibutt_) profile picture

﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

Lahore, Pakistan
Joined February 2018
Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)Photo by OMI Butt (@omibutt_)
اگر پاکستان کے تمام صحافی شاہزیب خانزادہ کی طرح کارکردگی کی بنیاد پر سوال پوچھنا شروع کر دیں تو میاں نواز شریف ، میاں شہباز شریف اور مریم نواز کے علاوہ چوتھا کوئی سیاستدان نہیں جو اپنی کارکردگی بیان کر سکے 💪 باقیوں کے پاس گز گز لمبی زبان ہے ۔ جھوٹ پر مبنی بیانیے
17
OMI Butt retweeted
میجر عمر منہاس شہید
10
59
1
207
1,714
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
13
62
1,126
5,855
میاں نواز شریف کے تاریخی الفاظ کو مدتوں یاد رکھا جائے گا کہ اے اللہ اگر ہم پاکستان کے لئے اچھے ہیں تو ہمیں ضرور توفیق عطا فرمائیں اور اگر ہم سے کوئی اور اچھا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اسے توفیق عطا فرمائیں ، ہمیں اقتدار اپنے لئے نہیں بلکہ ہمیں خوشحال اور مستحکم پاکستان چاہئیے
1
25
پیپلز پارٹی کو وفاق کی جانب سے واضح پیغام مل چکا ہے کہ حالات کی سنگینی کو سمجھ لے اور اپنی روش تبدیل کرے بصورتِ دیگر وقت آنے پر نہ کوئی سیاسی سہارا میسر ہو گا اور نہ ہی کوئی ان کی مدد کے لئے آگے آئے گا اب فیصلہ پیپلز پارٹی کے اپنے ہاتھ میں ہے منیب فاروق
2
38
پنجاب کے سب بڑے کردار اچانک ایک طرف ہوکر میدان میں اتر چکے ہیں جن میں ملک احمد خان ، علیم خان، چوہدری سالک حسین ، اویس لغاری، کاروباری طبقے کی نمائندگی میاں عامر محمود اور سب سے بڑھ کر چوہدری پرویز الٰہی نے بھی دوکان کھول کر میز کرسی لگا لی ہے یہ سب کچھ نیچرل نہیں ہے کہیں نہا
1
1
2
79
کہیں کچھ ہو رہا ہے اعلان ختم ہوا
5
OMI Butt retweeted
Masha Allah
57
665
13
9,323
97,104
بڑے بڑے برج ن لیگ سے جدا ہو کر گھوڑے لگ گئے اگر اب بھی کسی نے چوہدری نثار خاقان عباسی کی طرح گھوڑے لگنا ہے تو شوق پورا کر لے
30
ایم ڈی اینڈرسن کینسر سنٹر امریکہ کے پروفیسر ڈاکٹر قیصر بشیر امریکہ سے لاھور شفٹ ھو گے نواز شریف کینسر فری ہسپتال کے سربراہ مقرر
20
بریکنگ نیوز امریکے نے تمام اسلامی ملک سے اڈے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا شاباش پاکستان تمام مسلم ملک کو ازادی مبارک ہوں ✊🇵🇰
25
میں نے کھربوں کے منصوبے شروع کیے ہیں اگر کوئی کہہ دے کہ میں نے ایک روپے کی کرپشن کی ہے تو میں آللہ کو بھی جواب دے ہوں اور آپ لوگوں کو بھی ۔ اور اگر کوئی میرے کسی وزیر کیخلاف کرپشن کا ثبوت لئے ائے تو میں قسم کھا کر کہتی ہوں میں اسے نہیں بخشوں گی
23
اس مبارک مقام کی زیارت کیجیے جہاں جنگ بدر ہوئی تھی۔ پیچھے جو مسجد نظر آ رہی ھے اس جگہ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خیمہ مبارک تھا❤️
9
135
646
6,810
"9 مئی تو صرف ٹریلر تھا، 14 نومبر کو پوری فلم دکھائیں گے اور ایسی آگ لگائیں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی!" — عطا الرحمن کی کھلم کھلا دھمکیاں اور اشتعال انگیز بیانات۔ قانون اور آئین کی دھجیاں اڑانے کی یہ دھمکیاں اب مزید برداشت نہیں کی جانی چاہئیں۔
18
بریکنگ نیوز!!🚨🚨 کسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی: مریم نواز
15
یوتھیوں کو افغانستان پاکستان سے بہتر نظر آتا ہے اور ایران عربوں سے بہتر مگر نہ کوئی ایران ہجرت کرتا ہے نہ افغانستان 👍🏻👍🏻👍🏻
26