یہ جنت میں عورتوں اور مردوں نے صرف اس لیے جانا ہے کہ وہاں پارٹنرز ملیں گے؟ بے ہدتیو اور بہترین چیزیں ہون گی پاگلو! وہاں پھل،اور کھانےہون گے۔۔ سب سے بڑی بات، قسمت والوں کو رسول اللہ ﷺ کا دیدار نصیب ہوگا۔ پھر پانی کے چشمے، حسین وادیاں اور نہ جانے کتنی نعمتیں ہوں گی۔ 🤦🏻♀️
❤️ایک بات ہی گھس گئی لوگوں کے دماغ میں 🤦🏻♀️۔۔۔وہاں مردوں کو عورتیں ملیں گی اپنی بیوی ملے گی محلے والے کی ملے گی ۔۔دوسری طرف عورتیں tension میں ہیں کہ ہم اکیلے حسین وادیوں میں بھٹک نا جائیں تو کوئی بندہ ملے گا یا نہیں ایا ایک ملے گا یا روز اسی کے متھا لگنا پڑے گا 😂😂🤦🏻♀️
میرے علم کے مطابق لیپ ٹاپ سکیم 2011 میں ائی تھی🧐
ان کو کوئی 25, 30 سال کا پٹواری نہیں ملا تو اس بھائی سے ویڈیو بنوا لی , اور لیپ ٹاپ سکیم 2003 میں لے گئے 😭😂
خان صاحب صحیح کہتے ہیں ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے😭😂🔥