
PTV news digital Urdu/Ex-Broadcast journalist @SAMAATV Cover climate change Health Courts Crime, Love for Books, Movies and Cricket, views are personal
Rawalpindi/Islamabad/Peshawer
Joined January 2012
- Tweets264K
- Following6.3K
- Followers7.5K
- Likes217K
گزشتہ روز وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کے پروگرام میں تھا، وہاں ان خوش قسمت افراد سے ملا جن کو وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم سے گھر بنانے کا لون ملا... ان کے چہروں پر خوشی سکون، اطمینان دیکھ کر اچھا لگا اور اس چیز کو محسوس کیا کہ اپنا آشیانہ کتنی بڑی نعمت ہے
#PMApnaGharProgram
3
126
Pakistan won by 8 wickets vs Sri Lanka in second test match in Rawalpindi
A much needed victory
1
2
155
It could be the hottest year on record. The dangers of an AI crash will grow. And something could break in the bond markets. Explore our predictions for the year ahead bit.ly/3WOWVZM
59
Pakistan just one wicket away from becoming u19 Asian champion... Vs India
#PAKvIND
پاکستان اور دنیا بھر کو ماحولیاتی تبدیلی کا سامنا ہے... ایسے میں وزیر اعظم اور جناب وزیراعظم اطلاعات @TararAttaullah صاحب کا کاپ 31 میں شرکت کر کے دنیا کو ماحولیاتی آلودگی کے مسائل کے حل کے لیے راستہ دکھانا ایک قابل ستائش اقدام ہے
کاپ-31، 2035 تک پائیدار مستقبل کا عالمی ہدف!
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے، صاف توانائی کے فروغ اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے عالمی رہنما ترکیہ کے شہر انطالیہ میں COP-31 کے تحت سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی عالمی فورم پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔
#COP31 #ClimateAction #Pakistan
51
Replying to @PTAofficialpk
@PTAofficialpk
ملک بھر میں موبائل صارفین کو بہترین نیٹ ورک فراہم کرنے کے لیے میدان عمل میں کوشاں
پی ٹی اے کا موبائل سروسز کی جانچ کے لیے ایکشن!
اسلام آباد اور راولپنڈی میں پی ٹی اے کی خصوصی مہم، موبائل نیٹ ورک، کال کوالٹی اور فور جی انٹرنیٹ اسپیڈ کا موقع پر جائزہ۔
#PTA #MobileServices #DigitalPakistan








