Even the Tower in Malaysia is celebrating with PTI colors #loveforPTI
1
16
204
Is this new account created to spread the agenda of Gandapur, Gohar and latif khosa. Is it to nullify the effectiveness of pti official. Is it the same agenda of creating a parallel social media like they have created parallel groups in PTI.Someone official needs to clarify this.
What the hell is this @CentralMediaDep supposed to be?
We already have @PTIofficial.
Why do we need this?
1
13
219
ایک دن شوہر نے بیوی سے کہا:
"تمہیں پتا ہے، اگر میری شادی نہ ہوئی ہوتی تو میں دنیا کا کوئی بہت بڑا مہم جو ہوتا، شاید اب تک امریکا ہی دریافت کر چکا ہوتا!"
بیوی:
"جی بالکل، فی الحال ذرا بازار جا کر تندور سے روٹیاں لے آئیں اور ساتھ ایک پاؤ دہی بھی لیتے آئیں!"
8
22
643
حکومت کو پتہ ہے کہ وہ کیا کرنا چاہ رہی ہے۔عوام کو بھی پتہ ہے کہ حکومت کیا کرنا چاہ رہی ہے۔ سیاستدانوں کو بھی پتہ ہے کہ حکومت کیا کرنا چاہ رہی ہے۔ صحافیوں اور عدالت کو بھی پتہ ہے کہ حکومت کیا کرنا چاہ رہی ہے اور عمران خان اور ان کی فیملی کو بھی پتہ ہے کہ حکومت کیا کرنا چاہ رہی ہے۔
اس حجازی کی اولاد میں عمران خان کے خلاف کتنا بغض بھرا ہوا ہے۔ آصف بشیر چودھری کی ٹویٹ 02-10-2022 کی ہے اور اس کے بقول جو کچھ ہوا وہ آج ہی کے دن سے 5 سال پہلے ہوا تھا۔ اس حساب سے 2017 اکتوبر بنتا ہے اور اس وقت حکومت ن لیگ کی تھی اور حجازی نے بغیر کچھ سوچے الزام خان پر لگا دیا ہے۔
پاکستان نے تو اتنے چکر بھی لگائے تھے انہیں کچھ نہیں ملا ۔۔
#BIGBREAKING 🚨
Iran has formally declared that only China, India, Iraq, and Qatar are exempt from transit limits in the Strait of Hormuz.
@grok Verify with official sources only
سوال یہ ہے کہ کیا گوہر اور باقی لوگوں کو اندازہ نہیں تھا کہ جب ان کی اس ملاقات کا احوال باہر آئے گا تو انہیں کتنی گالیاں پڑیں گی۔ شائد انہیں زبردستی یہ کرنے پر مجبور کیا گیا ہے تاکہ عوام کا ان سیاستدانوں سے بلکل یقین ختم ہو جائے اور اس طرح سے PTI کو اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار کیا جائے۔
بیرسٹر گوہر کی باجوہ سے ملاقات کی تصویر پر حیران ہونے والوں کی معلومات میں اضافہ کر دوں 5 اگست 2023 جس دن عمران خان کو سزا ہوئی وہ گرفتار ہوئے تب سے اب تک جیل میں ہیں اس وقت تک اور اس کے بعد بھی کچھ عرصہ تک بیرسٹر گوہر صرف عمران خان کے کیسز خواجہ حارث کے ساتھ مل کر دیکھ رہے تھے کیسز کی اپ ڈیٹ وہ عمران خان کو دیا کرتے تھے قانونی امور کو صرف دیکھتے تھے پی ٹی آئی کے سیاسی معاملات میں تو بالکل بھی ایکٹیو نہیں تھے جب کہ باجوہ فیکٹر عمران خان کی گرفتاری سے پہلے پہلے تک تھا کیونکہ باجوہ نومبر 2022 میں جا چکا تھا بیرسٹر گوہر کو عمران خان نے نومبر 2023 میں چئیرمین پی ٹی آئی نامزد کیا وہ نیچے کسی عہدے پر رہے بغیر ڈائریکٹ چیئرمین اس لیے بھی بنائے گئے کیونکہ اس وقت پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت یا تو جیلوں میں یا روپوش یا پھر پارٹی چھوڑ چکی تھی سب کچھ وکیلوں کے ہاتھ میں تھا تو بات باجوہ گوہر ملاقات سے شروع ہوئی تھی تو نچوڑ یہ ہے کہ پی ٹی آئی باجوہ لڑائی کا دور بیرسٹر گوہر نے اس طرح نہیں دیکھا جس طرح پی ٹی آئی کی باقی قیادت نے دیکھا جس طرح بیانات باجوہ مخالف دیتے رہے اس لئے باجوہ متعلق بیرسٹر گوہر کے جذبات وہ نہیں جو عمران خان یا پی ٹی آئی کے ہیں یا تھے اسی لئے وہ بڑے پرتپاک انداز میں ملتے نظر آئے ہیں
12
199
محض رجب بٹ اور پتلو جیسے لوگوں کی وجہ سے قوم زوال پذیر نہیں ہے۔ ایسے کردار تو ترقی یافتہ ممالک میں پاکستان سے کہیں زیادہ تعداد میں موجود ہیں۔ قوم کے زوال کی اصل وجہ قانون و انصاف کا نہ ہونا اور آئین کو ڈنڈے کے زور پر حسبِ ضرورت بدل دیا جانا ہے۔
























