غیر سنجیدہ تجزیہ کار۔اپنی مرضی سے یقین کرے۔ غیر پارلیمانی غیر مہذب گفتگو۔

Joined May 2022
2 بہترین آیات
2
4
25
2,623
شاہ جی retweeted
شوباز شریف کی جگہ اس بندے کو اس وقت وزیراعظم ہونا چاھیے تھا دھڑلے سے بولتا ہے اور ڈیفنڈ بھی کرتا ہے اگلے بندے کی بولتی بھی بند کرتا ہے شوباز کو سوائے مائیک کرانے کے اور شعبدے بازی کرنے کے کچھ نہیں آتا لہوریو، چُکو اپنا شوباز تے انوں واپس لہور لے جاو یہ صوبہ چلا سکتا ہے لیکن ملک نہیں
Anwaar-ul-Haq Kakar destroys Farzana Ali over the killing of separatist Akbar Bugti. This person is a gem. Well educated, articulate, clear in his head, and beats you with logic and facts.
2
3
165
شاہ جی retweeted
According to multiple reports, Kim Jong Un is no longer alive. He reportedly suffered a critical health condition and died in a hospital in Beijing. Unverified claims suggest that his body has still not been shown to the public. If confirmed, this would mark the greatest loss North Korea has ever faced.
573
1,193
311
11,155
1,071,617
شاہ جی retweeted
غوث پاک انے جوگے ہوندے تے آپ کیوں فوت ہوندے غوث صرف اللہ ہے، چھوڑو دو ان فوت شدگان کی پوجا کرنا قبروں میں پڑے پیر بابے اگر ولی اللہ بھی ہیں تب بھی اُن کو پکارنا شرک ہے اللہ کو پکارو جو ہر وقت ہر جگہ ہر کسی کی سُنتا ہے؀ ۔ بقول اعلی حضرت دامت برکاتہ بابے تے شے ای کوئی نہیں؀
جس دن غوث پاک سے جھولی اٹھا کر دعا کروں گا میرا بھائی شاہ محمود قریشی جیل سے باہر ہوگا مرید حسین قریشی کا حضرت شاہ رکنِ عالم کے عرس پر خطاب
3
8
134
لگتا ہے گیا
NEW — 🇰🇵 Kim Jong-Un suffered a brain hemorrhage and is currently in a coma. - The Sun
Readers added context they thought people might want to know
The Sun reported this as rumours that started on social media. Neither North Korea nor China has acknowledged any medical emergency, and no hospital records or independent evidence have backed up the reports. geo.tv/latest/687338-…
1
73
شاہ جی retweeted
شکر الحمدللہ میرا بھی پورا خاندان ددیھال ننیھال پیری فقیری اور ہر قسم کے بدعاتی اعمال سے باہر نکل چکا ہے سب پریکٹیکل مسلمان ہو چکے نماز قرآن اور حاجت روا صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ شکر الحمدللہ
شکر الحمدللہ ، خود بھی اور اپنی فیملی کو بھی کامیابی سے پیری فقیری والے شرک سے سالوں قبل نکال چکا۔ ہمیں اندازہ ہی نہیں کہ ہم کب کیسے شرک کر رہے ہوتے ہیں جبکہ اس کا انجام نہایت بھیانک ہے۔
2
6
95
شاہ جی retweeted
یہ درگاہوں کے گدی نشین اور پیر اپنوں سے بھی رنگ بازی کرتے ھیں ۔ یہ مزار وں کی گدیاں نہیں فرنچائز ھیں۔ چند سال پہلے گدی کے نذرانوں اور پہ عین مزار کے اندر آپس میں جھگڑ رہے تھے۔ سوشل میڈیا پہ سارا جھگڑا چڑھا ھوا تھا۔ انکا شجرہ اس کتاب میں چیک کریں گدی کے ساتھ انکا کیا رشتہ ھے یا گدی نشینوں کے مزراروں دفن بزرگوں اور اولیاء اللہ کے ساتھ انکا کوئ تعلق ھے یا نہیں ۔ 1857 کی جنگ آزادی میں انہوں آزادی کے متوالوں کا ملتان میں قتل عام کیا اور جاگیریں حاصل کیں.
59
352
19
1,211
49,380
شاہ جی retweeted
جب تک ارکان کو کسی بھی شہری کی جب مرصی بُنڈ مارنے کی کھلی اجازت نہیں ملتی تب تک یہ بلیو پاسپورٹ پیٹرول گاڑیاں سرکاری رہائش جیسی مراعات فضول ہیں
10
62
1
369
8,204
جہاز سے مہنگا انڈر گارمنٹس 50 ملین ڈالر
1
6
482
شاہ جی retweeted
ملتان: تھانہ ڈی ایچ اے کی حدود میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے کے واقعہ پر ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم توقیر نذیر کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور مقدمہ کے قانونی تقاضے مکمل کیے جا رہے ہیں۔
203
164
35
685
34,227
شیطان کے پجاری عبرت کا نشان بن گئے۔
2023 حج کے دوران مکہ اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پر بنگالی مرد و عورت جو کہ نامحرم تھے کو سعودی عدالت نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرنے پر 14 اکتوبر 2026 کو سزائے موت دے دی۔۔
1
1
3
165
شاہ جی retweeted
وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی تقریر سن کر لگتا ھے کے اسلام آباد کے رہائشی مملکت خداداد پاکستان کے داماد ھیں ۔ اربوں کے گھروں میں رہتے ھیں اور ٹوٹل مفت بری کر رہے ھیں ۔۔ اسکے علاوہ جسکے گھر کے ساتھ کوئی گرین بیلٹ یا کنا ل دوکنال سرکاری زمین ھے اس پہ ان دامادوں نے قبضہ کر رکھا ھے مال غنیمت سمجھ کر اس پہ لان بنا لیا ھے۔ ھماری اشرافیہ جتنی مفت بر ھے شاید ھی کسی اور قوم کہ ھو۔ طلال چوہدری کم چک کے رکھ ۔۔
59
362
16
1,216
44,130
Replying to @nvdim
شاہ جی آج میرا جب چالان ہوا تو میں سیدھا شاہ عالم مارکیٹ چلا گیا کہی روزگار پہ لگ جاو۔ لیکن تنخواہ سن کے ہی واپس آگیا۔ تنخواہ ایمپلیمنٹ اس کے باپ نے کروانی ہے جو اس نے اناونس کی ہے۔ باقی ہر کام پیرا سے ٹریفک پولیس سے کروا رہی ہے تنخواہ کس نے 43000 دلوانی ہے لوگوں کو۔
1
1
8
بس ویسے ہی۔
2
209
Replying to @nvdim
روٹی کمانا حرام کر دیا ہے اس کی بیٹی نے۔
1
1
1
8
یا اللہ تیرا شکر ہے۔ میرا کوئی سیاسی کردار نہیں۔ میں سیاست میں اصولوں کی بربادی میں شریک نہیں۔
میری خواہش ہے جمہوریت کی بقاء کے لئے آنے والے انتخابات میں پی ٹی آئی اور جے یوآئی اتحاد کرلیں اور یہ اتحاد ممکن بھی ہیں مولانا فضل الرحمن اور عمران خان 🤝
1
5
189
پرائیویسی کی خلاف ورزی ۔۔۔۔ حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ کریک ڈاؤن، 144 کا نفاذ ۔۔۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کی پرائیویسی اور خواتین و بچوں کے تحفظ کے لیے کیمرے والی عینکوں ، خفیہ کیمروں والے پین، گھڑیوں اور دیگر جاسوسی آلات کی خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی اہم پریس کانفرنس
24
69
9
189
29,315
شیطان کا متبادل ابلیس
جب تک عمران خان زندہ ہے اس کا متبادل پیدا کرنا ممکن نہیں۔ ہم یا عمران خان کی مخالفت کرسکتے ہیں یا اس کا ساتھ دے سکتے ہیں۔ لیکن ہم میں سے کوئی عمران خان نہیں بن سکتا۔
1
2
73
Replying to @nvdim
اس نے ساری زندگی صرف اپنے اور اپنی اولاد کے اثاثے اور پروٹوکول کیلئے ہی پاکستان میں رہا ہے۔ آج ہم پاکستانی اس نہج پہ ہے اس کا ذمہ دار یہ شخص ہے ۔
1
1
1
13
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے
Netanyahu’s unveils War Doctrine map: Friends vs. Enemy Countries. This Will Shock You.👀👇
66
باجی نرگس کی کرامات
5
513